Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Pediatrician on لوز موشن

person-avatar

Asking For Other, Male 1, gujrat

میرا بیٹا جس کی عمر ایک ماہ ہے جو بالکل ٹھیک ہے لیکن 2 دن سے اسے لوز موشن ہو رہے ہیں کوئی رہنمائی فرمائیں یا دوا تجویز کریں

Homeopath in Karachi - Psychologist Dr. Basit Chawla

appointment la lain


0

0

Pediatrician in Karachi - Dr. Syed Muhammad Shafaat Shah

دودھ کون سا پی رہا ہے۔ بخار یا الٹی تو نہیں ہے۔ طبیعت سست تو نہیں ہو رہی۔ پیشاب کم تو نہیں ہو گیا ہے۔ چھوٹا بچہ ہے، بہت سے سوالات پوچھنے پڑتے ہیں۔ بچوں کے کسی بھی ڈاکٹر کی اپائنمنٹ لے لیں۔


0

0

Attach Photo here: