Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 21 years old, Basti Rekra
سر میں نے پچھلے چھ سال سے مشت زنی کی ہے جس کی وجہ سے مجھے احتلام ہوتا ہے پیشاب کے قطرے اتے ہیں نفس کی لمبائی موٹائی رک گئی ہے ٹائمنگ بھی زیرو ہے سختی بھی بالکل نہیں ہے
Aap ka masla homeopathic medicine se bilkul theek ho skta ha, fikr na krain, kindly online appointment la lain
Patient
Post Owner
Medicine ? kitney ki hogi kindly ye bhi bata dein aur apni fees bhi takeh mein app Sy mashwara kr skoo
مشت زنی اگر حد سے بڑھ جائے تو نقصان دہ ھو سکی ھے ۔ہمیں یہ بھی دیکھنا ھو گا یہ کسطرح کی گئی اور کیا مسئلے اس وجہ سے پیدا ھوئے ۔جو مسائل سپ بتا رھے ہیں کیا ان کا تعلق مشت زنی سے ھے بھی کے نہیں ۔مشت زنی کے کئی مسائل زہن کے پیدہ کردہ ہیں ۔اس سلسلہ میں مشورہ کافی ھے اور اس کو چھوڑنے اور جسمانی مسائل کے لئے دوائی دی جاتی ہیں ۔میری اس ٹاپک پر یو ٹیوب میں ویڈیوز موجود ہیں اپ سرچ کریں Haris Burki Masturbation
اہ کو دنیا کی بہترین ویڈیوز
ل جاہیں گیں ۔علاج کے لئے اپ مرہم کے ذریعے مجھ سے کلینک اور ان لائن رابطہ کر سکتے ہیں
You need psychological sessions and therapies to treat your problems
Patient
Post Owner
Online fee kia hogi video call what's up pr hogi kia sir mein bilkul thek hojaonga agly sall Meri shadi bhi hai mein biwi k qabil hojaonga
1 week ago