Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Childrens Health»جوڑوں کا درد بچوں کو بھی ہو سکتا ہے جانیں علامات و علاج
    Childrens Health

    جوڑوں کا درد بچوں کو بھی ہو سکتا ہے جانیں علامات و علاج

    Hareem UmairBy Hareem UmairFebruary 11, 2022Updated:February 10, 20225 Mins Read
    آرتھرائٹس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • جوینائل آرتھرائٹس کی وجوہات
    • جوینائل آرتھرائٹس کی علامات
    • اقسام
    • سیسٹیمیٹک یا مختلف نظام کو متاثر کرنے والا نوعمر گٹھیا
    • پولی آرٹیکولر یا پانچ سے زیادہ جوڑوں کو متاثر کرنے والا نوعمری کا گٹھیا
    • اولیگوآرتھرائٹس  یا پانچ سے کم جوڑوں کو متاثر کرنے والا گھٹیا
    • جلد کا گٹھیا
    • اینتھیسائٹس یا جوڑوں کو ملانے والی جگہ کو متاثر کرنے والا گٹھیا
    • تشخیص
    • جوینائل آرتھرائٹس کا علاج
    • جوینائل آرتھرائٹس کے علاج کے لئے جوڑوں کی سرجری

    جب گٹھیا یا آرتھرائٹس کا کا تذکرہ کیا جاتاہے تو زیادہ تر لوگ فوری طور پر یہ ہی سوچتے ہیں کہ یہ بزرگوں کی بیماری ہے ۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ ایسی تکلیف دہ بیماری ہے جو کسی بھی عمر میں ظاہر ہوسکتی ہے۔ ،اور گٹھیا کی ایک ایسی شکل بھی موجود ہے جو بنیادی طور پر صرف بچوں کو متاثر کرتی ہے۔ اسے طبی حکام نوعمر گٹھیا یا جوینائل آرتھرائٹس کہتے ہیں۔

    جوینائل آرتھرائٹس کی وجوہات

    جوینائل آرتھرائٹس یا نو عمری کا گٹھیا تقریباً اسی قسم کا گٹھیا ہوتا ہے جو بوڑھے لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ سیدھے الفاظ میں، یہ گھٹیا بھی جوڑوں کی سوزش ہوتی ہے۔

    اسے خود خود کار بیماری کے طور پر شمار کیا جاتا ہے، خود کار بیماری سے مراد وہ بیماری ہوتی ہے جب بچے کا اپنا مدافعتی نظام ہی بیماری کا سبب بنتا ہے۔ خود کار قوت مدافعت کی بیماری میں، مدافعتی نظام جسم کے صحت مند بافتوں یاٹشوز پر حملہ کردیتا ہے۔اور بیماری کا بیرونی جرثوموں جیسے کہ بیکٹیریا اور وائرس سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ہے۔

    آرتھرائٹس

    ڈاکٹروں کو نابالغ گٹھیا کے پیچھے وجوہات کا بخوبی علم ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کے پاس اس بات کا کوئی واضح اندازہ نہیں ہے کہ مدافعتی نظام کی خرابی  کی کیا وجہ کیا ہوسکتی ہے۔ تاہم، انہیں شبہ ہے کہ نوعمر گٹھیا کا تعلق جینز، بعض قسم کے انفیکشن اور ماحول کے مختلف  محرکات سے ہوسکتا ہے۔

    جوینائل آرتھرائٹس کی علامات

    بعض صورتوں میں، ایک بچے کو نابالغ گٹھیا ہو سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ اس کے ڈاکٹر کو اس کے بارے میں علم نہ تک ہو کیونکہ اکثر اس کی کوئی علامت واضح نہیں ہو تی ہے۔ کچھ علامات موجود ہیں ،لیکن وہ ایسی ہیں جو دیگر طبی حالات سے بھی وابستہ ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نوعمر گٹھیا کی عام طور پر تشخیص نہیں ہوتی یا غلط تشخیص کی جاتی ہے۔

    نوعمر گٹھیا والے کچھ بچوں کو ایسی مندرجہ ذیل  علامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ان میں شامل ہیں: 

    جوڑوں کا درد اور سوجن جوڑوں کی سختی خاص طور پر صبح کے وقت، لنگڑانا،تھکاوٹ،وزن میں کمی،

    نوعمر گٹھیا کی علامات مختلف اقسام پر منحصر ہوتی ہے، کچھ دیگر علامات بھی موجود ہو سکتی ہیں۔ ان میں سے کچھ میں، چڑچڑاپن، ، مسلسل بخار، بینائی کا دھندلا پن، آنکھوں کا سرخ ہونا اور آنکھوں میں درد شامل ہیں۔

    آرتھرائٹس

    کسی بھی قسم کی آرتھرائٹس کی علامات کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے مشوری کریں اش کے لغے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    اقسام

    صحت کے حکام کے مطابق، نوعمروں کے گٹھیا کی پانچ مختلف مندرجہ ذیل اقسام ہیں۔

    سیسٹیمیٹک یا مختلف نظام کو متاثر کرنے والا نوعمر گٹھیا

    اسے بعض اوقات اسٹیل کی بیماری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہ ایسی قسم ہوتی ہے جو بچے کے جسم کے بہت سے مختلف نظاموں کو متاثر کر سکتی ہے۔ یہ عام طور پر بخار اور خارش کا سبب بن سکتی ہے ۔اور یہ  مختلف اندرونی اعضاء جیسے تلی، جگر اور دل کو بھی متاثر کرسکتی ہے

