Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

چاول  اناج کے طور پر دنیا کی انسانی آبادی کے ایک بڑے حصے کے لیے خاص طور پر ایشیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی غذا ہے۔ یہ انسانی غذائیت اور کیلوریز کی مقدار کے حوالے سے سب سے اہم اناج ہے، جو دنیا بھر میں انسانوں کی طرف سے استعمال کی جانے والی کیلوریز کا پانچواں حصہ فراہم کرتا ہے۔ چاول کا استعمال یہ صرف کھپت کے لیے بنیادی طور پر استعمال نہیں ہوتے۔ اس کے علاوہ چاول کے اور بھی بہت سے حیران کن استعمال ہیں۔ ان کا استعمال پانی سے خراب ہونے والے الیکٹرانکس کو…

Read More

عمر کی طوالت کے لئے جاپان دنیا کے تمام ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔ اگر سوئٹزرلینڈ میں اوسط عمر تقریباً 83.4 ہے تو جاپان میں یہ 84.3 ہے۔ تاہم، اہم چیز صرف طویل عرصے تک زندہ رہنا نہیں ہے، بلکہ خوشی اور صحت مند طریقے سے جینا ہے۔ جاپانی لوگوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد زندگی سے لطف اندوز ہونے کا انداز قابل ستائش  ہے۔ آج ہم کچھ ایسے راز شئیر کریں گے جنہیں وہ جسم کو جوان رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے کھانا زیادہ دیر تک جوان رہنے کے لئے اور لمبی عمر پانے…

Read More

ہیضہ ایک متعدی بیماری ہے جو شدید پانی والے اسہال کا باعث بنتی ہے،  ہیضے کا علاج نہ کیا جائے تو پانی کی شدید کمی اور موت بھی ہو سکتی ہے۔ ہیضہ ایک خاص قسم کے بیکٹیریا سے آلودہ کھانا کھانے یا پانی پینے سے ہوتا ہے۔ہیضے کی وباء اب بھی دنیا کے دیگر حصوں میں ایک سنگین مسئلہ ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق ہر سال1.3 ملین سے 4 ملین کیسز رپورٹ ہوتے ہیں۔ یہ بیماری ان جگہوں پر سب سے زیادہ عام ہے جہاں صفائی کی ناقص صورتحال، ہجوم، جنگ اور قحط ہوتا ہے۔ مشترکہ مقامات…

Read More

امرود کے فوائد کی بات کی جائے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ امرود اپنے اندر حیرت انگیز فائدے رکھتا ہے۔ یہ نہ صرف ہمیں بیماریوں سے حفاظت فراہم کرتا ہے بلکہ امرود میں موجود وٹامنز ہماری آنکھوں کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں اور یہ قبض جیسی بیماری سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ یہ ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بے حد فائدہ مند ہوتا ہے۔ ہم اسے اپنی خوراک کا حصہ بناکر  ان بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ ہم امرود سے کون سے فوائد حاصل کرسکتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ…

Read More

جگر زہریلے مادوں کے خاتمے کے لیے ضروری اعضاء میں سے ایک ہے جو آج کل بہت ضروری ہے جب کہ ہمارا کل ماحول، جو کھانا ہم کھاتے ہیں اور جو پانی پیتے ہیں وہ کیمیائی مادوں اور زہریلے مادوں سے بھرا ہوا ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے جسم میں زہریلے مادوں سے صحیح طریقے سے چھٹکارا حاصل کرنے کی صلاحیت ہو، تو ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہیں گے کہ جگر اپنے ابتدائی مرحلے پرٹھیک سے کام کر رہا ہے۔ اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو، زہریلے مواد جگر کے اندر جمع ہونا شروع ہو جائیں…

