Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Psychologist on ہاتھوں پیروں میں شدید درد اور پیشاب پخانے کی جگہ پر تکلیف اگرچہ کرنے میں نہیں ہے بس اس جگہ پر ہورہی ہے ابھی دو ہفتوں سے معدہ میں ورم ہے تو تیزابیت رہتی ہے کافی سالوں سے اس لیے پھیکا کھانا کھاتی ہوں

person-avatar

Asking for Self, Female, 30 years old, Karachi

ہاتھوں پیروں میں شدید درد ہے زیادہ کام ہوتا ہے گھر میں ٹینشن ہے کافی سالوں سے جوائنٹ کی وجہ سے ہر وقت برداشت صبر کرنا پڑتا ہے ظلم سہنا مسلسل تو ٹینشن ڈپریشن شدید قسم کا ہے کمر میں درد رہتا ہے زیادہ بھاری کام نہیں کرسکتی تھکن ہوجاتی ہے نیند بہہہہہہہت زیادہ آتی ہے ہر وقت۔۔۔۔۔ جنات کا بھی مسئلہ ہے ایک صاحب نے ہندو جن چھوڑا ہوا ہے مجھ پر میں گھر سے نہیں نکل سکتی مجھے اجازت نہیں میرے گھر کے مرد مجھے مارنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں جیسے میری والدہ کو قتل کردیا اور اب میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں تو اپنی جان بچانے کے لیے بہت کوشش کرنی پڑ رہی ہے جس سے اذیت ہوتی ہے بہت زیادہ دوسری طرف جنات نکالنے کے لیے پڑھائ کرنی پڑتی ہے اچھی خاصی لیکن گھر کے مرد بالکل بھی معاون نہیں ہیں کسی بھی کام میں مدد نہیں کرواتے سب کچھ خود کرو تو تھکن بڑھ جاتی ہے بہت زیادہ سانس بے حد پھولتا ہے ہر وقت یا تو بی پی ہائی رہتا ہے بہت زیادہ یا پھر بالکل لو ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔میں غیر شادی شدہ ہوں ایک پہلے ہوئ تھی لیکن وہ ختم کروادی گئ زبردستی یہ کہ کر کہ وہ سب ڈرامہ تھا تو اسکا بھی دکھ ہے کہ بڑے سب ڈرامے ہی کرتے رہتے ہیں ذہنی ٹارچر ۔۔۔۔۔۔ذہنی کوفت ہر وقت

Psychologist in Islamabad - Asst. Prof. Mr Umar

Asst. Prof. Mr Umar - Psychologist

M.Sc Psychology | Islamabad

review-stars

105 Positive Reviews

Eat healthy khd ko time dein walk Karen Acha khana khaen move forward ko guzar gya wh guzar gya agy k lye Acha plan kren khd ki help Karen dosre kbi help nai krty ye apka weham b ho sakta Jin ka


