Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to General Physician on اچھی خوراک کھانے کے باوجود کمزوری محسوس ہوتی ہے۔

person-avatar

Asking For Self, Male 48, ?????

شوگر ایک سو ساٹھ پر ہے ۔ بلڈ پریشر تقریباً نارمل رہتا ہے۔ سستی اور کاہلی محسوس ہوتی ہے نارمل اور تقریباً اچھی خوراک کھانے کے باوجود ایسا لگتا ہے جیسے یہ خوراک جزو بدن نہیں بن رہی ۔ صبح اٹھنے کے وقت جسم میں درد محسوس ہوتا ہے۔ کبھی کبھی جب لیٹتا ہوں تو پاؤں کی تلیوں میں جلن محسوس ہوتی ہے۔ جسم کی رنگت سے ایسا لگتا ہے جیسے جسم میں خون کی کمی ہے۔

General Physician in Lahore - Dr. Hina Khalid

Dr. Hina Khalid - General Physician

| MBBS | | Lahore

review-stars

5 Positive Reviews

tab surbex Z one daily


0

0

Attach Photo here: