Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»آئيوڈین کی کمی کی علامات جانئے
    Healthy Lifestyle

    آئيوڈین کی کمی کی علامات جانئے

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabJanuary 1, 2022Updated:December 31, 20215 Mins Read
    آئيوڈین کی کمی کی علامات جانئے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • آئيوڈین کی کمی تھکاوٹ یا توانائی کے فقدان کا سبب
    • سردی لگنا
    • ارتکاز میں دشواری
    • غیر معمولی وزن میں اضافہ اور پھولا ہوا چہرہ
    • بالوں کا گرنا
    • گردن میں سوجن
    •   دل کی دھڑکن میں تبدیلی
    • حمل کے دوران مسائل

    آئيوڈین کی کمی ایک عام مسئلہ ہے جو تھائیرائیڈ کے بہت سے امراض کا باعث بنتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق آئیوڈین کی کمی کے امراض پیدائش سے پہلے شروع ہو سکتے ہیں اور بچوں کی ذہنی صحت کو متاثر کر سکتے ہیں۔ یہ حمل کے دوران بھی تشویش کا باعث ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں مردہ بچے کی پیدائش، بے ساختہ اسقاط حمل، پیدائشی ذہنی خرابی واقع ہو سکتی ہے۔

    اس کی کمی بہت سی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے، تاہم بعض اوقات آئیوڈین کی کمی والے شخص میں اس کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی۔ اس لیے جسم میں آئيوڈین کی سطح کو جانچنے کے لیے پیشاب یا خون کا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ یہاں کچھ عام علامات ہیں:

    آئيوڈین کی کمی تھکاوٹ یا توانائی کے فقدان کا سبب

    آئيوڈین کی کمی کی علامات جانئےآئيوڈین کی کمی کسی شخص کے میٹابولزم کو سست کرسکتی ہے۔ علاوہ ازیں، اس کمی کا شکار لوگ تھکاوٹ اور توانائی کی کمی محسوس کرسکتے ہیں ۔ ایسا شخص پیشتر اوقات سستی اور تھکاوٹ محسوس کرتا ہے اور مسلسل کمزوری کی شکایت کرتا ہے۔

    سردی لگنا

    آئيوڈین کی کمی کی علامات جانئےآئيوڈین کی کمی کی وجہ سے آپ کا میٹابولزم متاثر ہوتا ہے، جس کے سبب آپ غیر معمولی طور پر سردی محسوس کرتے ہیں یہاں تک کہ جب دوسروں کے لیے موسم واضح طور پر گرم ہو۔

    ارتکاز میں دشواری

    آئيوڈین کی کمی کی علامات جانئےآئيوڈین کی کمی والے افراد کو توجہ مرکوز کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ تھائرائڈ ہارمونز دماغی نشوونما کو متاثر کرتے ہیں۔

    غیر معمولی وزن میں اضافہ اور پھولا ہوا چہرہ

    آئيوڈین کی کمی کی علامات جانئے

     تھائیرائیڈ ہارمونز میٹابولزم کو متاثر کر سکتے ہیں جو غیر معمولی وزن میں اضافے کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، اس حالت میں آپ محسوس کر سکتے ہیں کہ آپ کی جلد موٹی اور پھولی ہوئی ہے اور اس وجہ سے، چہرہ معمول سے زیادہ پھیکا لگ رہا ہے۔ ٹھوڑی اور گردن کے حصے کا بڑھنا بھی آپ کے تھائرائیڈ گلینڈ کے بڑھنے کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔

    بالوں کا گرنا

    آئيوڈین کی کمی کی علامات جانئےتھائیرائیڈ ہارمونز کا مسئلہ بھی بالوں کے گرنے کا باعث بنتا ہے کیونکہ آئيوڈین کی کمی کی وجہ سے بالوں کے فولیکلز تبدیل نہیں ہوتے۔قبض بار بار قبض کا مسئلہ بھی آئيوڈین کی کمی کی بڑی علامات میں سے ایک ہے۔ خشک جلد تھائیرائڈ ہارمونز بھی خلیات کی تجدید میں مدد کرتے ہیں، اس لیے اس کی کمی کی وجہ سے آپ کو اپنی جلد خشک محسوس ہو سکتی ہے۔ مناسب علاج اور خوراک میں تبدیلی آئيوڈین کی کمی کو آسانی سے دور کر سکتی ہے۔

    اگر کسی کو ان علامات میں سے کسی کا سامنا ہے، تو اسے تشخیص اور آپ کے جسم میں آئيوڈین کی سطح کو بہتر بنانے کے لیے کسی تجربہ کار ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔

