Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 36 years old, Karachi
السلام وعلیکم، امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ میرا نام عبدالوہاب اور عمر 36 سال ہے غیر شادی شدہ ہوں۔ میرا 17 سال پہلے اپنڈیکس اور چھوٹی آنت کا آپریشن ہوا تھا آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ میں نے 2015 سے 2019 تک مکہ میں جاب کی وہاں میرا وزن بڑھ گیا تھا 60 کلو ہوگیا تھا مگر جب میں واپسی پاکستان آیا تو میرا وزن 50 کلو پر ُرک سہ گیا سب کچھ کھاتا پیتا ہوں مگر جسم پر کچھ لگتا نہیں، جسم ُدبلا پتلا، پچکے گال، بازو پتلے، کلائی پتلی۔ دوست مزاک ٘اڑاتے ہیں۔ کوئ درد تکلیف نہیں، قبض بھی نہیں، تیزابیت بھی نہیں، بھوک بھی ٹھیک لگتی ہے۔ میں نے یہ سب ٹیسٹ بھی کروائے سب نارمل ہیں۔ B12 (291), FBS, LFT, Lipid Profile (124), PT, HBS Ag, Hematology, HCV Antibody, H-Pilori, Urine DR, Chest R-xay۔ ECG. بہت پریشان ہوں۔ پلیز کوئ اچھا سیرپ/سپلیمنٹ بتادیجئیے جس سے جسم ہیلتھی ہوجائے اور پچکے گال ٹھیک ہوجائے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے (آمین یارب العالمین)
I can help and guide you
261 Positive Reviews