0

0

Member

Post Owner


نہیں نہیں سر یہ کیرا وہم نہیں ہے بلکے جو صاحب جنات چھوڑتے ہیں وہ عملیات کا کام کرتے ہیں انکا اپنا جادو ٹونے کا کام ہے۔انہوں نے ہی ہندو جن چھوڑا ہے مجھ ہر انکی بھابھی نے بتایا تھا کیونکہ مجھے ہر وقت تھیں غنودگی ہر وقت سونا شدید بیزاری تھی زندگی سے اور جن پالنا بے انتہا تکلیف دہ عمل ہوتا ہے اب اسکو میں نکالنے کے لیے رقیہ کرتی ہوں تو ایک مرتبہ جن کے رونے کی بھی آواز آئ تھی پیٹ کے اندر سے ۔۔۔۔۔۔اللہ کرے نکل جائے جلد سے جلد تاکہ میں نارمل ہوسکوں جن بہت زیادہ طاقتور ہے اور میں کمزور آہستہ آہستہ کوشش کر رہی ہوں ڈائیٹ بڑھانے کی لیکننجب تک جن نہیں نہیں جاتا کام سے تب تک وظیفوں سے ہی کام چل سکتا ہے کیونکہ سیشن میں نے پہلے لیے تھے کوئ فائدہ نہیں ہوا تھا ان دوائیوں سے بلکے الٹا اثر ہوگیا تھا سندھ میڈیکل میں ڈاکٹر علمانا ہوتی ہیں انہوں نے سیشن لیے تھے پھر آنلائن کال پر جو تسکین کے نام سے ہے اسلام آباد میں وہاں پر بھی سیشن لیے تھے اس سے پہلے بھی یسین نفسیاتی اسپتال میں سیشن ہوئے تھے تو سندھ میڈیکل کی ڈاکٹر نے کہا کہ کوئ بات نہیں جنات چڑھتے اترتے رہتے ہیں کوئ ٹینشن کی بات نہیں ہے لیکن میرا جن کئ سال پہلے صرف دو ماہ کے لیے اترا تھا تو مجھے ایسا سکون محسوس ہوا جیسے میں جنت میں آگئ ہوں ہلکی پھلکی ہوگئ تھی لیکن دو ماہ بعد واپس جن آگیا تو پھر وہی بوجھل بھاری پن بھاری جسم اللہ تعالیٰ کی مرضی بس آپ سب دعا کیجے گا بہہہت زیادہ کہ جلد سے جلد جنات سے جان چھوٹ جائے بے انتہا تکالیف پہنچاتے رہتے ہیں جن میرے معدے پر بیٹھا ہوا ہے اور پورے جسم پر قابض ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 day ago

Psychologist in Islamabad - Anum Riaz

Anum Riaz - Psychologist

M.Phil. Applied Psychology | Islamabad

review-stars

46 Positive Reviews

آپ نے جو کچھ شیئر کیا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کافی عرصے سے ذہنی اور جذباتی دباؤ کا سامنا کر رہی ہیں۔ ایسی کیفیت میں اکیلے سب کچھ سنبھالنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ ایک پروفیشنل سائیکولوجیکل سیشن آپ کو اپنی بات کھل کر کرنے، ذہنی سکون حاصل کرنے اور اس صورتحال سے نکلنے کے لیے بہتر رہنمائی دے سکتا ہے۔
میری Marham پروفائل پر Anum Riaz (Psychologist) کے نام سے اپائنٹمنٹ بک کر سکتی ہیں، یا مزید معلومات اور سیشن شیڈول کرنے کے لیے WhatsApp: 042-34500888, پر رابطہ کر لیں۔ ان شاء اللہ آپ کو مکمل رازداری اور سپورٹ فراہم کی جائے گی


0

0

Homeopath in Karachi - Homeopathic Dr. Psychologist Basit Chawla

Homeopathic Dr. Psychologist Basit Chawla - Homeopath

DHMS, Clinical psychologist | Karachi

review-stars

103 Positive Reviews

Aap ka masla bohat jald homeopathic medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online appointment book kar lein.

profile review ma PN ha


0

0

Psychologist in Abbottabad - Faiza Aizaz

Faiza Aizaz - Psychologist

BS Applied Psychology | Abbottabad

review-stars

27 Positive Reviews

Need session


0

0

Psychologist in Islamabad - Ms. Airas Rasool Chaudhary

Ms. Airas Rasool Chaudhary - Psychologist

BS Psychology | Islamabad

review-stars

129 Positive Reviews

Kindly Book an appointment with us for professional help.


0

0

Psychologist in Faisalabad - Kainat Khan

Kainat Khan - Psychologist

MSc Applied Psychology, Advance Diploma in Clinical Psychology, M.Phil in Clinical Psychology | Faisalabad

review-stars

457 Positive Reviews

Take your appointment in affordable fee with me shukriya


0

0

Attach Photo here: