Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Skin Care»چہرے سے میک اپ اتارنا کون سے خطرناک نقصان سے بچاتا ہے؟
    Skin Care

    چہرے سے میک اپ اتارنا کون سے خطرناک نقصان سے بچاتا ہے؟

    Dania IrfanBy Dania IrfanDecember 9, 2022Updated:December 8, 20226 Mins Read
    میک اپ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    •  میک اپ اتارنا اتنا ضروری کیوں ہے؟
    • اگر ہم میک اپ نہ اتاریں تو کیا ہوگا؟
    • چہرے کے مسام بند ہو جانا۔
    • خشک جلد پر میک اپ کے اثرات۔
    • چکنی جلد پر میک اپ کے اثرات۔
    • آنکھوں پر اثرات۔
    • الرجک کا ردعمل۔
    • جلد کی مکمل صفائی۔
    • جلد کا کینسر۔
    •  میک اپ کو کیسے ہٹایا جائے؟
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    چہرے پر میک اپ کا استعمال کرنا ایک فن ہے اورخواتین کا پسندیدہ شوق بھی ہے چہرے پر میک اپ کا استعمال کرنے میں مہارت کے ساتھ اسکے استعمال کا طریقہ آنا بھی ضروری ہے، خواتین کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ فاؤنڈیشن یا بیس ان کی جلد کی رنگت کے مطابق ہونا چاہیئے۔

    چہرے پر میک اپ لگانے سے پہلے یہ دیکھنا ہوگا کہ میک اپ میعاری ہے یا نہیں اس لیے میک اپ  خریدنے سے پہلے اس کا لیبل ضرور پڑھ لیں تاکہ اس میں موجود اجزاء کے بارے میں جان سکے اور اس کو خرید تے وقت اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ فاؤنڈیشن آپ کےچہرے کی رنگت اورسکن کی ٹائپ کے مطابق ہی ہو۔جلدی امراض کے ظاہر ہونے کی صورت میں ماہر ڈاکٹر سے مشورے کے لیے مرہم ڈاٹ  پی کے پہ وزٹ کریں یا  پھر03111222398  پررابطہ کریں۔

     میک اپ اتارنا اتنا ضروری کیوں ہے؟

    اگر ہم اپنے چہرے نہیں دھوتے تو ہماری جلد کا کیا ہوتا ہے؟ اپنا میک اپ اتارنے کے اس آسان اقدام کو چھوڑنا، جس میں صرف چند منٹ لگتے ہیں، ہماری جلد کو کافی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

    اگر ہم میک اپ نہ اتاریں تو کیا ہوگا؟

    روزانہ میک اپ کا استعمال چہرے کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے روزانہ کی بنیاد پر اور اس کا استعمال کرنے سے پیتھوجنیز آسانی سے جلد میں داخل ہو جاتا ہے، اور جلد کی صحت اور قدرتی چمک پر اثر انداز ہوتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ میک اپ بالکل استعمال نہیں کر سکتیں، کچھ صحت مند عادات پر عمل کرتے ہوئے جیسے موزوں مصنوعات کا انتخاب کرکے اور اپنی جلد کی صفائی کا خیال رکھتے ہوئے سن بلاک اور موسچرائیز کا استعمال میک اپ کے ساتھ لازمی کرنے سے ہم جلد کی بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔

    چہرے کے مسام بند ہو جانا۔

    باقاعدگی سے اس کا استعمال یا آٹھ گھنٹے تک چہرے پر اس کا لگا رہنا آپ کی جلد کو نقصان پہنچا سکتا ہے، ان مسائل کا بڑھ جانا اس بات کی علامت ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کے آپ کو ان مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنا ہو گا، اگر آپ کے چہرے پرمسلسل وایٹ ہیڈ اور بلیک ہیڈ ہورہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ، جلد کے مسام بند ہو گئے ہیں میک اپ کے چہرے پر زیادہ دیر لگے رہنے سے مسام بند ہو جاتے ہیں اور جلد سانس نہیں لے پاتی کیونکہ، ہر کسی کی جلد مختلف قسم کی ہوتی ہے اس لیے ان کے مسائل بھی مختلف ہوتے ہیں۔

    خشک جلد پر میک اپ کے اثرات۔

    اگرآپ کی جلد خشک ہیں تو اس پر میک اپ بھی اس کے مطابق استعمال کرنا چاہیئے،کیونکہ خشک جلد کو موسچرائزر کی ضرورت ہوتی ہیں ایسی جلد پرخشک ہونے کی وجہ سے جھریاں اور لکیریں پڑجاتی ہیں اور آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے ہوجاتے ہیں ایسی جلد پر چکنے میک اپ کی ضرورت ہوتی ہیں اور اس کے بعد کلینزنگ کرنا ضروری ہوتا ہے۔

    چکنی جلد پر میک اپ کے اثرات۔

    چکنی جلد پر آئل زیادہ آتا ہے اس لیے ایسی جلد کی مکمل صفائی بہت ضروری ہے۔ چکنی جلد پر اس کا استعمال کرنے سے بہت سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ،جیسے کیل مہاسے اور ایکنی ہوجاتی ہے۔میک اپ

