Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Mother, Female 50, Muzaffarabad
السلام علیکم
میں اپنی والدہ کا کیس آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں تاکہ آپ رہنمائی فرمائیں۔ ان کی بیماری گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل جاری ہے اور کئی اسپتالوں اور نیورولوجسٹس سے علاج کے باوجود مکمل بحالی نہیں ہو سکی۔ موجودہ علامات، رپورٹس اور علاج کے بعد ہم چاہتے ہیں کہ Plasmapheresis (Plasma Exchange) یا اس جیسے اگلے درجے کے علاج پر آپ کی رائے لیں۔
? مریضہ کا تعارف:
نام:(نگینہ بی بی۔] عمر: 50سال] مسئلہ: ٹانگوں میں کمزوری، سن ہونا، جلن، اور وزن اٹھانے سے قاصر
? خلاصہ ہسٹری:
شروعات دائیں ہاتھ کی انگلی سے ہوئی، پھر دونوں ٹانگوں میں جلن و کمزوری پھیلی
مکمل نچلے دھڑ میں کمزوری اور mobility ختم
کچھ وقت steroid سے بہتری آئی مگر دوبارہ کمزوری لوٹ آئی
? علاج اور رپورٹس:
NCS (مختلف لیبز): Severe sensory neuropathy, motor nerves relatively spared
CSF Analysis: Protein raised (63.9), WBC نارمل → classic albuminocytologic dissociation
MRI Lumbar spine: Mild degenerative changes, no significant compression
SSA once positive – مگر اس کے بعد Aga Khan سے repeat ANA Negative آیا
GQ1b اور دیگر autoimm