Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Someone Else, Other, Female, 2 years old, Rahim Yar Khan
میری ایک سال نو منتھ کی بیٹی رات کو ایک گھنٹے بعد دو گھنٹے بعد تھوڑی دیر بعد روتی ہے انکھیں بالکل بند ہوتی ہیں نیند میں ہوتی ہے تقریبا منتھ ہو گیا ہے کہ وہ اس طرح کرتی ہے اس منتھ میں وہ دو تین دن ہوگا کہ وہ ٹھیک سوئی ہے ورنہ باقی وہ پورا منتھ ایسے روتیاں انکھیں اس کی بند ہوتی ہیںں پروپر 13 سے 14 گھنٹے کی نیند بھی کروتئ ہوں رات کو اٹھ نو بجے تک بھی سلا دیتی ہوں نیند میں مما مما کر کے روتی ہے میں بہت زیادہ پریشان ہوں میں ایسا کیا کروں کہ وہ جو ہے رات کو کرپر سکون سوئے دودھ بھی پیتی ہے دو تین دفعہ رات کو سارا دن بہت زیادہ ایکٹو ہوتی ہے چلتی پھرتی ہے کھیلتی ہے باتیں کرتی ہے اور کوئی بھی ایشو نہیں ہے لیکن رات کو اس کی یہ سونے کا ایشو ا رہا ہے تو پلیز پلیز اپ گائیڈ کر دیجیے کہ میں کیا کروں تو وہ رات کو بار بار نہ اٹھی