Read More

کریلے اور اس کے جوس کے فوائد بہت ہیں کریلا کو پسند کرنے والوں کی کافی تعداد ہے اور ساتھ ہی اس کے وجود کو حقیر سمجھنے والے لوگوں کا ایک بڑا حصہ بھی ہے تاہم حقیقت یہ ہے کہ یہ سبزی بہت سے صحت کے فوائد پر مشتمل ہے کریلے  کے جوس کے فوائد جس میں وٹامن سی، آئرن، میگنیشیم، پوٹاشیم اور فائبر شامل ہیں یہ غذائی اجزاء کا پاور ہاؤس کریلا ایلوپیتھی کے دروازے کھٹکھٹائے بغیر مختلف بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کرنے والی سبزی ہے دائمی ذیابیطس ہو قبض ہو کھانسی ہو دمہ ہو یا سوزش کریلے کا…

Read More

سر کے بائیں جانب درد یعنی مائیگرین کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ اگر کسی کو درد کا سامنا ہوتا ہے تو اس کی وجہ معلوم ہونے پر اس کا علاج کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ اگر آپ کا درد سنگین صورت اختیار کرتا ہے تو آپ کو جلد از جلد ڈاکٹر  سے ملنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں آپ مرہم کی سائٹ پہ مستند ڈاکٹر سے مشورہ حاصل کریں اس نمبر 03111222398 پہ کال کریں۔ دنیا میں تقریبا 50 فی صد بالغ افراد کو سر درد کا سامنا ہوتا ہے۔ کچھ سردرد معمولی ہوتے ہیں وہ گھریلو علاج…

Read More

بیسن کے فوائد سے کون نہیں واقف یہ ہر گھر یا کچن کا لازمی جزو ہے خاص طور پر رمضان میں اس کا استعمال مزید بڑھ جاتا ہے اور عام دنوں کی بنسبت ہر تلی ہوئی چیز میں اس کا استعمال لازمی ہوتا ہے ۔ بیسن چنے کی دال کو پیس کر تیار کیا جاتا ہے اور صحت کے مختلف فوائد کا ذریعہ مانا جاتا ہے. بہت سے فوائد کے  ساتھ ساتھ بیسن کے زیادہ استعمال کے کچھ مضر اثرات بھی ہوتے ہیں۔ بیسن کے صحت اور جلد کے حوالے سے فوائد، مضر اثرات اور ان سے بچاؤ کی تجویز…

Read More

کشمش کو قدرتی مٹھاس کا ایک اہم ذریعہ قرار دیا جاتا ہے ۔ یہ درحقیقت انگور کو خشک کر کے بنائی جاتی ہے اور اس کا شمار خشک میوہ جات میں بھی کیا جاتا ہے ۔ یہ فوری توانائی فراہم کرنے کا ایسا آرگینک جز ہے جو کہ بغیر کسی بھی نقصان کے صحت کے لیۓ بہت مفید ہوتے ہیں۔ ۔ 1 کشمش کو پانی میں بھگونے کا طریقہ کیا ہے؟ کشمش مختلف اقسام کی ہوتی ہیں اس میں ذائقے کا فرق ہوتا ہے مگر فوائد کے حوالے سے سب ہی ایک جیسے ہوتے ہیں۔ اس کو پانی میں اس…

Read More

پاکستان میں ہر دوسرا شخص موٹاپے کے مسئلے سے دوچار ہے اور وزن کم کرنا چاہتا ہے۔ اس وسیع مسئلے کو حل کرنے کے لیے بہت زیادہ بیداری کی ضرورت ہے، کیونکہ لوگ نہیں جانتے کہ وزن میں کمی کے لیے کیا کرنا ہے اور کس طرح کی مفید غذا کا انتخاب کرنا ہے۔ اگر آپ کو وزن کم کرنے کے لیے مدد کی ضرورت ہے، تو آپ مرہم ڈاٹ پی کے پہ،  ویٹ لوس کلینک پہ ڈاکٹر سے آن لائن فری کنسلٹیشن بک کر واسکتے ہیں۔ وزن کم کرنا اب ہوا آسان۔ وزن کم کرنے کے لیے، یہ ضروری…

Read More