Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ایک میموگرام نے کیسےمیری جان بچائی؟
    Healthy Lifestyle

    ایک میموگرام نے کیسےمیری جان بچائی؟

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabDecember 4, 20217 Mins Read
    ایک میموگرام نے کیسےمیری جان بچائی؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میموگرام چھاتی کی ایک ایکس رے تصویر ہے۔ چھاتی کے کینسر کی ابتدائی علامات کو دیکھنے کے لیے ڈاکٹر میموگرام کا استعمال کرتے ہیں۔ باقاعدگی سے میموگرام کراتے رہنے سے ڈاکٹروں کو چھاتی کے کینسر کا جلد پتہ لگانے میں مدد ملتی ہے۔ یہ ٹیسٹ بعض اوقات کینسر کی علامات محسوس ہونے سے تین سال پہلے تک بھی کینسر کی تشخیص کرنے میں ڈاکٹر کی رہنمائی کرسکتے ہیں۔

    اگر آپکو یاکسی عزیزہ کوبریسٹ کینسر کا عارضہ لاحق ہے تو اس کے لیےوزٹ کریں marham.pk  .

     یا کسی بھی ڈاکٹر سے رابطے کے لئے ابھی ملایئں03111222398

    Table of Content

    • میموگرام
    • کینسر کے لئے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں
    • میمو گرام سائن اپ
    • فالو اپ امیجنگ اور الٹراساؤنڈ
    • بائیوپسی
    • بریسٹ کینسر کی تشخیص
    •  صدمہ
    • اعصاب کی جنگ
    • لمپیکٹومی، ماسٹیکٹومی اور تعمیر نو کی سرجری
    • تکلیف دہ انتظار
    • ماں کی ممتا
    •  بلآخر ایک خوشی کی خبر
    • کینسر سے نجات

    میموگرام ایک میموگرام نے کیسےمیری جان بچائی؟

    یہ کہانی ہے جیکی فروبر کی جو امریکہ کے شہر نیویارک کے سینٹ پیٹرز ہیلتھ پارٹنرز میں ملازمت کرتی ہیں۔ چونکہ  15اکتوبر نیشنل میموگرافی ڈے ہے۔لہٰذا ان کی ہسپتال انتظامیہ نے اپنے ملازمین کو مفت میموگرام کی پیشکش کی۔ اس سے متعلق اشتہار جیکی نے اپنے دوست کارکن کی میز پر دیکھا۔جس میں خواہشمند افراد کو سائن اپ کے لئے کہا گیا تھا۔

    کینسر کے لئے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں

    جیکی فروبر کے قریبی عزیزوں میں  اس کی دادی کو چھاتی کا کینسر تھا، تاہم تشخیص کے وقت ان کی عمر بہت زیادہ  تھی۔ اور جیکی نے تو دو ماہ قبل ہی اپنی 40ویں سالگرہ منائی تھی لہٰذا اسے اپنی میموگرام اسکریننگ سے متعلق کوئی خدشات نہیں تھے۔

    میمو گرام سائن اپ

    اگرچہ یہ بات اب خاصی جاہلانہ معلوم ہوتی ہے  تاہم یہ حقیقت ہے کہ جیکی  کے وہم وگمان میں بھی نہیں  تھا کہ  اس جیسی جوان اور صحت مند عورت کو بھی بریسٹ کینسر ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میموگرام اسکین کے لئے اس نے بے فکری سے سائن اپ کیا ۔

    فالو اپ امیجنگ اور الٹراساؤنڈ

    فروری میں ہفتہ کو میمو گرام اسکین کرانے کے بعد، بقیہ ویک اینڈ جیکی نے معمول کے مطابق اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ مصروف گزارا۔  جیکی کو اپنے میموگرام ٹیسٹ کے نتائج کے بارےمیں کسی قسم کی فکرمندی نہیں تھی۔

    یہاں تک کہ ایک دوپہر  جب اسے ڈاکٹر کے دفتر سے ایک کال موصول ہوئی جہاں اس نے اپنا میموگرام کروایا تھااور اسے فالو اپ امیجنگ اور الٹراساؤنڈ کے لیے دوبارہ بلایا گیا ۔ تب جیکی کو لگا کہ  چونکہ فربہ خواتین کے چھاتی کے ٹشو کے میموگرام نتائج کا اندازہ مشکل ہوتا ہے اس لئے یہ تو ایک معمول کی کاروائی ہے۔

    بائیوپسی

    دوبارہ میموگرام اور الٹراساؤنڈ کرانے کے بعد، جیکی فروبر کی ملاقات ‘ میری’ نام کی ایک مہربان اور تحمل مزاج  نرس نیویگیٹر سے ہوئی جس نے اس کے میموگرام نتائج کا جائزہ لیا۔ نرس  نے اس کی دائیں چھاتی میں کیلکیفیکیشن کی نشاندہی کی۔ میری نے وضاحت کی گو کہ چھاتی کا کیلکیفیکیشن عام ہے  اور عام طور پر بے ضرر (غیر کینسر) ہے، لیکن جیکی کو مکمل اطمینان کے حصول کے لئے سوئی کے بائیوپسی کی ضرورت ہو گی۔ایک میموگرام نے کیسےمیری جان بچائی؟

    بریسٹ کینسر کی تشخیص

    بائیوپسی کے بعد بھی جیکی نے اپنے اہل خانہ سے اس کا تذکرہ نہیں کیا۔ یہاں تک کہ ایک ہفتہ کے بعد، جب وہ دفتر سے نکلنے کے لئے تیار تھی اور اپنی چیزیں پیک کر رہی تھی کہ اسکے بنیادی نگہداشت کے ڈاکٹر نے اسے فون کر کے بائیوپسی کے افسوسناک نتائج سے آگاہ کیا۔

     صدمہ

    کینسر کی تشخیص کا سن کر تو  جیکی کو یوں لگا جیسے اس کےسر پر چھت آن پڑی ہو۔اس کے سننے سمجھنے کی صلاحیت تو جیسے سلب ہو گئی۔ جیکی نے صرف اتنا سنا کہ ڈاکٹر اسے بریسٹ سرجن کے پاس بھیجنے والی ہیں۔ اس وقت وہ صرف اپنے بچوں کے بارے میں سوچ رہا تھی۔ اگرچہ اس کے لئے کینسر کا مطلب موت تھا  اور وہ بہت خوفزدہ تھی۔تاہم  اسے اپنے بچوں کی خاطر ہمت کرنی تھی۔

    اعصاب کی جنگ

    جیکی کو اس ذہنی تناؤ کے وقت صرف یہی سوجھا کہ اپنے دوست اور ساتھی کارکن کو فون کرے جو اسی عمارت کی اگلی منزل پر پر کام کرتا ہے۔ اور اسے اطلاع دی کہ “مجھے کینسر ہے”۔

    اس کا دوست دوڑتا ہوا آیا اور نرس نیویگیٹر’ میری’ کو آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں سوالات اور اقدامات میں مدد کے لئے بلایا۔جب جیکی اور میری بریسٹ سرجن کے پاس گئے تو اس کی حالت غیر تھی۔ تاہم ایسے میں میری  نے آگے بڑھ کے اسے سنبھالا اور پرسکون رہتے ہوئے ڈاکٹر کی تمام ہدایات نوٹ کیں ، جو بعد میں خاصی معاون ثابت ہوئیں۔

    لمپیکٹومی، ماسٹیکٹومی اور تعمیر نو کی سرجری

    سرجن نے لمپیکٹومی کی سفارش کی لیکن علاج کو آگے بڑھانے سے پہلے دائیں چھاتی کو بہتر طریقے سے دیکھنے کے لیے ایم-آر-آئی تجویز کیا۔ جو بعد میں مفید ثابت ہوا کیونکہ ایم-آر-آئی کے نتائج نے پورے چھاتی میں کینسر کی موجودگی کی نشاندہی کی، جس کا مطلب یہ تھا کہ اب لمپیکٹومی کی ضرورت نہیں رہی۔

    مجھے ماسٹیکٹومی اور تعمیر نو کی سرجری کی ضرورت ہوگی، اور مریضوں کی شیڈولنگ کی وجہ سے، سرجری کے لیے داخل ہونے میں مزید چند ہفتے لگیں گے۔

    تکلیف دہ انتظار

     جیکی کے لئے ہر دن اذیت ناک تھا ۔ اسکے لئے اپنے اندر کینسر ہونے کا احساس ہی دماغی صلاحیتیں ماؤف کر دینے والا تھا۔ وہ ایک عجیب کشمکش میں مبتلا تھی اور جلد از جلد اس موذی مرض سے نجات پانا چاہتی تھی ۔ اس نے اپنے ذہن کو کینسر اور سرجری سے ہٹانے کے لئے خود کو مصروف کر رکھا تھا۔ گو کہ وہ پورا دن کام میں گزارتی تھی، لیکن جذباتی طور پر وہ نڈھال ہو رہی تھی۔ایک میموگرام نے کیسےمیری جان بچائی؟

    ماں کی ممتا

     اس وقت تک جیکی اپنے شوہر کو اس بیماری کے بارے میں آگاہ کر چکی تھی لیکن وہ اس قدر خوفزدہ تھی کہ اپنے بچوں کو یہ بری خبر سنا کر پریشان نہیں کرنا چاہتی تھی۔

     سرجری سے تقریباً ایک ہفتہ قبل اس  کے  15 سالہ بیٹے، مچائی نے محسوس کیا کہ کچھ گڑبڑ ہے اور سوال کیا کہ، “ماں، آپ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟” جیکی نے جب اسے بتایا تو اس نے ما ں کی ہمت بندھاتے ہوئے کہا کہ ۔ “بس اس کا خیال رکھو ماں،تم ٹھیک ہو جاؤ گی۔” جب اس نے اپنی 12 سالہ بیٹی میڈی کو اس کی اطلاع دی تو وہ اس کے گلے لگ کر رو پڑی۔

    میڈی اور مچائی کی خاطر اس نے کمال ضبط کا مظاہرہ کیا۔ وہ خود نہیں جانتی تھی کہ وہ پھر سے ٹھیک ہو جائے گی تاہم     انہیں اپنی صحتیابی کا یقین دلاتی رہی۔ بچے ماں کا ساتھ نہیں چھوڑنا چاہتے تھے ،اور وہ تینوں پوری رات جاگتے رہے ۔

     بلآخر ایک خوشی کی خبر

    اپریل میں، جیکی کے ابتدائی میموگرام کے دو ماہ بعد، ایک ماسٹیکٹومی اور تعمیر نو کی سرجری ہوئی۔ سرجری کے دوران، ڈاکٹر نے یہ دیکھنے کے لیے لمف نوڈس لیے کہ آیا کینسر پھیل گیا ہے۔ خوش قسمتی سے، لمف نوڈس میں مارجن صاف تھے، مطلب یہ کہ کینسر نے چھاتی سے باہر سفر نہیں کیا تھا۔ اور اب تک کی سب سے اچھی خبر کہ :  جیکی فروبر کو تابکاری یا کیموتھراپی کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یعنی وہ ٹھیک ہونے والی تھی۔ایک میموگرام نے کیسےمیری جان بچائی؟

    کینسر سے نجات

    آج، چار سال بعد، جیکی فروبر کینسر سے پاک ہیں۔ وہ اب بھی سینٹ پیٹرز ، میں کام کرتی ہیں، اور وہ اب بھی مفت میموگرام اسکریننگ کے پروگرام جنہوں نے اس کی جان بچائی پیش کرتے ہیں ۔ جیکی کہتی ہیں کہ اگر وہ  پیچھے مڑ کر دیکھیں، تو وہ یہی کہیں گی کہ میموگرام ان کی  40 سال کے ہونے پر کرنے کی چیزوں کی فہرست میں شامل نہیں تھا، اورسچ پوچھیں تو وہ نہیں جانتی کہ نجانے اسے کب شیڈول کرتی۔

      اکثر خواتین کی ظرح جیکی بھی اپنی ضروریات اور صحت پر دوسروں کو فوقیت دیتی ہیں۔ لیکن اس تجربے سے انھوں نے  یہ سبق حاصل کیا کہ خواتین کو اپنی صحت کے حوالے سے لاپرواہی نہیں برتنی چاہئے، اپنی صحت اور اس سے متعلق ٹیسٹوں کو ہر چیز پر مقدم رکھنا چاہئے۔ اسی لئے خواتین کے لیے اپنی چھاتی کا ماہانہ خود معائنہ کرنا اور سالانہ میموگرام کروانا بہت ضروری ہے۔ بریسٹ کینسر کا جلد پتہ لگانے سے جان بچ جاتی ہے، اور جیکی فروبر  اس کا زندہ ثبوت ہیں!

    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.