Home Search Menu Profile

Ovarian Cancer - Symptoms, Causes and Prevention

Ovarian Cancer in Urdu

خواتین میں بیضہ دانی کا سرطان آٹھوں سب سے عام سرطان ہے۔ اس کی ابتدائی علامات پیٹ کے اطراف میں درد کی صورت میں سامنے آتی ہیں۔ شروع میں یہ درد ماہواری کے دوران ہونے والی تکلیف کے جیسا ہو سکتا ہے جو کہ چند دنوں بعد ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن ٹیومر کے ھجم میں اضافے کے ساتھ علامات میں بھی شدت پیدا ہو جاتی ہے۔

اس بیماری کی علامات میں بھوک نہ لگنا یا تھوڑا کھا کر بھی پیٹ بھرا محسوس کرنا، رفع حاجت کی عادات میں تبدیلیاں اور پیشاب کنٹرول کرنے کے مسائل شامل ہیں۔ اس کے علاوہ قبض، نظام انہضام کے مسائل، متلی اور گیس کی شکایات بھی  سامنے آ سکتی ہیں۔ بیضہ دانی کے کینسر کا شکار خواتین میں کمر کے نچلے حصے کا درد، جسمانی کمزوری اور وزن کی اچانک کمی بھی دیکھنے میں آتی ہے۔ بعض اوقات اس مینسر کی وجہ سے حیض کی بے قاعدگیاں بھی سامنے آ سکتی ہیں۔

اوویرین کنیسر سے بچائو میں کچھ تدابیر کار آمد ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔

وزن کو صحت مند حد میں رکھنا اور ایک صحت مند طرز زندگی اختیار کر کے اوویرین کینسر کا خطرہ کم کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ وقفے کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات اور سن یاس کے بعد استعمال ہونے والی ہارمونل تھراپی کا استعمال بھی اوویرین کینسر کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔ بے اولادی یا زیادہ عمر میں اولاد ہونا بھی اس کینسر کی وجہ بن سکتا ہے۔ اس کینسر کا شکار خواتین میں موٹاپا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

اس سلسلے میں کچھ محرکات ایسے بھی ہیں جن کا ازالہ ممکن نہیں جیسے کہ عمر مین اضافہ یا خاندان میں اوویرین کینسر کا ہونا۔ لیکن دیگر احتیاطی تدابیر اور صحت مند طرز زندگی اختیار کر کے آپ اس کینسر کا خطرہ با آسانی کم کر سکتی ہیں۔

Doctors For Ovarian Cancer

Dr. Amjad...

4.9 / 5 (624 Reviews)

Experience: 35 years

Rs. 4,000

Assoc. Pro...

4.9 / 5 (135 Reviews)

Experience: 15 years

Rs. 4,000

Dr. Mariam...

4.9 / 5 (234 Reviews)

Experience: 21 years

Rs. 1,800

Dr. Sajid...

4.9 / 5 (18 Reviews)

Experience: 18 years

Rs. 1,500

Dr. Rana A...

4.9 / 5 (82 Reviews)

Experience: 8 years

Rs. 2,000

Prof. Dr....

4.9 / 5 (323 Reviews)

Experience: 34 years

Rs. 3,500

Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Summary about Ovarian Cancer in English

The type of cancer that starts in the ovaries is called ovarian cancer. The female reproductive system contains two ovaries on each side of the uterus. The ovaries, about the size of an almond, produce eggs (ova) and hormones estrogen and progesterone. Ovarian cancer often remains undetected until it spreads to the pelvis and abdomen. At the chronic stage, the treatment of ovarian cancer is difficult to treat. Early stage ovarian cancer, in which the disease is limited to the ovary, is more likely to be treated successfully. The treatment of ovarian cancer includes chemotherapy and surgery.