Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»میاں بیوی کو بہترین ازدواجی تعلقات کے لیے یہ ضرور کرنا چاہئے
    Healthy Lifestyle

    میاں بیوی کو بہترین ازدواجی تعلقات کے لیے یہ ضرور کرنا چاہئے

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabNovember 23, 20218 Mins Read
    میاں بیوی کو بہترین ازدواجی تعلقات کے لیے یہ ضرور کرنا چاہئے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    طلاق آج کل بہت عام ہے، اور اعدادوشمار کو دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے۔ پھر بھی ہر کوئی اپنی باقی ماندہ زندگی میں خوشگوار ازدواجی تعلقات کاخواہاں ہے۔ یہاں ہم آپ کو ماہرین نفسیات کے مشوروں اور لوگوں کے ذاتی تجربات پر مبنی ایک فہرست شیئر کر رہے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ غلطیوں سے کیسے بچا جائے اور اپنی شادی کو کیسے بچایا جائے۔

    Table of Content

    • ازدواجی تعلقات کو قائم رکھنے کے لئے ایک دوسرے کا احترام کریں
    • ہموار ازدواجی تعلقات کے لئے ضروری ہے کہ اپنے ساتھی کا دوسروں سے موازنہ نہ کریں
    • بہترین ازدواجی تعلقات کے لئے فٹ رہیں، اور اپنا خیال رکھیں
    • شوہر ترجیح نمبر ایک ہے، پھر بچے
    • ایک دوسرے کی غلطیاں معاف کریں
    • اپنے ساتھی کو تبدیل کرنے کی کوشش نہ کریں
    • ازدواجی تعلقات کو سنواریں ، بگاڑیں نہیں
    • اپنے ساتھی کی محبت کی زبان سیکھیں

    ازدواجی تعلقات کو قائم رکھنے کے لئے ایک دوسرے کا احترام کریں

    باہمی احترام خوشگوار ازدواجی تعلقات کا ایک ستون ہے۔ یہاں تک کہ جب آپ غصے میں ہوں، تب بھی احتیاط کا دامن نہ چھوڑیں اور باہم احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ احترام نہ صرف آپ کو حالات کے بگڑنے سے بچاتا ہے بلکہ اس سے آپکے ساتھی کا آپ پر اعتماد و بھروسہ قائم رکھنے میں معاونت کرتا ہے۔ یوں آپ ایسے حالات سے دوچار نہیں ہوں گے جہاں دونوںشریک حیات میں سے ایک محسوس کرتا ہے کہ دوسرا ان پر زبردستی کر رہا ہے یا دباؤ ڈال رہا ہے۔

    میاں بیوی کو بہترین ازدواجی تعلقات کے لیے یہ ضرور کرنا چاہئے
    Picture credit: Firstcry Parenting

    ہموار ازدواجی تعلقات کے لئے ضروری ہے کہ اپنے ساتھی کا دوسروں سے موازنہ نہ کریں

    ازدواجی تعلقات میں بے سکونی سے بچنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ آپ موازنے سے بچیں۔ اپنے ساتھی کا موازنہ دوسرے لوگوں کے شوہروں اور بیویوں سے نہ کریں، خاص طور پر انسٹاگرام یا فیس بک جیسی سوشل نیٹ ورک سائٹس پر موجود جوڑوں کے ساتھ ۔یاد رکھیں کہ لوگ اکثر اپنی حقیقی زندگی کے مسائل کو پوشیدہ رکھتے ہیں اور اپنی ازدواجی زندگی اوردیگر رشتوں کے حوالے سے اپنی بہترین تصاویر دکھانے کا انتخاب کرتے ہیں۔

    اگر آپکو یاآپکے عزیزکو کاؤنسلنگ کی ضرورت ہے تو   اس کے  لیےوزٹ کریں marham.pk  .  

    یا کسی بھی ڈاکٹر سے رابطے کے لئے ابھی ملایئں03111222398

    لہٰذا جب آپ سوشل نیٹورک سائٹس پر تصاویرمیں دوسرے شوہر وں کو اپنی بیگمات کو گلدستے پیش کرتے، مہنگے ریستوران لے جاتے اور بیش قیمت تحائف خریدتے دیکھتے ہیں تو بیشتر اوقات یہ جھوٹ پر مبنی ہوتا ہے۔ اور اگر بالفرض وہ ایسا کرتے بھی ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ جوڑے خوش بھی ہیں یا ان کے ازدواجی تعلقات بھی بہترین ہیں۔

