Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Female 28, Islamabad
مجھے بائی پولر ڈس آرڈر ہے۔ پچھلے دو سال سے ڈاکٹر کی ریکمنڈڈ میڈیسن ایپی وال 250 ایم جی روزانہ ایک گولی لے رہی ہوں۔ پہلے افاقہ تھا اب کچھ وقت سے پھر سے طبیعت خراب رہتی ہے۔ جس میں چڑچڑا پن۔۔۔بےخوابی۔۔۔شکی مزاج۔۔۔ماضی میں کھوئے رہنا۔۔۔سردرد وغیرہ۔۔۔ میری پانچ سالہ بیٹی میں بھی کچھ ایسی علامات کچھ دن سے نظر آ رہی ہیں جیسے بے تکا اور تیز تیز بولنا۔۔۔ چڑچڑاپن۔۔۔ کسی الجھی ہوئی چیز کو دیکھ کر دماغ کافی دیر تک اسی پہ اٹک جانا جیسے ایک ویڈیو میں مکھیوں کا چھتا دیکھ کر ڈسٹرب رہی۔۔۔ ان مسائل کا کوئی بہترین حل یا ڈاکٹر تجویز کیا جائے۔۔شکریہ
Book your online appointment with us it would be helpful if you want in person session your all openly welcome to Gulburge medical centre
Gulburge green Islamabad for your session
aap psychiatrist se treatment kraien.
21 Positive Reviews