Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Healthy Lifestyle»بند کان کو کھولنے کے 5 قدرتی طریقے
    Healthy Lifestyle

    بند کان کو کھولنے کے 5 قدرتی طریقے

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabApril 2, 20225 Mins Read
    بند کان کو کھولنے کے قدرتی طریقے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کان مختلف وجوہات کی بناء پر بند ہو سکتے ہیں جو درد اور تکلیف کی سبب بنتے ہیں اور سننے کی صلاحیت کو متاثر کر سکتے ہیں۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    Table of Content

    • اسباب
    • بیروٹراما
    •  کان کا انفیکشن (اوٹائٹس میڈی
    • ائیر ویکس امپیکشن
    • سوئمرز ایئر
    • علامات
    • آلہ سماعت کو صاف کرنے کے 8 گھریلو علاج
    •   ایپل سائڈر سرکہ  
    •    چائے کے درخت کا تیل  (ٹی ٹری آ ئل)
    •  وکس ویپو رب
    •  معدنی تیل
    •      گرم کمپریس
    •   نمکین پانی کے غرارے 
    • غیر فعال تکنیکیں( پیسیو تکنیکیں)
    •   نگلنا
    •   چبانا
    •     والسالوا چال یا منوور
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    اسباب

    بند کان کو کھولنے کے قدرتی طریقےکانوں کے بند ہونے سے توازن میں خرابی اور سماعت متاثر ہو سکتی ہے۔ ان میں درد بھی ہو سکتا ہے۔ اندرونی اور بیرونی دونوں طرح کے عوامل اس تکلیف کا سبب بن سکتے ہیں جیسے کہ:

    سماعت  کے متعلق کسی قسم کی شکایت کے لئے ماہر ڈاکٹر سے مشورے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    بیروٹراما

    جب ہوائی جہاز پر بدلتے ہوئے دباو کے مطابق کان ایڈجسٹ نہ ہوں تو بیروٹراما کی شکایت ہوتی ہے۔

     کان کا انفیکشن (اوٹائٹس میڈی

     سیال جمع ہونے کی وجہ سے وائرس یا بیکٹیریا بڑھنے یا زکام سے ان میں انفیکشن ہو سکتا ہے۔

    ائیر ویکس امپیکشن

    ائیر ویکس ضرورت سے زیادہ پیدا ہو تو کانوں کی نالی میں موم کے جمع ہونے سے یا ان میں روئی جیسی بیرونی چیز داخل ہونے سے یہ امپیکشن ہوتی ہے۔

    سوئمرز ایئر

    یہ آلہ سماعت  میں پانی پھنس جانے یا تمباکو نوشی سے ہوتا ہے۔

    علامات

    ان کے بند ہونے کی عام علامات میں شامل ہیں:  دباؤ کا احساس، مفلڈ ہئیرنگ، ان۔میں درد، متاثرہ کان میں فل نیس کا احساس، ایک یا دونوں کانوں کا بجنا، توازن کھونا یا چکر آنا، سماعت میں کمی، کھانسی۔

    آلہ سماعت کو صاف کرنے کے 8 گھریلو علاج

      ایپل سائڈر سرکہ   بند کان کو کھولنے کے قدرتی طریقے

    ایپل سائڈر سرکہ میں ایسیٹک ایسڈ موجود دائمی سپوریٹو اوٹائٹس میڈیا کو ٹھیک کر سکتا ہے۔ اس میں موجوداینٹی مائکروبیل خصوصیات سردی یا فلو سے کانوں کے بند ہونے میں معاون ثابت ہوسکتی ہیں۔1 کھانے کا چمچ ایپل سائڈر سرکہ،1 کھانے کا چمچ ڈسٹلڈ واٹر مکس کرکے ڈراپر کی مدد سے اس محلول کے 3،4 قطرے کانوں میں ٹپکائیں۔روئی کی گیند (کاٹن بال) سے اس کو ڈھانپ کر سر کو مخالف سمت میں تقریبا 5 منٹ تک جھکائیں پھر روئی نکال دیں۔ اسے روزانہ 1،2 بار کر سکتے ہیں۔

       چائے کے درخت کا تیل  (ٹی ٹری آ ئل)

