Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 29 years old, Lahore
Erection is not okay. Stamina is less than one minute. And size also matters when it's smaller than 5".please guide.
Aap ka masla homeopathic medicine se bilkul theek ho skta ha, fikr na krain, kindly online appointment la lain
سختی میں کمی ذہینی دباؤ اور جسمانی مسائل جسے خون کا بہاؤ میں کمی مردانہ ھارمون میں کمی ،شوگر موٹاپہ ، سگرٹ نوشی،بلڈ پریشر کی وجہ سے بھی ھو جاتی ھے ۔اس کے لئے مکمل تفصیلات درکار ھوتی ہیں ۔کچھ ٹسٹوں کی ضرورت بھی پیش آسکتی ھےمشت زنی اگر حد سے بڑھ جائے تو نقصان دہ ھو سکی ھے ۔ہمیں یہ بھی دیکھنا ھو گا یہ کسطرح کی گئی اور کیا مسئلے اس وجہ سے پیدا ھوئے ۔جو مسائل سپ بتا رھے ہیں کیا ان کا تعلق مشت زنی سے ھے بھی کے نہیں ۔مشت زنی کے کئی مسائل زہن کے پیدہ کردہ ہیں ۔اس سلسلہ میں مشورہ کافی ھے اور اس کو چھوڑنے اور جسمانی مسائل کے لئے دوائی دی جاتی ہیں ۔میری اس ٹاپک پر یو ٹیوب میں ویڈیوز موجود ہیں اپ سرچ کریں Haris Burki Masturbation
اہ کو دنیا کی بہترین ویڈیوز
ل جاہیں گیں ۔علاج کے لئے اپ مرہم کے ذریعے مجھ سے کلینک اور ان لائن رابطہ کر سکتے ہیں
119 Positive Reviews