    بہترین ازدواجی تعلقات کے لئے فٹ رہیں، اور اپنا خیال رکھیں

    ہمیشہ اپنا خیال رکھیں۔اپنی صحت اور جسمانی تراش خراش کا خیال رکھیں ۔ خوش رہنے اور خوش نظر آنے کی کوشش کریں۔ ماہرین نفسیات کے مطابق خوشگوار ازدواجی زندگی کے لئے اچھےجنسی تعلقات ضروری ہیں۔ لوگ پر کشش اور دلفریب چیزیں دیکھنا پسند کرتے ہیں ۔ تندرست رہیں ۔ اپنے شریک حیات کے لئے خود کو سنواریں اور اس کے بارے میں سوچیں یہاں تک کہ جب آپ گھر میں بھی اپنے ساتھی کے سامنے ہوں ۔

    عام طور پر خواتین اس اصول سے لاپرواہی برتتی ہیں ، خصوصاً بچوں کی آمد کے بعد تو وہ اس سے بےخبر ہی ہو جاتی ہیں کہ انکے شوہر بھی ہیں جو انکو ہمہ وقت بہترین حلئے میں دیکھنا پسند کرتے ہیں- لہٰذا  آپ کو دھیان رکھنا چاہئے کہ جب آپکا ساتھی گھر پر ہو تو آپ کے لئے یہ مناسب نہیں کہ آپ بے ترتیب لباس اور بے رونق چہرہ لے کے رہیں۔ اس بات کا خیال رہے کہ جو بھی آپ زیب تن کریں وہ جاذب نظر ہو اور یہ اصول مردوں اور عورتوں دونوں پر لاگو ہوتا ہے۔

    میاں بیوی کو بہترین ازدواجی تعلقات کے لیے یہ ضرور کرنا چاہئے
    Picture credit: Family Dragon Karate

    شوہر ترجیح نمبر ایک ہے، پھر بچے

    ماہرین نفسیات کے مطابق ہم میں سے اکثر لوگ پیرنٹ ہوڈ کا مطلب اپنے بچوں کے لیے بے لوث رہنا سمجھتے ہیں ، لیکن اگر آپ اس کے لیے اپنی شادی قربان کر دیں تو یہ ایک غلطی ہو گی۔ کامیاب ازدواجی تعلقات کے لئے ہمیں ہمارے مذہب نے بھی یہی بتایا ہے کہ بچوں کے حقوق اور انکی نگہداشت کے فرائض اپنی جگہ مگر اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ اپنے شریک حیات سے بے خبر ہو جائیں۔

    ارشادِ ربّانی ہے: اور (مردوں پر ) عورتوں کا حق ہے جیسا کہ (مردوں کا) عورتوں پر حق ہے معروف طریقے پر۔ (سورۃ البقرہ ۲۲۸)
    لہٰذا اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ اپنے شریک حیات کو مناسب وقت دیں ۔ انکی ضرورتوں کا خیال رکھیں اور انکی خوشی کی خاطر چھوٹے چھوٹے کام کریں۔مثلاً آپ ہفتہ میں ایک بار اپنے ساتھی کی پسند کی وہ ڈش بنائیں جو آپ عام طور پر نہیں بناتی۔ گھر میں انکی پسند کا ائر فریشنر اسپرے کر سکتی ہیں۔ انکے پسندیدہ رنگوں کی بیڈ شیٹ یا پردے آویزاں کر سکتی ہیں۔

    میاں بیوی کو بہترین ازدواجی تعلقات کے لیے یہ ضرور کرنا چاہئے
    Picture credit: HomeWorld

    اسی طرح شوہر اپنی بیگم کا ہاتھ بٹا سکتے ہیں ، ریستوران سے انکی پسند کا کھانا آرڈر کر سکتے ہیں، پھولوں کا تحفہ دے سکتے ہیں ، موسمی کپڑوں کی شاپنگ کروا سکتے ہیں ۔ اور سب سے آسان اور بلا خرچ مگر نہایت ضروری عمل توکچھ وقت ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر گزارنا ہے۔ایسا کرنے سے نا صرف آپ کو اطمینان حاصل ہو گا بلکہ ازدواجی تعلقات کی مضبوطی آپ دونوں کو شاد کر دے گی۔

    ایک دوسرے کی غلطیاں معاف کریں

    انگریزی کا ایک مشہور مقولہ ہے کہ ‘ کوئی بھی مکمل نہیں’ جو ایک اٹل حقیقت ہے۔ ماہرین نفسیات کے مطابق ہمیں سمجھ لینا چاہئے کہ ہم سب غلطیاں کرتے ہیں، اور ان غلطیوں کی بناء پر باہم بحث وتکرار اور رنجیشیں زندگی کا معمول ہیں۔ تاہم ان غلطیوں کو درست کرنے اور ایک دوسرے کو معاف کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہئے۔ کیونکہ  غلط فہمیاں ازدواجی تعلقات میں آگے چل کر تکلیف کا باعث بنتی ہیں۔

    اسلئے درگزر سے کام لیں، اپنے مستقبل اور ازدواجی تعلقات کی خوشگواریت کو مدنظر رکھتے ہوئے تلخیوں کو بھلائیں اور خوشیوں کو گلے لگائیں۔

