Marham
SurgeriesHealth HubForumJoin as Doctor

2 Best Male Doctors For Tooth Decay In Gojra

Doctors for Tooth Decay in Gojra


How can I find treatment for Tooth Decay in Gojra?

You can find treatment for Tooth Decay in Gojra by consulting a verified doctor through Marham. Compare the doctors listed on this page by their experience, consultation fees, patient reviews, and availability to choose the right doctor for your needs. Once you’ve made your choice, book an online or in-clinic consultation in just a few clicks.


Frequently Asked Questions

How can I book appointment with specialist of Tooth Decay?

Click Here To book your appointment with a specialist of Tooth Decay. You can also book your appointment with a specialist of Tooth Decay by calling at 0311-1222398. There are no extra charges for booking through Marham.

Are there any additional charges when you book an appointment through marham.pk?

No, there are no extra charges to book an appointment through marham.pk

What is the fee range of top specialists of Tooth Decay in gojra?

The fee for specialists of Tooth Decay in gojra varies from PKR 500-3000 depending upon doctor's experience and qualification.

Who are the top doctors for Tooth Decay in Gojra?

Top 3 Tooth Decay Doctors in Gojra are:
  1. Dr. Syed Faizyab Zaidi
  2. Dr. Rameez Sarwar Gill
  3. Dr. Wajeeha Zaidi

What is Tooth Decay meaning in Urdu?

دانتوں کے سڑنے سے مراد یہ ہے کہ جب پلاک مین موجود مٹھاس تیزاب میں تبدیل ہو جاتا ہے تو وہ دانتوں کو  نقصان پہنچانے کا سبب بنتا ہے ۔ اگر دانتوں پر سے پلاک کو صاف نہ کیا جاۓ تو اس سے دانتوں مین سوراخ بن سکتا ہے اور مسوڑھوں کی بیماری کا بھی سبب بن سکتا ہے ۔ دانتوں میں جمع ہونے والا گند ، اور مسوڑھوں میں پس دانتوں میں سڑن اور سوراخوں کا سبب بنتی ہے ۔ دنیا بھر میں دانتوں کا سڑنا اور سوراخ ہونا سب سے عام بیماریوں میں سے ایک ہے ۔یہ بیماری ہر عمر کے افراد کو ہو سکتی ہے-

اس بیماری کی شدت ہی اس کے علاج کے طریقہ کار کو طے کرنے کا فیصلہ کرتی ہے ۔ اگر اس بیماری کی شناخت ابتدائی مرحلے پر ہو جاۓ اور سوراخ بننے سے قبل علاج کروا لیا جاۓ تو اس صورت میں فلورائڈ ٹوتھ پیسٹ اور ماوتھ واش کا استعمال کافی ہوتا ہے ۔ اسی وجہ سے دانتوں کے ماہر ڈاکٹر کے پاس باقاعدگی سے جانے کا مشورہ دیا جاتا ہے ۔ لیکن اگر دانتوں میں سوراخ بن گیا ہو اور اس کا انیمل بھی خراب ہو جاۓ تو پھر علاج کے طریقہ کار کچھ اس طرح سے ہو سکتے ہیں
اگر سوراخ بن چکا ہے تو اس کو بھرنا ضروری ہوتا ہے ۔ سڑن کو صاف کر کے ڈاکٹر دانت کو اپنی اصل شکل میں لا کر اس میں مٹیریل بھر دیتے ہیں
اگر دانت بہت بری طرح سڑ چکا ہو اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاۓ تو پھر اس کے علاج کے لیۓ کراون چڑھا دیا جاتا ہے جس کو کیپ بھی کہتے ہین یہ دانت کے ظاہری حصے کو نئي شکل دے دیتا ہے
اگردانت کا اندرونی گودا متاثر ہو تو اس صورت میں روٹ کنال کروانا ضروری ہو جاتا ہے جس میں متاثرہ گودے کو نکال دیا جاتا ہے
اگر دانتوں کی جڑیں زيادہ متاثر ہوں تو پھر دانت کا نکالنا ہی آخری حل ہوتا ہے ۔ اس کے بعد اس دانت کی جگہ نیا دانت لگا دیا جاتا ہے-