    آنکھوں پر اثرات۔

    آنکھوں کی جلد نازک اورحساس ہوتی ہے اس لیے اس پر میک اپ کے اثرات بھی گہرے ہوتے ہیں فاؤنڈیشن کا استعمال مسکارا آئی شیڈ کاجل اور لائنر کا استعمال کرنے سے آنکھوں میں سوزش اور الرجک ہو جاتی ہے ،اور انفیکشن ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔  ساتھ میں آنکھوں کے ارد گرد لکیریں پڑ جاتی ہیں ایسے میں آنکھوں کی مکمل صفائی کی ضرورت ہوتی ہے۔

    ایک اہم چیز جسے ہم  نظر انداز کردیتے ہیں سورج کی روشنی میں جانے سے پہلے اگر ہماری جلد پر میک اپ موجود ہے تو سورج کی روشنی ہماری جلد کو متاثر کرسکتی ہے، اس لیے سورج کی روشنی میں جانے سے پہلے سن بلاک لازمی استعمال کرنا چاہیئے۔

    الرجک کا ردعمل۔

    کچھ ایسی مصنوعات ہوتی ہیں جن کے استعمال سے جلد متاثر ہوتی ہیں ان میں ایسے کیمیکل ہوتے ہیں، جو جلد پر اثر انداز ہوتے ہیں تاہم کچھ مصنوعات سے الرجک کا خطرہ ہوتا ہے اس سے جلد پرخارش اورالرجک ہوجاتی ہے یا جلد سرخ ہو جاتی ہے۔

    جلد کی مکمل صفائی۔

    جلد کی مکمل صفائی بہت ضروری ہے، اگر آپ میک اپ کا باقاعدگی سےاستعمال کرتے ہیں یا آٹھ گھنٹے سے زیادہ یہ جلد پرموجود رہتا ہے تو آپ کی جلد کو نقصان پہنچا سکتا ہے، رات کو سونے سے پہلے جلد کو کلینز سے اچھی طرح صاف کرلینا چاہیئے، رات بھر چہرے پر میک اپ لگے رہنے سے یہ ہمارے چہرے کے مساموں میں داخل ہو کر ایلسٹن کو توڑ سکتا ہے اور جھریوں کا سبب بن سکتا ہے بڑھتی عمر کے ساتھ اگر اس کا استعمال زیادہ کیا جائے تو چہرے پر جھریاں اور داغ دھبے پڑ جاتے ہیں۔

    جلد کا کینسر۔

     ایک تحقیق کے مطابق، دنیا میں سب سے زیادہ عام کینسروں میں سے ایک اسکن کینسر ہے۔ امریکہ میں ہر پانچ میں سے ایک شخص اسکن کینسر کا شکار ہوتا ہے جس کی وجہ فاؤنڈیشن کا استعمال کیا جاتا ہے۔

     میک اپ کو کیسے ہٹایا جائے؟

    سب سے پہلے، ایک مخصوص آئی میک اپ ہٹانے والا استعمال کریں۔
    اپنا میک اپ اتارنے کے لیے مائیکلر واٹر استعمال کریں۔
    آپ اس پروڈکٹ کو اپنی آنکھوں اور ہونٹوں پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
    اپنے چہرے کو صاف کرنے کے لیے پانی اور ہلکے صابن سے دھو لیں۔
    گرم پانی کا استعمال نہ کریں کیونکہ یہ آپ کی جلد کو خشک کر سکتا ہے۔
    ایک بار جب آپ کی جلد صاف ہو جائے، اور آپ کا میک اپ اترجائے، تو اپنے چھیدوں کو بند کرنے اور اپنی جلد کو تازہ محسوس کرنے کے لیے ہائیڈریٹنگ فیشل ٹونر کا استعمال کریں۔
    سونے سے پہلے، جلد کو ہائیڈریٹ کرنے کے لیے اپنا معمول کا موئسچرائزر ضرور استعمال کریں۔
    یہ نہ بھولیں کہ ہر رات اپنا میک اپ اتارنا اتنا ہی ضروری ہونا چاہیے, جتنا کہ دانت صاف کرنا۔

    اپنے میک اپ کو دوسروں کے ساتھ شیرنہیں کرنا چاہیئے اکثر مصنوعات خریدتے ہوئے اس کے لیبل پراکسپائری ڈیٹ نہیں دیکھتے یہ اسکن پرالرجک کا باعث بنتا ہے جلد سرخ ہو جاتی ہے جلد پر جلنے کے نشان پڑ جاتے ہیں جلد پر دانے نکل آتے ہیں اور جلد کے کینسر کا سبب بنتا ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    AndroidIOS
    What Happens If We Don’t Take Off Our Makeup?
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

    January 27, 2023

    وٹامن ای کو ان 5 خاص طریقوں سے استعمال کریں اور خوبصورت ہوجائيں

    January 22, 2023

    خوبصورتی بڑھانے کے لئے گڑ کا استعمال اس طرح سے کریں

    January 16, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.