    اپنے ساتھی کو تبدیل کرنے کی کوشش نہ کریں

    ماہرین نفسیات کے مطابق ازدواجی تعلقات میں اپنے آپ کو اپنے شریک حیات کو تبدیل کرنے کے مشن پر ڈالنا ان کے اور آپ کے رشتے کے لئے انتہائی مضر اور توہین آمیز ہے۔اپنے شریک حیات کو تبدیل کرنے کی کوشش کرنے سے وہ اپنے آپ کو نااہل محسوس کرے گا اور آپ کو جذباتی طور پر تھکاوٹ کا شکار چھوڑ دے گا۔ ایسا کرنا دراصل اپنی ازدواجی تعلقات کو خراب کرنا ہے۔

    میاں بیوی کو بہترین ازدواجی تعلقات کے لیے یہ ضرور کرنا چاہئے
    Picture credit: Thinking Families

    آپ کا شریک حیات آپ کوئی بے جان چیز نہیں ہے جسے آپ اپنی پسند کے مطابق تیار کروا سکیں بلکہ ایک زندہ گوشت پوست کابنا انسان ہے جسکو دل اور دماغ عطا کیا گیا ہے۔ وہ ایک جداگانہ فطرت کا مالک ہے اور کسی بھی چیز کے بارے میں اپنی الگ رائے دے سکتا ہے۔

    اکثر لوگ یہ سمجھنے میں غلطی کرتے ہیں کہ کوئی انکو یا ان کی شریک حیات کو بدل سکتا ہے۔ ہر ایک کی اپنی خامیاں ہوتی ہیں، اور انہیں اس شخص میں پیدا کرنا تقریباً ناممکن ہے جسے آپ ڈھالنا چاہتے ہیں۔ اور اگر کوئی شخص اپنی زوجہ کو بدلنے کا خواہشمند ہے تو اسکو اس حدیث مبارکہ پرغور کرنے کی ضرورت ہے:

    “حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ” خواتین کے بارے میں بھلائی کی وصیت قبول کرو۔ انہیں پسلی سے پیدا کیا گیا ہے اور پسلی میں سب سے ٹیڑھا حصہ سب سے اوپر والا حصہ ہوتا ہے اگر تم اسے سیدھا کرنے کی کوشش کرو گے تو تم اسے توڑ دو گے اور اگر اس کے حال پر رہنے دو گے تو وہ ٹیڑھی رہے گی خواتین کے بارے میں بھلائی کی وصیت قبول کرو” ۔

    ازدواجی تعلقات کو سنواریں ، بگاڑیں نہیں

    “میں طلاق چاہتا ہوں۔‘‘ یہ چار انتہائی تباہ کن الفاظ ہیں جو ایک بیوی سن سکتی ہے۔اپنے الفاظ کے چناؤمیں احتیاط برتیں خصوصاً غصے کی حالت میں۔ کیونکہ غصہ ٹھنڈا ہونے پر آپکو اس پر افسوس اور ندامت محسوس ہوگی۔ اس طرح کے جملے، اکثر غصے میں کہے جاتے ہیں جو بھلائے نہیں جاتے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپکی شریک حیات بھی علیحدگی کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہو جائے۔

    لہٰذا کامیاب ازدواجی تعلقات کے لئے بہتر یہی ہے کہ ایسی صورتحال سے بچا جائےجو بعد میں آپ کو پشیمان کرے۔

    میاں بیوی کو بہترین ازدواجی تعلقات کے لیے یہ ضرور کرنا چاہئے
    Picture credit: ThePleasantConversation

    اپنے ساتھی کی محبت کی زبان سیکھیں

    محبت کی ایک زبان ہوتی ہےاور ہم میں سے ہر ایک کی محبت کی زبان ہے۔ آپ کی زبان آپ کے ساتھی کی محبت کی زبان سے مختلف ہو سکتی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ آپ کے ساتھی کی محبت کی زبان جو بھی ہو، اسے سیکھیں اور استعمال کریں۔ وہ حمایت اور تعریف کے الفاظ سے اپنی محبت ظاہر کر سکتا ہے، شاید دیکھ بھال یا خدمت کے ذریعے ، باہم اچھا وقت بتا کر یا تحائف دے کر ۔

    اصل بات اپنے شریک حیات کی بات بن کہے محسوس کرنے کی ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان کتنی انڈرسٹینڈنگ ہے۔ چھوٹی چیزوں سے بھی محبت کشید کی جا سکتی ہے بات صرف سمجھنے کی ہے اور اہمیت دینے کی ہے۔

    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023
      Home remedies for dry eyes

      Home remedies for dry eyes: How to hydrate eyes naturally

      March 16, 2023
      increase blood sugar level

      ایسی حیران کردینے والی چیزیں جو میٹھی نہیں ہیں، مگر بلڈ شوگر لیول بڑھائے

      March 16, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.