Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 20, Sargodha
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام محمد سہیل احمد ہے اور میری عمر 20 سال ہے میری شادی کو تقریبا دو سال ہو گئے ہیں الحمدللہ ایک بیٹا ہے اور مجھے بظاہر کوئی مسئلہ نہیں ہے کوئی بیماری نہیں ہے سوائے ایک کے کہ میں بہت پتلا ہوں میرا وزن بھی انڈر ویٹ ہے 47 کلو وزن ہے میرا 20 ایج ہے ساڑھے پانچ فٹ قد ہے میرا میں اپنا وزن بڑھانا چاہتا ہوں اور میرے وزن کم ہونے کی صرف ایک ہی وجہ ہے جو میری سمجھ میں ارہی ہے اس کے علاوہ کوئی اور وجہ نہیں ہے کیونکہ مجھے کوئی اور مسئلہ ہے ہی نہیں اور وہ ہے میرا حد سے زیادہ سیکس ایکٹیوٹی میں شامل ہونا اب میں اپنا وزن دوبارہ کیسے بحال کروں یا گین کروں مجھے کم سے کم پانچ سے اٹھ کلو وزن بڑھانا ہے
Patient
Post Owner
supplement madam
1 year ago