Get Confirmed Appointment Online

Select Hospital/Clinic

Video Consultation

Rs. 1,500

Available Today - 09:00 AM - 09:00 PM

Online

Bahria international hospital Bahria town

Rs. 2,000

Available Tomorrow - 04:00 PM - 05:00 PM

Sindh

NIKUD Research Hospital

Rs. 1,500

Available Tomorrow - 12:30 PM - 01:30 PM, 02:00 PM - 03:00 PM

Circular Road

Dr Salik Teaching Hospital

Rs. 1,500

Available Tomorrow - 07:00 PM - 08:00 PM

Sindh

Pasha Kidney Care

Rs. 1,000

Available Today - 02:30 PM - 03:30 PM, 09:00 PM - 10:00 PM

Gulshan e Maymar

Select Date & Time
✓ Get contact details and clinic directions in message
✓ Priority customer support if needed

36 Reviews

5/5 Average rating based on 36 reviews.

Wait Time

7 mins

Avg. Time to Patient

15 mins

Patient Satisfaction
5/5
Diagnosis
5/5
Staff Behaviour
5/5
Clinic Environment
5/5

M.I - 04/11/2025

I am satisfied with the doctor.

میں محمد اقبال مغل دل کی گہرائیوں سے اپنے محترم ڈاکٹر فیض پاشا صاحب کا دلی شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے نہایت توجہ، محبت، اور خلوص کے ساتھ میرا علاج کیا۔ ان کی محنت، شفقت اور رہنمائی سے میری صحت میں نمایاں بہتری آئی۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر فیض پاشا صاحب کو خوش رکھے، ان کے علم و عمل میں برکت دے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ جزاکم اللہ خیراً محمد اقبال مغل ---

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 20 min meetup

D.K - 27/01/2026

I am satisfied with the doctor.

میرا نام دلاور خان ہے مجھے گردے میں پتھری کی شکایت تھی میں ڈاکٹر فیض پاشا صاحب کے پاس کسی کے ریفرنس سے گیا بہترین ڈاکٹر ہونے کے ساتھ اچھے انسان بھی ہیں نہایت نرم خو اور شائستہ مزاج کے مالک ہیں ۔ مجھے علاج کے حوالے سے گردوں میں اسسٹنٹ ڈالے گئے تاکہ پتھری لیزر کے عمل کے بعد ریزہ ریزہ ہو کر نکل جائے بہترین انداز میں سارا پروسیجر ہوا اور میں ڈاکٹر فیض پاشا صاحب کا بے مشکور ہوں انہوں نے میری دیرینہ تکلیف کے مسئلے کو حل کردیا ۔

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • 20 min meetup

M.I - 27/01/2026

I am satisfied with the doctor.

ماشاءاللہ ڈاکٹر فیض پاشاہ بہت بہترین اورالجسٹ ہے میرے گردے میں 12 ایم ایم کا ایک پتھری تھا اور ڈاکٹر صاحب نے بہترین علاج کیا اور اس دوائی کی وجہ سے وہ پتھری گر گیا تو ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب بہت بہترین انسان ہے اللہ اس کی عمر میں برکت ڈالیں

  • Great Experience