    بند کان کو کھولنے کے قدرتی طریقےاسکی سوزش اور اینٹی مائکروبیل خصوصیات کانوں کے اندر سوجن کو کم کرنے اور متعدی جرثوموں (انفیکشئیس مائیکروبس)سے لڑنے میں مدد کر سکتی ہیں جو ان کو بند کر سکتے ہیں۔ تیل کے 4،5 قطرے گرم پانی کے ایک بڑے پیالے میں ٹپکا کر متاثرہ کانوں پانی کے بھاپ پر جھکائیں۔ سر کو بڑے تولیے یا کمبل سے ڈھانپیں تاکہ بھاپ باہر نہ نکل سکے۔ ایسا 10 منٹ کیلئے روزانہ 1،2 بار کریں۔

     وکس ویپو رب

    بند کان کو کھولنے کے قدرتی طریقےاس میں موجود یوکلپٹس کا تیل سوزش اور جراثیم کش خصوصیات رکھتاہے۔ جس سے سوزش یا انفیکشن کی وجہ سے بند کانوں کو صاف کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ انگلی پر تھوڑا سا وکس لیکر متاثرہ کانوں کے پیچھے لگائیں اور رات بھر لگا رہنے دیں۔ اسکے علاوہ گرم پانی کے پیالے میں وِکس ڈال کر بھاپ کو کانوں میں داخل ہونے دیں۔ یہ عمل دن میں ایک بار کیا جا سکتا ہے۔

     معدنی تیلبند کان کو کھولنے کے قدرتی طریقے

    ائیر ویکس سے بند کانوں کو کھولنے کا ایک موثر طریقہ یہ ہے کہ معدنی تیل یا منرل آئل کے 2،3 قطرے اپنے متاثرہ کانوں میں ٹپکائیں اور کم از کم 5 منٹ تک سر کو جھکائے رکھیں۔ اسکے بعد ٹشو سے ان کو تھپتھپا کر صاف کریں۔ یہ روزانہ 2،3 بار کر سکتے ہیں۔

         گرم کمپریسبند کان کو کھولنے کے قدرتی طریقے

    یہ طریقہ  بندش سے ہونیوالے درد کو کم کر سکتا ہے۔ متاثرہ کانوں کے نیچے 5، 10 منٹ تک کمپریس لگائیں۔ کمپریس سے نکلنے والی بھاپ اس کی نالی میں داخل ہو کر ائیر ویکس کو ڈھیلا کر سکتی ہے جس سے اسے ہٹانا آسان ہو جاتا ہے۔ اس عمل کو روزانہ 2،3 بار دوہرایا جا سکتا ہے۔

      نمکین پانی کے غرارے  بند کان کو کھولنے کے قدرتی طریقے

    نمک یا بغیر نمک کے پانی کے غراروں سے بالائی سانس کے انفیکشن کو روکا جا سکتا ہے۔ یہ نزلہ، زکام یا فلو سے بند ناک اور کانوں کو کھول سکتا ہے۔ ایک گلاس گرم پانی میں ایک چھوٹا چمچ نمک اچھی طرح مکس کر محلول سے غرارے کریں۔ یہ طریقہ دن میں کئی بار دوہرایا جا سکتا ہے۔

    سانس سے متعلق شکایت کی صورت میں ہمارے ماہر ڈاکٹر سے مشورے کیلئے ابھی اس لنک پر کلک کریں۔

    غیر فعال تکنیکیں( پیسیو تکنیکیں)

     ہوائی جہاز میں یا پہاڑی اسٹیشن پر سفر کے دوران کچھ غیر فعال تکنیکیں مدد کر سکتی ہیں:  جمائی لینا جمائی اس وقت تک نہ چھوڑیں جب تک کہ آپ ان کے کھلنے کی آواز سن نہ لیں۔ یہ کانوں کے اندر بنے ہوئے دباؤ کو صاف کر دے گا۔

      نگلنا

        نگلنے سے بھی ان کو صاف کرنے میں  مدد مل سکتی ہے۔

      چبانا

    چیونگم بھی مدد کر سکتی ہے۔

        والسالوا چال یا منوور

    ایک گہری سانس لیں اور جلد ہی اپنی ناک کو چوٹکی دیں۔ منہ بند کرکے ناک سے سانس باہر نکالیں۔ یہ والسالوا کی چال ہے جو کانوں کو  کھولنے میں مدد کر سکتی ہے۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS
    Natural ways to open clogged ears urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      السی کے بیج کے حیرت انگیز 7 فوائد

      September 25, 2023

      بہترین 5 پھل جس سے ملیریا کا مریض تیزی سے صحت یاب

      September 1, 2023

      مدافعتی نظام کو بڑھانے کے 5 آسان طریقے

      August 31, 2023

      Comments are closed.

      Video Advertisement
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.