Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 45, bahawalnagar
مجھے تقریبا دو سال سے ہاضمے کا مسئلہ ہے ہلکا کھانا بھی کھاؤں وہ بھی ہضم نہیں ہوتا انتڑیاں اور معدے پر بوجھ سا محسوس ہوتا ہے اور پٹھوں میں کھچاؤ ہو جاتا ہے میری خوراک بہت کم ہو گئی ہے اگر کسی شادی وغیرہ پر چند لقمے لگا لوں تو کئی دن کے لیے طبیعت خراب ہو جاتی ہے۔معدے اور خوراک کی نالی میں جلن کبھی نہیں ہوئی بس معدے اور انتڑیوں میں بوجھ سا ہی محسوس ہوتا رہتا ہے
ap ka problem buhat jldi or thori si medicine se complete theek ho jay ga pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me its a permanent solution
Better to take online consultation
online appointment
1,288 Positive Reviews