Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Pediatrician on پیروں میں درد کی کی وجہ کیا ہے

person-avatar

Asking for Someone Else, Other, Male, 3 years old, Usta Muhammad

السلام علیکم سر ،، یہ میرے بیٹے کی رپورٹس ہیں ،جس کی عمر تین سال ہے ، اس کے پیروں میں درد رہتا ہے ، اور بخار بھی رہتا ہے ،، تین ماہ ہو چکے ہیں طبیعت میں فرق نہیں ہے ، ایک دو دون ٹھیک رہتا ہے لیکن پھر وہی درد

Attach Photo here: