Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Chronic Conditions»ہیٹ ویو سے متاثر ہونے کی علامات اور بچنے کی تدابیر
    Chronic Conditions

    ہیٹ ویو سے متاثر ہونے کی علامات اور بچنے کی تدابیر

    Dania IrfanBy Dania IrfanMarch 7, 2023Updated:March 6, 20235 Mins Read
    heat view
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہیٹ ویو غیر معمولی طور پر گرم موسم کی ایک خاص مدت ہوتی ہے جو عام طور پر دو دن سے زیادہ رہتی ہے۔ ہیٹ ویو میں زیادہ نمی بھی ہوسکتی ہیں۔ یہ کافی بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لیتی ہے، جس سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو خطرناک گرمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔  ہیٹ ویو ایک ایسی حالت ہے جس میں جسم کا درجہ حرارت بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

    جس کی علامات میں زیادہ پسینہ آنا اور نبض کی تیز رفتار شامل ہے۔ یہ گرمی کی وجہ ہونے والے  تین سنڈروم میں سے ایک ہے، جس میں گرمی کے سبب عضلاتی کھنچاؤ سب سے ہلکے ہوتے ہیں اور ہیٹ اسٹروک سب سے زیادہ شدید ہوتا ہے۔

    ہیٹ ویو کی وجوہات میں زیادہ نمی کے ساتھ اعلی درجہ حرارت کا عروج پر ہونا شامل ہے۔ فوری علاج کے بغیر، ہیٹ ویو یا ہیٹ اسٹروک، ایک جان لیوا حالت کا باعث بن سکتی ہے لیکن، ہیٹ ویو سے بچاؤ ممکن ہے۔

    Table of Content

    • ۔ 1 ہیٹ ویو کی علامات
    • ۔ 2 فوری طبی امداد حاصل کریں
    • ۔ 3 ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیۓ روک تھام
    • ۔ 1 ہلکا پھلکا لباس پہنیں
    • ۔ 2 سنبرن سے بچاؤ
    • ۔ 3 کافی مقدار میں لیکوئیڈ پیئیں
    • ۔ 4 کبھی بھی کسی کو کھڑی گاڑی میں نہ چھوڑیں
    • ۔ 5 کام کا شیڈول بنائیں
    • ۔ 6 گرم موسم کا عادی بنیں
    • ۔ 4 اگر آپ کو زیادہ خطرہ ہے تو محتاط رہیں
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    ۔ 1 ہیٹ ویو کی علامات

    ہیٹ ویو کی علامات اور نشانیاں اچانک یا وقت کے ساتھ پیدا ہو سکتی ہیں، خاص طور پر زیادہ دیر تک ورزش کرتے ہوۓ ہیٹ ویو کی علامات درج ذیل ہوسکتی ہیں۔

    ۔ 1 ٹھنڈی، نم اور گوز بمپس والی جلد

     ۔ 2 زیادہ پسینہ آنا

    ۔ 3 بیہوشی طاری ہوجانا

     ۔ 4 چکر آنا

    ۔ 5 تھکاوٹ محسوس کرنا

     ۔ 6 کمزور

    ۔ 7 تیز نبض

     ۔ 8 کھڑے ہونے پر بلڈ پریشرکم ہوجانا

    ۔ 9 پٹھوں کے درد

    ۔ 10 متلی اور سر درد

    ان علامات کی صورت میں علامات کے مزید بدتر ہونے سے پہلے میں جلد از جلد طبی امداد حاصل کریں۔

    ۔ 2 فوری طبی امداد حاصل کریں

    اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ہیٹ ویو کا سامنا کر رہے ہیں تو۔۔۔

    ۔ 1 تمام سرگرمیاں بند کریں

    ۔ 2  آرام کریں یا کسی ٹھنڈی جگہ پر چلے جائیں

    ۔ 3 ٹھنڈا پانی یا پھلوں کے مشروبات پیئں

    ۔ 4 اگر آپ کسی ایسے شخص کے ساتھ ہیں جس میں ہیٹ ویو کے آثار نظر آتے ہیں، تو فوری طبی امداد حاصل کریں

    ۔ 5 اگر وہ الجھن یا مشتعل ہو جائے، ہوش کھو بیٹھے، یا کچھ بھی پینے کے قابل نہ ہو

    ۔ 6 اگر آپ کی علامات مزید خراب ہو جائے یا اگر وہ ایک گھنٹے کے اندر بہتر نہ ہوں تو اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں

    اگر آپ کے جسم کا بنیادی درجہ حرارت ایک سو چار یا اس سے زیادہ تک پہنچ جاتا ہے تو ۔ آپ کو فوری طور پر ٹھنڈک والی جگہ اور فوری طبی امداد کی ضرورت ہوگی۔

