Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 40, rawalpindi
Current situation & treatment تشخیص (پچھلے مہینے):
Pes Anserinus Bursitis (گھٹنے کے اندرونی حصے کے پاس نس/ٹشو میں سوزش کی بیماری)
لیب رپورٹ:
یورک ایسڈ: 8.2 mg/dl (اپریل 2024 اور اگست 2025 دونوں میں ایک جیسا آیا)
پہلے استعمال کی گئی دوائیاں:
Gouric 40mg → لیکن روزانہ نہیں کھائی (کبھی کھائی، کبھی چھوڑ دی)
Zyloric 100mg → پچھلے وقت میں بھی آن/آف استعمال کی، مسلسل نہیں کھائی
اس وقت لی جانے والی دوائیاں:
Phlogen SR → درد کے لیے (کورس کی شکل میں)
Risek 40mg → معدے کی تیزابیت کے لیے (صبح خالی پیٹ)
Amodip 5mg → بلڈ پریشر بڑھنے پر، روزانہ فکس وقت پر نہیں لیتے
موجودہ علامات:
گھٹنوں/جوڑوں میں درد بار بار ہونا
معدے میں تیزابیت
بلڈ پریشر کبھی کبھار بڑھ جانا (140 تک) اور ساتھ میں سر بھاری/گھبراہٹ
---
ڈاکٹر صاحب سے پوچھے جانے والے سوالات:
1. یورک ایسڈ کی دوا (Gouric یا Zyloric) کیا مجھے روزانہ اور لمبے عرصے تک (بغیر رکے) کھانی چاہیے؟
2. میرے لیے کون سی زیادہ بہتر اور محفوظ ہے: Gouric یا Zyloric؟
3. کیا یہ سب دوائیاں اکٹھی استعمال کر سکتا ہوں: Gouric + Phlogen SR + Risek
I can help and guide you properly
211 Positive Reviews