Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Female 31, jand Arrock
السلام علیکم معزز ڈاکٹرز، میرا نام مہناز ہے، عمر 31 سال ہے۔ مئی 2025 میں مجھے اچانک شدید الٹی (vomiting) شروع ہو گئی تھی۔ میں نے معدے کا کافی علاج کروایا اور Endoscopy بھی کروائی، لیکن کوئی خاص بیماری تشخیص نہیں ہو سکی۔ بعد ازاں ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ مجھے Migraine ہے، جس کی دوائیں شروع کی گئیں اور تقریباً 2 مہینوں میں کافی آرام آ گیا۔ اب رمضان میں تقریباً 20ویں روزے سے دوبارہ بہت شدید الٹی شروع ہو گئی ہے۔ میرے ڈاکٹر نے مائگرین کی دوائی بھی تبدیل کی ہے، لیکن کوئی خاص افاقہ نہیں ہوا۔ اس وقت میری حالت یہ ہے کہ بہت زیادہ الٹی ہو رہی ہے، کوئی چیز معدے میں نہیں رکتی، حتیٰ کہ پانی بھی نہیں۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ مسئلہ واقعی مائگرین سے متعلق ہو سکتا ہے یا کسی اور وجہ کی طرف اشارہ ہے، اور مزید کیا ٹیسٹ یا علاج کروانا چاہیے؟ شکریہ۔
i will help you and complete guide you appointment
migraine ka permanent treatment homeopathic medicine hy jis se dobara problem nai ho gi pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me
27 Positive Reviews