    آرتھرائٹس

    پولی آرٹیکولر یا پانچ سے زیادہ جوڑوں کو متاثر کرنے والا نوعمری کا گٹھیا

    بعض اوقات اسے پولی ارتھرائٹس بھی کہا جاتا ہے، یہ آرٹھرائٹس پہلے چھ ماہ کے دوران پانچ یا زیادہ جوڑوں کو متاثر کرتا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ نوعمروں میں گٹھیا کی اس قسم کا مرض لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔

    اولیگوآرتھرائٹس  یا پانچ سے کم جوڑوں کو متاثر کرنے والا گھٹیا

    اسے نوعمری کا ریمیٹائڈ گٹھیا بھی کہا جاتا ہے، یہ اپنی ظاہری شکل کے پہلے چھ ماہ کے دوران پانچ سے کم جوڑوں کو متاثر کرتا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ آنکھوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے، خاص طور پر آنکھ کے اندرونی حصوں کوزیادہ متاثر کرسکتا ہے۔ اولیگوآرتھرائٹس سے متاثر زیادہ تر بچے بالغ ہونے پر اس کی مزید بدتر علامات کا سامنا کرسکتے ہیں ا ۔

    آرتھرائٹس

    جلد کا گٹھیا

    جیسا کہ نام بتاتا ہے، اس قسم کے نوعمر گٹھیا والے بچے کو جلد کی بیماری ہوتی ہے جسے چنبل کہتے ہیں۔ بعض صورتوں میں نوعمر گٹھیا میں سب سے پہلے جلدی گھٹیا پہلے ظاہر ہوتا ہے، دوسری صورتوں میں یہ سب سے بعد کی علامت ہوسکتی ہے ۔ جلدی گٹھیا والے زیادہ تر بچوں کے ناخن اندر دھنسے ہوتے ہیں

    اینتھیسائٹس یا جوڑوں کو ملانے والی جگہ کو متاثر کرنے والا گٹھیا

    اس قسم کی نوعمری کی گٹھیا بنیادی طور پر ان لڑکوں میں دیکھی جاتی ہے جن کی عمر 8 سال سے زیادہ ہوتی ہے۔ یہ عام طور پر انتھیسز، یا ان جگہوں کو متاثر کرتا ہے جہاں ہڈیاں اور جوڑ ملتے ہیں۔ اس سے عام طور پر کولہے، ریڑھ کی ہڈی اور بعص اوقات آنکھیں بھی متاثر ہوتی ہیں۔

    تشخیص

    نوعمروں کے آئیڈیوپیتھک آرتھرائٹس کی تشخیص مشکل ہو سکتی ہے کیونکہ جوڑوں کا درد مختلف قسم کے مسائل کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ کوئی ایک ٹیسٹ تشخیص کی تصدیق نہیں کر سکتا، لیکن ٹیسٹ کچھ دوسری حالتوں کو مسترد کرنے میں مدد کر سکتے ہیں

    آرتھرائٹس

    جوینائل آرتھرائٹس کا علاج

    نوعمر گٹھیا کے علاج کا سب سے بڑا، مقصد درد اور سوزش کو دور کرنا ہوتا ہے۔ اور درد کے آرام کے ساتھ  یہ بھی ضروری ہوتا ہے کہ جوڑوں کی طاقت اور نقل و حرکت کو بھی بحال کیا جاسکے ، اور جوڑوں کو پہنچنے والے نقصان کو مزید روکا جائے۔ نوعمر گٹھیا کے لیے مختلف دوائیں اور مشقیں تجویز کی جاتی ہیں۔ 

    آپ کا ڈاکٹر تھراپی تجویز کر سکتا ہے تاکہ آپ کا بچہ فزیکل تھراپسٹ کے ساتھ مل کر جوڑوں کو لچکدار رکھنے اور ان کی حرکت اور پٹھوں کے حد کو برقرار رکھنے میں مدد کرے۔

    ڈاکٹر جوائتٹ سپورٹ بھی تجویز کر سکتا ہے تاکہ آپ کا بچہ جوڑوں کی حفاظت میں مدد کے لیے جوائنٹ سپورٹ کا استعمال کرے اور انہیں اچھی فعال حالت میں رکھے۔

    آرتھرائٹس

     

    جوینائل آرتھرائٹس کے علاج کے لئے جوڑوں کی سرجری

    بہت شدید صورتوں میں، علاج کے لیے سرجری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

     

    arthritis.urdu
    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      بچوں میں موسم گرما کی عام بیماریاں جن سے تحفظ بہت ضروری ہے

      August 8, 2022

      How to Get Rid of a Diaper Rash in 24 Hours? Home Remedies for Diaper Rash

      August 5, 2022

      ہائی بلڈ پریشر: بچوں اور نوعمروں میں کس طرح اثر انداز ہوتا ہے؟

      August 3, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.