Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Other, Male 3, Dir Upper
السلام وعلیکم! سر/میڈیم! میرا 2.5 سال کا بیٹا ہے وہ پہلے پہل جب پیشاب کرتا تو باقاعدہ باتھ روم اور کہتا کہ مجھے پیشاب آیا ہے لیکن اب وہ ہر 15 منٹ بعد اس سے پیشاب یوں ہی نکل جاتا ہے، پیشاب پر کنٹرول نہیں اسکا۔ اسکا علاج تجویز کریں شکریہ