مس الائنڈ جبڑے کا تعلق سونے کھانے اور بات کرنے سےمتعلق ہوتا ہے ۔ اس کی کئي وجوہات ہو سکتی ہیں ۔کسی حد تک اس کو ٹھیک یابہتر فزيکل تھراپی کی مدد سے کیا جا سکتا ہے ۔ دوسری صورت میں اس کے لیۓ سرجری کی ضرورت ہوتی ہے-
اس تکلیف کی علامات اکثر دوسری بیماریوں سے ملتی جلتی ہوتی ہیں جو کچھ اس طرح سے ہو سکتی ہیں
کن پٹی میں درد
کاندھے یا کمر میں درد
جبڑوں کا بجنا
جبڑے کے جوڑمیں درد
جبڑے کا سخت ہو جانا
کانوں کا بجنا
اکثر کیسز میں ایک معمولی فریکچر خزد بخود ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن جبڑے کے بڑے فریکچر کی صورت میں سرجری کی ضرورت ہوتی ہے جس کی مدد سے اپنی جگہ سے ہلے ہوۓ جبڑے کو فکس کیا جا سکتا ہے
ٹوٹے ہوۓ جبڑے کو اپنی جگہ پر لا کر مختلف آلات کی مدد سے اور طرز زندگی میں تبدیلی سے درست کیا جا سکتا ہے
بریسز اور ریٹینر کی مدد سے اس کو اپنی جگہ پر بٹھا کر دانتوں کو ایک قطارمیں درست کیا جا سکتا ہے
بعض اوقات جبڑے کو جگہ پر کرنے کے لیۓ سرجری درکار ہوتی ہے ۔ اس سرجری کا انحصار جبڑے کی جگہ چھوڑنے کی وجوہات پر ہوتا ہےجس کے لیۓ ڈاکٹر یہ مشورے اور طریقہ کار کا استعمال کر سکتے ہیں
میگزلری آسٹیوٹومی: یہ اوپری جبڑے کی سرجری ہوتی ہے جو منہ کو کھولنے یا کراس بائٹ کی صورت میں کی جاتی ہے
جینیوپلاسٹی : اگر تھوڑي ٹوٹ جاۓ یا بہت مختصر ہو تو اس کے لیۓ یہ سرجری کی جاتی ہے
مینڈیبلر آسٹیوٹومی : اوور بائٹ اور نچلے جبڑے کو اس سرجری کے ذریعے درست کیا جاتا ہے
جبڑے کی وائرنگ : اس سے جبڑے کو ایک خاص جگہ پر فکس کیا جاتا ہے یہ جبڑے کے ٹوٹنے کی صورت میں ہوتی ہے
اگر جبڑے کے اپنی جگہ سے ہٹنے کی وجہ ٹیمپرو مینڈیبلر ڈس آرڈر ہو تو اس صورت میں علاج اس طرح سے ہوتا ہے
برف کی ٹکور سے درد کم کرنا
درد کش ادویات کا استعمال
جبڑے کی حرکت کو روکنا
آرتھوپیڈک ڈینٹل آلات کا استعمال جو جبڑے کو اپنی جگہ رکھنے میں مدد دے
ٹی ایم جی ورزش جو درد کو کم کر کے جبڑے کی حرکت کو بہتر بناۓ
جبڑے کے اوپر سے دباؤ کو کم کرنا
Dentist, Oral and Maxillofacial Surgeon, Orthodontist
BDS, Implantology From Korea, Fellowship In Laser Dentistry (PALD),
Dentist, Orthodontist
BDS, FCPS, (Res), ORTHODONTICS, C-Implants (Switzerland ) C- Implants (Dubai) Implantologist, Smile Design Specialist
Orthodontist
BDS, C-ortho (USA), Dip-implantology, Operative Orthodontic & Cosmetic Dentistry
A misaligned jaw is an uneven jaw that may contribute to sleeping, eating, breathing, and talking. There are multiple causes for misaligned jaw. It is possible to treat and improve certain conditions with physical therapy. Others might require corrective surgery.
The symptoms of an uneven jaw are often confused with those of other illnesses. They may include the following:
Following are the causes of a misaligned jaw:
Treatment
Sometimes surgical correction of your jaw position is required. The type of surgery you receive will be determined by the underlying cause of your jaw misalignment. Your doctor may advise you to:
If a misaligned jaw is due to Temporomandibular joint disorders, it can be corrected by: