Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 29 years old, Sialkot
مجھے کافی عرصہ سے سرعت انزال کا مسلہ ہیں جب بھی مووی دیکھتا ھوں یا جیسے ھی دماغ میں جنسی خوائش آتی ہے تو عضو سے منی خارج ھو جاتی ھے جب کبھی رات کو جنسی خوائش آ جاے تو بستر کے رگڑ سے ہی منی خارج ھو جاتی ھے عضو تناسل بھی ڈھیلہ رہتا ھے عمر 29 سال وزن 50 کلو
Aap ka masla homeopathic medicine se bilkul theek ho skta ha, fikr na krain, kindly online appointment lain
سرعت ایک سنجیدہ مسئلہ ھے ۔اس کا تعلق ذہین اور جسم دونوں کے ساتھ ھے ۔اس وجہ سے اپ کو تھراپی اور میڈیسن دونوں کی ضرورت ھوتی ھے ۔اس موزوں پر یو ٹیوب میری لا تعداد ویڈیوز موجود ہیں جو دنیا میں اس ٹاپک پر بہترین ویڈیو ہیں ۔اپ Haris Burki premature ejacation لکھ کر سرچ کریں ۔علاج کے لئے اپ مرہم کے ذریعے مجھ سے کلینک اور ان لائن رابطہ کر سکتے ہیں
119 Positive Reviews