Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 33 years old, Karachi
عمر: 33 سالازدواجی حیثیت: شادی 2022 1۔ ملاپ کے دوران پوری سختی (Erection) نہیں رہتی، عضو بہت جلدی ڈھیلا اور مرجھا جاتا ہے۔2۔ شروع کرنے کے کچھ ہی منٹوں میں جلدی ڈسچارج (Ejaculation) ہو جاتا ہے۔3۔ منی (Semen) بہت پتلی ہے۔4۔ بھوک بہت کم لگتی ہے، پیاس نہیں لگتی اور وزن نہیں بڑھتا (Slim body ہے)۔5۔ یہ مسئلہ پچھلے 5 سے 6 سال سے ہے۔ مجھے صرف آڈیو کال (سادہ فون کال) پر مشورہ کرنا ہے۔
33 sal may ye problem hona nai chahiye lakin agar hay to isko ignore nai krna chahiye , ye easily treat ho jata hay lakin pehlay proper diagnosis zaroori hay . Verna koi bhi ilaj Sirf tukka hoga or tokkay may bimatiyan theek nai Hoti. Agar AP mashwara krna chahty han to Men's Care clinics ya Dr Mujahid Farooq ka appointment le sakty han .
Aap ka masla homeopathic medicine se bilkul theek ho skta ha, fikr na krain, kindly online appointment la lain
سختی میں کمی ذہینی دباؤ اور جسمانی مسائل جسے خون کا بہاؤ میں کمی مردانہ ھارمون میں کمی ،شوگر موٹاپہ ، سگرٹ نوشی،بلڈ پریشر کی وجہ سے بھی ھو جاتی ھے ۔اس کے لئے مکمل تفصیلات درکار ھوتی ہیں ۔کچھ ٹسٹوں کی ضرورت بھی پیش آسکتی ڈیپرشن ایک ایسی بیماری ھے جو نامزدگی اور سرعت انزال دونوں کا باعث بن سکتی ھے ۔اس کے لئے بہت سی اینٹی ڈیپرشن ادویات جو سائکاٹسرٹ دیتے ہیں اس نامزدگی کو بڑھا دیتے ہیں اسلئے اپ کو مردانہ مسائل کو سمجھنے والے سسکالوجسٹ کی ضرورت ھوتی ھےسرعت ایک سنجیدہ مسئلہ ھے ۔اس کا تعلق ذہین اور جسم دونوں کے ساتھ ھے ۔اس وجہ سے اپ کو تھراپی اور میڈیسن دونوں کی ضرورت ھوتی ھے ۔اس موزوں پر یو ٹیوب میری لا تعداد ویڈیوز موجود ہیں جو دنیا میں اس ٹاپک پر بہترین ویڈیو ہیں ۔اپ Haris Burki premature ejacation لکھ کر سرچ کریں ۔علاج کے لئے اپ مرہم کے ذریعے مجھ سے کلینک اور ان لائن رابطہ کر سکتے ہیں
You need psychological sessions and therapies to treat your problems.
59 Positive Reviews