Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 2, Zhob
محترم ڈاکٹر صاحب، Wt 10.6 age 2 years 5 months میرا بیٹا فیضان اکبر (عمر 2 سال) پچھلے تقریباً 2 سال سے خون کی شدید کمی (Iron Deficiency Anemia) کا شکار ہے۔ بچے کو بار بار بخار، شدید چڑچڑاپن، کمزوری، بھوک کی کمی، میٹھی چیزوں کی زیادہ خواہش اور کبھی کبھار پیٹ کے کیڑوں کی علامات رہتی ہیں۔
کئی CBC رپورٹس میں Hb 9.2–11.1, MCV/MCH کم اور Iron/Ferritin کم آیا ہے۔ Hb Electrophoresis نارمل ہے (Thalassemia نہیں)، Immunoglobulins بھی نارمل ہیں۔
تقریباً 2 سال سے مختلف ڈاکٹروں کے مشورے سے Iron syrups، Multivitamins اور Deworming دوائیں دی جا رہی ہیں، مگر مکمل بہتری نہیں آ رہی۔
براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ:
بہتری کیوں نہیں ہو رہی؟
I can help and guide you all
ap ka beta homeopathic medicine se complete theek ho jay ga or bar bar bimaar bhi nai ho ga pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me iron ki kami bhi jldi theek ho jay gi
212 Positive Reviews