    ۔ 3 ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیۓ روک تھام

    جب درجہ حرارت بڑھتا ہے تو آپ ہیٹ ویو اور گرمی سے متعلق دیگر بیماریوں سے بچنے کے لیے بہت سی احتیاطی تدابیر اختیار کر سکتے ہیں۔ اگر ہیٹ ویو سے متاثر ہونے کی علامات ظاہر ہو گئی ہیں تو اس کے علاج کے لیۓ مستند ڈاکٹرز سے رجوع کریں۔

    ۔ 1 ہلکا پھلکا لباس پہنیں

    ڈھیلا ڈھالا، ہلکا پھلکا لباس پہنیں، زیادہ موٹے لباس جو مضبوطی سے جسم میں فٹ بیٹھتا ہے آپ کے جسم کو ٹھیک سے ٹھنڈا نہیں ہونے دے گا۔

    ۔ 2 سنبرن سے بچاؤ

     سن برن آپ کے جسم کی خود کو ٹھنڈا کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے، اس لیۓ اپنے آپ کو ٹوپی اور دھوپ کے چشموں سے بچائیں اور کم از کم سن اسکرین کا استعمال کریں۔

    ۔ 3 کافی مقدار میں لیکوئیڈ پیئیں

     ہائیڈریٹ رہنے سے آپ کے جسم کو پسینہ آنے اور جسمانی درجہ حرارت کو معمول پر رکھنے میں مدد ملے گی۔ ہیٹ ویو سے متاثر افراد جلد صحت یابی کے لیۓ زیادہ سے زیادہ پانی اور توانائی والے مشروبات کا استعمال کریں۔

    ۔ 4 کبھی بھی کسی کو کھڑی گاڑی میں نہ چھوڑیں

     یہ بچوں میں گرمی سے ہونے والی اموات کی ایک عام وجہ ہے۔ گاڑی دھوپ میں کھڑی ہونے پر، آپ کی کار کا درجہ حرارت دس منٹ میں بیس ڈگری فارن ہائیٹ یا گیارہ سینٹی گریڈ سے زیادہ بڑھ سکتا ہے۔

    گرم موسم میں کسی شخص کو کھڑی کار میں چھوڑنا محفوظ نہیں ہے، چاہے کھڑکیوں میں شگاف پڑے ہوں یا کار سایہ دار ہو۔ جب آپ کی کار کھڑی ہو تو اسے لاک رکھیں تاکہ بچے کو اندر جانے سے روکا جا سکے۔

    ۔ 5 کام کا شیڈول بنائیں

     اگر آپ گرم موسم میں سخت کام سے گریز نہیں کر سکتے ہیں، تو لیکوئیڈ پیئیں اور کسی ٹھنڈی جگہ پر کثرت سے آرام کریں۔ دن کے ٹھنڈے حصوں جیسے صبح یا شام کے لیے ورزش یا جسمانی مشقت کا شیڈول بنانے کی کوشش کریں۔

    ۔ 6 گرم موسم کا عادی بنیں

    گرمی میں کام کرنے یا ورزش کرنے میں وقت کو اس وقت تک محدود کریں جب تک کہ آپ اس کے مطابق نہ ہوں۔ جو لوگ گرم موسم کے عادی نہیں ہیں وہ خاص طور پر گرمی کی وجہ سے بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔ آپ کے جسم کو گرم موسم کے مطابق ہونے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔

    ۔ 4 اگر آپ کو زیادہ خطرہ ہے تو محتاط رہیں

    اگر آپ دوائیں لیتے ہیں یا ایسی حالت ہے جس سے آپ کو گرمی کی وجہ سے مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے، جیسے کہ گرمی کی پچھلی بیماری کی تاریخ، تو گرمی سے بچیں اور اگر آپ کو زیادہ گرمی کی علامات نظر آئیں تو جلدی جلدی کام کریں اور ٹھنڈی جگہ پہ چلیں جائیں اگر آپ گرم موسم میں کھیلوں کے کسی سخت ایونٹ یا سرگرمی میں حصہ لیتے ہیں، تو یقینی بنائیں کہ گرمی کی ایمرجنسی کی صورت میں طبی سہولت موجود ہیں۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    HIV in Pakistan

    Addressing the Issue of HIV in Pakistan

    March 23, 2023
    تھکاوٹ

    ہر وقت تھکاوٹ محسوس کرنا کس خطرناک بیماری کی علامت

    March 8, 2023
    head pain

    آنکھوں کے پیچھے سر درد خطرناک! علاج کے آسان اور مؤثر طریقے

    March 8, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.