Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 28 years old, Sargodha
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب، مجھے کافی عرصے سے premature ejaculation کی شکایت ہے۔ جنسی تحریک کے چند سیکنڈ بعد ہی انزال ہو جاتا ہے، جبکہ erection عموماً مکمل سخت نہیں ہوتا۔ صبح کا erection بھی درمیانہ ہوتا ہے، تاہم libido نارمل ہے۔
براہِ کرم بتائیں کہ میری صورتِ حال میں کون سے ٹیسٹ ضروری ہیں اور کیا Total Testosterone کروانا چاہیے؟ نیز مناسب علاج کے بارے میں بھی رہنمائی فرمائیں۔ شکری
سرعت ایک سنجیدہ مسئلہ ھے ۔اس کا تعلق ذہین اور جسم دونوں کے ساتھ ھے ۔اس وجہ سے اپ کو تھراپی اور میڈیسن دونوں کی ضرورت ھوتی ھے ۔اس موزوں پر یو ٹیوب میری لا تعداد ویڈیوز موجود ہیں جو دنیا میں اس ٹاپک پر بہترین ویڈیو ہیں ۔اپ Haris Burki premature ejacation لکھ کر سرچ کریں ۔علاج کے لئے اپ مرہم کے ذریعے مجھ سے کلینک اور ان لائن رابطہ سختی میں کمی ذہینی دباؤ اور جسمانی مسائل جسے خون کا بہاؤ میں کمی مردانہ ھارمون میں کمی ،شوگر موٹاپہ ، سگرٹ نوشی،بلڈ پریشر کی وجہ سے بھی ھو جاتی ھے ۔اس کے لئے مکمل تفصیلات درکار ھوتی ہیں ۔کچھ ٹسٹوں کی ضرورت بھی پیش آسکتی ھےاس میں total testosterone Lipid profile HbA1C شامل ہیںسکتے ہیں
Aap ka masla homeopathic medicine se bilkul theek ho skta ha, fikr na krain, kindly online appointment la lain
You need psychological sessions and therapies to treat your problem
2,887 Positive Reviews