Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 23 years old, Chakwal
میں نے اپنا ٹیسٹ کروائے ہیں پوری باڈی کے یا کوئی مجھے گائیڈ کر سکتا ہے بغیر فیس کے میرا جسم کانپتا ہے جب مجھ پہ کوئی غصہ کرتا ہے زور زور سے کم نہ شروع ہو جاتا ہے اور نارمل بھی کامتا رہتا ہے میرے ہاتھ بھی کانپتے ہیں جس کی وجہ سے مجھے مشکل ہوتی ہے دوستوں کے سامنے شرمندہ ہوتا ہوں مذاق بناتے ہیں سب میرا کہ تیرے ہاتھ کانپتے ہیں اس وجہ سے میں نے اپنا میڈیکل ٹیسٹ کروایا ہے لیکن کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے ان رپورٹوں میں کیا مسئلہ ہے پلیز رہنمائی کریں اور مجھے جب ٹھنڈ لگتی ہے میرے جسم میں سوئیاں چھپتی ہیں اور اس کا بھی کوئی اگر بتا سکتا ہے تو بتا دیں پلیز مہربانی ہوگی
need treatment online homeopathic
for initial Assessment Just click on video consultation I will give you a list of possible solutions pick the best one Apply and Enjoy Good Health Forever InshaAllah
247 Positive Reviews