Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Neuro Physician on بھولنے کی عادت۔۔۔

person-avatar

Asking For Other, Male 84, Gulshan e Hadeed PH2 . Karachi

السلام علیکم۔ میرے سسر جن کی عمر تقریباً 84 سال ہے۔۔ ان کا یہ مسئلہ ہے کہ عمر کے اس حصے میں آکر ان کو بھولنے کی عادت ہو گئی ہے۔۔۔ مثلاً نماز پڑھ بھی لینگے بعد میں سوچیں گے کہ میں نے نماز پڑھی ہے کہ نہیں۔۔۔ گھر ولے کھانا دیں گے ج چائے ۔۔ کھان کھانے کے بعد جا چائے پینے کے تھوڑی دیر بعد گھر والوں کو کہیں گے کہ تم لوگوں نے کھانا نہیں دیا یا چائے نہیں دی۔۔۔ دوسرا یہ کہ کسی سے بات پوچھیں گے۔۔۔ تھوڑی دیر بعد دوبارہ پوچھیں گے۔۔ اس کا کیا حل ہے۔۔ کیونکہ ان کے گھر انکا۔ایک۔بجٹا معذور ہے اور ایک بیٹی ذہنی معذور ہے۔۔۔ اور کوئی نہیں گھر میں۔ کوئی دوائی ہی بتا دیں۔۔۔ kuch medicine ? ki photo attach ki hain .. yay day saktay hain...

Attach Photo here: