Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Wife, Female 24, Hyderabad
میری وائف کو سائنو سائٹس کا مسئلہ تھا گلینڈ بھی ہوئے تھے اور اس کا آپریشن کروایا تھا۔ لیکن جب سے آپریشن کروایا ہے ان کا درد ختم ہی نہیں ہوتا اور ان کی ناک میں بہت شدید درد ہوتا ہے اور سر میں بھی بہت زیادہ درد ہوتا ہے بہت سارے ڈاکٹر کو دکھایا ہے لیکن ابھی تک کوئی حل نہیں نکلا ہے کافی دوائیں بھی کھلائیں ہیں لیکن کوئی فرق نہیں آیا اب تک۔ اس آپریشن کو کروائے ہوئے اب تک 8 مہینے ہو چکے ہیں ڈاکٹر ڈاکٹر کافی بدلے ہیں لیکن اب تک معاملہ وہی کا وہی ہے اور درد ختم نہیں ہو رہا ہے مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ
detailed history needed for better outcome
https://www.marham.pk/online-consultation/general-physician/khanewal/dr-m-sanaullah-qureshi-26078
Book appointment online or call at
042-32591427, 427
book consultation for as low as Rs 0 for today
ur issue would be resolved IA
590 Positive Reviews