Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 33 years old, Multan
I am facing memory loss issue like forget car key wallet forgetting name etc
When you have too much to remember then things start slipping out. Your brain doesn’t have unlimited capacity. That’s why people have diaries. Keep a diary and prioritize things to do
online appointment
بھولنا، focus کم ہونا یا روزمرہ چیزیں جیسے چابی، wallet یا نام یاد نہ رہنا کبھی کبھی stress، anxiety، نیند کی کمی، depression یا vitamin deficiency کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ اس عمر میں یہ لازمی نہیں کہ کوئی بڑی دماغی بیماری ہو، لیکن اگر مسئلہ بڑھ رہا ہو تو proper assessment ضروری ہے۔
نیند بہتر رکھیں، mobile اور stress کم کریں، exercise کریں اور vitamins/B12 وغیرہ بھی چیک کروائیں۔ اگر ساتھ میں اداسی، بے چینی یا تھکاوٹ بھی ہو تو وہ memory پر اثر ڈال سکتی ہے۔
ایک detailed online psychiatric consultation فائدہ مند رہے گی تاکہ اصل وجہ سمجھ کر مناسب رہنمائی کی جا سکے۔
rosemary eo great for memory retention
15 Positive Reviews