Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 44, islamabad
مجھے گزشتہ دو ہفتے سے کھانسی اور فلو ہے ذیادہ تر خشک ہے تاہم تھوڑا سا بلغم بھی ہے مجھے ہر وقت محسوس ہوتا ہے جیسے میرے حلق میں مٹی جارہی ہے ۔ رات کو سوتے وقت، صبح باہر نکلتے وقت ذیادہ ہوتی ہے اس کی وجہ سے سردرد بھی ہونے لگتا ہے رات کو اگر اٹھ کر بیٹھ جاؤں تو رک جاتی ہے، ابھی پولن الرجی کا موسم ہے تو چھینکیں اور فلو بھی ہوگیا ہے ۔۔۔کیا یہ دمہ تو نہیں دمہ کے لیے کون سا ٹیسٹ کروانا چاہیے؟ کیا رات کو سونے سے پہلے میں نیبولائز کر سکتا ہوں؟
need to be visited by a specialist physician ASAP
detailed history needed for better outcome
https://www.marham.pk/online-consultation/general-physician/khanewal/dr-m-sanaullah-qureshi-26078
Book appointment online or call at
042-34500888, 427, 042-34500888, 427,
book consultation for as low as Rs 0 for today
ur issue would be resolved IA
632 Positive Reviews