Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 36 years old, Lahore
السلام علیکم میری صحت کے متعلق کچھ مسائل ہیں رہنمائی فرمائیں میں کس ڈاکٹر سے اپنے ان مسائل کے حل کے لیے ملوں ایک :: میری بائیں طرف سینے والی آخری پسلی کے نیچے شدید دردِ ہوتا ہے جس سے میں بیٹھ بھی نہیں سکتا زیادہ پیٹ بھر کر کھانا کھانا پھر موٹر سائیکل چلانا ان صورتوں میں ذیادہ ہوتا ہے لیٹنے پر سکون ملتا ہے درد والی جگہ پر لگتا ہے کہ جیسے کچھ موجود ہے اندر جو ہلتا ہے یہ کیفیت تین چار سال سے ہے دو :: تین ماہ قبل بائیں طرف سائیڈ والی جگہ جہاں آخری پسلی ہے وہاں اندر دردِ شروع ہوا ہے دبانے پر ذیادہ ہوتا ہے رات کو زیادہ ہوتا ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا ہے تین :: ہمیشہ سے پیشاب بہت زیادہ آنے کا دس دس بیس بیس منٹ میں آنے کا مسئلہ رہا ہے سولہ سترہ سال تک تو اس میں بستر پر پیشاب کر دیتا تھا اب تو پیشاب کے ڈر سے پانی پینا بھی کم کر دیا ہے کیا یہ مسئلہ ختم ہو سکتا ہے چار::مجھے بواسیر کا مسئلہ ہے جس کے لیے ایک حکیم سے دوائی بھی لیتا ہوں جب تک دوا لیتا ہوں ٹھیک ہے دوا چھوڑتا ہوں تو پھر سے بڑھ جاتا ہے نوٹ:: میرا جسم میں ہر وقت درد رہتا ہے وٹامن ڈی کا لیول گیارہ ہے مجھے زندگی میں تین مرتبہ شدید ٹائی فائیڈ بخار ہو چکا ہے آخری مرتبہ 2018 میں ہوا تھا جس میں مرتے مرتے بچا ہوں آخری بخار میں میرا وزن پندرہ سے اٹھارہ کلو کم ہوا تھا یعنی سارا مسل ختم ہو گیا تھا جسم کا رہنمائی فرمائیں ان تمام مسائل کے لیے کون سا ایک ڈومین کا ڈاکٹر ہے جسے میں مل سکتا ہوں جو دوائی نا دے بلکہ مجھے بتائے میرے ساتھ یہ کیا مسئلہ ہیں دوائی سے اہم میرے لیے تشخیص ہے جو بھی ٹیسٹ ہوں گے جتنے ہوں گے میں کروانے کو تیار ہوں میرا تعلق لاہور سے ہے
Get done your CBC, RBS, LFTS, CRP, ESR, Ultrasound upper abdomen, XRAY CHEST PA VIEW.,Urine DRand Urine CS, Urea/Creatinine, Serum Uric acid. Take Tablet Myolax 4mg 2times a day for 5days. Capsule SGINDROP D 2lakh units weekly for 2months and then 1monthly for 3months. Tablet CaC 1000Plus once a day for 3months. Tablet Iberit Folic once a day for 3months. Eat fruits and dates.Send the reports and have online consultation for proper treatment.
Ur query is well understood but detailed history needed for better outcome book appointment for one on one consultation for as low as Rs 0 for today ur issue would be resolved IA.
اتنا تفصیل سے پڑھنا مشکل ہے۔ اپنے مسئلے کے لیے اپوائنٹمنٹ بُک کریں۔ یہ قریبی hospital چلے جائیں۔ تا کہ آپکا مسئلہ حل ہو سکے۔
90 Positive Reviews