Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 17 years old, Taxila
Kabhi kabar head hud hi kampnay lagta ha or hud ko pata bi nahi lagta
پوری نیند لیا کریں، چائے/کافی اور انرجی ڈرنکس کم کریں، ذہنی دباؤ کم رکھنے کی کوشش کریں، اور اگر یہ کپکپی بار بار ہو، بڑھ رہی ہو یا ساتھ کوئی اور مسئلہ ہو تو ڈاکٹر (پیڈیاٹرک نیورولوجسٹ) کو ضرور دکھائیں۔
27 Positive Reviews