Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Other, Female 6, BHAKKAR
اسلام علیکم محترم/ محترمہ امید ہے آپ خیریت سے ہونگے عرض خدمت یہ ہے کہ میری 6 سال کی بچی ہے پچھلے تقریباً 3 سال سے بچی کو کھانسی ہے اب جب کھانسی آتی ہے اس کے ساتھ ایک تو الٹی آ جاتی ہے اور اس الٹی میں بہت بلغم آتی ہے ایک دن میں تقریبا کوئی پندرہ سے بیس مرتبہ آتی کھانسی کے بعد بچی سر درد محسوس کرتی ہے اور جب الٹی آتی ہے تو بچی بہت تکلیف محسوس کرتی ہے پلیز مجھے مشورہ دیں میں کس ڈاکڑ سے اس کا چیک اپ کرواؤں اور ملتان کونسا ایسا ڈاکٹر ہے جس کو میں چیک کرواؤں اور کس ہسپتال میں
U can get her checked by me at zeenat javaid medical complex from 6:30 pm to8:30 pm.
Your question is not understandable.
4 Positive Reviews