گنگوٹس ایک عمومی نوعیت کی مسوڑھوں کی بیماری ہے جو بے چینی کا سبب بن سکتی ہے جو کہ مسوڑھوں میں سرخی اور سوزش کا باعث ہوتی ہے یہ بیماری پیری ڈونٹس کا سبب بن جاتی ہے جو کہ مسوڑھوں کی ایک سنجیدہ نوعیت کی بیماری ہے جس کی وجہ سے دانت بھی ضائع ہو سکتے ہیں اس وجہ سے اس بیماری کو معمولی نہیںس سمجھنا چاہیۓ اور علاج کروا لینا چاہیۓ-
اس بیماری کی علامات کچھ اس طرح سے ہو سکتی ہیں
پھولے ہوۓ مسوڑھے
مسوڑھوں کا جگہ چھوڑ دینا
مسوڑھوں سے خون آنا
مسوڑھوں کا رنگ گہرا سرخ ہونا
منہ کی بدبو
مسوڑھوں کا نرم ہو جانا
اس بیماری کا علاج عام طور پر اس کی علامات کو بڑھنے سے روکنا ہوتا ہے تاکہ وہ بڑھ کر دانت کے ضائع ہونے کا سبب نہ بن جاۓ اگر آپ اس بیماری کا شکار ہیں اور تمباکو نوشی بھی کرتے ہیں تو اس کے علاج کے لیۓسب سے پہلے اس کو ترک کرنا ضروری ہو جاتا ہے
ماہر ڈاکٹر اس بیماری کے علاج کے لیۓ یہ اقدامات کرتے ہیں
پروفیشنل دانتوں کی صفائی : اسکیلنگ اور روٹ پلاننگ دانتوں کی صفائی کا ابتدائی مرحلہ ہوتا ہے ۔ اسکیلنگ سے دانتوں کی سطح پر سے ٹارٹر اور بیکٹیریا کو مسوڑھوں تک صاف کیا جاتا ہے ۔ جب کہ روٹ پلاننگ کے ذریعے سوزش کا باعث بننے والے بیکٹیریا کو صاف کر کے دانتوں کی جڑوں کی سطح کو نرم کیا جاتا ہے جو مذید ٹارٹر اور بیکٹیریا کی نمو کو روکتے ہیں اور تکلیف کا خاتمہ کرتے ہیں
دانتوں کی شکال کی بحالی : اگر دانت ٹیڑھے میڑھے ہوں تو کروان یا برج لگا کر ان کو سیدھا کیا جاتا ہے اور ان کو فٹ کیا جاتا ہے تاکہ صفائی میں ہونے والی دشواری کو ختم کیا جا سکے ، اگر آپ کے منہ میں اس بیماری کا سبب دانتوں کے ٹیڑھے ہونے کے سبب صفائی میں دشواری ہے تو اس کے لیۓ دانتوں کو سیدھا کیا جاتا ہے تاکہ آسانی سے صفائی ہو سکے
دیگر حفاظتی اقدامات : عام طور پر پروفیشنل صفائی کی وجہ سے یہ بیماری دور ہو جاتی ہے اس کے بعد گھر پر ہی دانتوں کی صفائی کا مناسب انتظام کر کے اس بیماری سے بچا جا سکتا ہے
Experience
17 Yrs
Dentist, Cosmetic Dentist, Restorative Dentist, Pediatric Dentist, Implantologist
BDS , RDS , C-Endo, C-Ortho , C -Implants , C-Clear Aligners ,Certificate In Implantology
Dentist, Oral and Maxillofacial Surgeon
BDS, M.Phil (Oral Pathology & Microbiology), FCPS (Oral & Maxillofacial Surgery)
Dentist, Oral and Maxillofacial Surgeon, Orthodontist
BDS, Implantology From Korea, Fellowship In Laser Dentistry (PALD),
Dentist, Orthodontist
BDS, FCPS, (Res), ORTHODONTICS, C-Implants (Switzerland ) C- Implants (Dubai) Implantologist, Smile Design Specialist
Gingivitis is the mild form of gum disease (periodontal disease) that causes irritation, redness, and swelling (inflammation) of the gingiva, the part of your gum that surrounds your teeth. Gingivitis can progress to periodontitis, a more severe gum disease that can result in tooth loss. Gingivitis should be taken seriously and treated as soon as possible.
Gingivitis symptoms and signs include:
The most common cause of gingivitis is poor oral hygiene that encourages plaque to form on teeth, causing inflammation of the surrounding gum tissues. Other factors might increase your risk of gingivitis:
Treatment for gingivitis usually reverses symptoms and prevents the disease from progressing to more severe gum disease and tooth loss. When you combine a daily routine of good oral hygiene with tobacco use cessation, you have the best chance of successful treatment.
Professional gingivitis treatment includes the following:
Anyone can develop gingivitis however the risk is greater in the following :
Gingivitis can be prevented by :