    گردن میں سوجن

    آئيوڈین کی کمی کی علامات جانئےگردن کے اگلے حصے میں سوجن آئيوڈین کی آب سے عام علامت ہے۔ اسے گوئٹر کہا جاتا ہے اور یہ تب بنتا ہے جب تھائیرائیڈ غدود بہت بڑا ہو جاتا ہے۔  تھائیرائیڈ غدود آپ کی گردن کے سامنے ایک چھوٹا، تتلی کی شکل کا غدود ہے۔ یہ تھائیرائڈ کو متحرک کرنے والے ہارمون )ٹی ایس ایچ (سے سگنل ملنے پر تھائرائڈ ہارمون بناتا ہے۔ جب خون میں ٹی ایس ایچ کی سطح بڑھ جاتی ہے، تھائیرائیڈ غدود تھائیرائیڈ ہارمون بنانے کے لیے آئيوڈین کا استعمال کرتا ہے۔

    تاہم، جب آپ کے جسم میں آئيوڈین کی مقدار کم ہوتی ہے، تو یہ جسم کی ضرورت کے مطابق ہارموں نہیں بنا پاتا۔ اس کی تلافی کے لیے، تھائرائیڈ غدود مزید آئيوڈین بنانے کی کوشش میں زیادہ محنت کرتا ہے۔ اس کی وجہ سے خلیات بڑھتے ہیں یہاں تک کہ بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں، جو آخر کار گٹھلی کا باعث بنتے ہیں۔ خوش قسمتی سے، زیادہ تر معاملات کا علاج آپ کے آئيوڈین کی مقدار کو بڑھا کر کیا جا سکتا ہے۔ تاہم، اگر گٹھلی کا کئی سالوں سے علاج نہیں کیا گیا ہے، تو یہ تھائیرائیڈ کو مستقل نقصان پہنچا سکتی ہے۔

      دل کی دھڑکن میں تبدیلی

      آئيوڈین کی کمی کی علامات جانئےآپ کے دل کی دھڑکن اس بات کا پیمانہ ہے کہ آپ کا دل فی منٹ میں کتنی بار دھڑکتا ہے۔ یہ آپ کے آئيوڈین کی سطح سے متاثر ہو سکتا ہے۔ اس معدنیات کی مقدار کا بہت کم ہو جانا آپ کے دل کی دھڑکن کو معمول سے کم کرنے کا سبب بن سکتا ہے، جبکہ اس کی زیادہ مقدار آپ کے دل کو معمول سے زیادہ تیز دھڑکنے کا سبب بن سکتی ہے۔ آئیوڈین کی شدید کمی دل کی دھڑکن کو غیر معمولی طور پر سست کر سکتی ہے۔ اس سے آپ کو کمزوری، تھکاوٹ، چکر آ سکتے ہیں اور ممکنہ طور پر آپ بیہوش ہو سکتے ہیں۔

    حمل کے دوران مسائل

    آئيوڈین کی کمی کی علامات جانئےحاملہ خواتین میں آئیوڈین کی کمی کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں اپنی کی روزمرہ کی ضروریات کے ساتھ ساتھ اپنے بڑھتے ہوئے بچے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کافی مقدار میں آئیوڈین استعمال کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ آئیوڈین کی بڑھتی ہوئی طلب دودھ پلانے کے دوران جاری رہتی ہے، کیونکہ بچے ماں کے دودھ کے ذریعے آئیوڈین حاصل کرتے ہیں .

    پورے حمل اور دودھ پلانے کے دوران حسب ضرورت آئيوڈینکا استعمال نہ کرنا ماں اور بچے دونوں کے لیے مضر اثرات کا سبب بن سکتا ہے۔ماؤں کو غیر فعال تھائرائیڈ کی علامات، جیسے گٹھلی، کمزوری، تھکاوٹ اور سردی کا احساس ہو سکتا ہے۔ دریں اثنا، نوزائیدہ بچوں میں آئیوڈین کی کمی جسمانی نشوونما اور دماغی نشوونما کو روک سکتی ہے .مزید برآں، آئیوڈین کی شدید کمی مردہ بچے کی پیدائش کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔

    اگر آپ بھی ان علامات کی وجہ سے فکر مند ہیں یا اس سے متعلق معلومات جاننے کے خواہشمند ہیں تو مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاؤن لوڈ  کریں یا براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لۓ اس نمبر 03111222398 پر کال کریں

    Learn about the symptoms of iodine deficiency urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

      January 27, 2023

      بچوں میں ہونے والا سینے کا درد کن حوالوں سے خطرناک بھی ہو سکتا ہے

      January 26, 2023

      Did You Know About The Smallest Bone In The Human Body?

      January 26, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.