Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Fitness & Exercise»Stomach Issues»معدے کے مسائل سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تویہ ٹانک گھر پر بنائيں
    Stomach Issues

    معدے کے مسائل سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تویہ ٹانک گھر پر بنائيں

    Samra NasirBy Samra NasirMay 14, 20226 Mins Read
    م‏عدے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    معدے کے مسائل کا تعلق آپ کی خوراک سے ہے ، یہ انسانی جسم کا ایک ایسا فعال عضو ہے جو کھانا ہضم کرتا ہے۔ جب آپ کے معدے میں کھانا جاتا ہے، تو یہ سکڑتا ہے اور تیزاب اور خامرے پیدا کرتا ہے جو کھانے کو توڑ دیتے ہیں۔ جب آپ کا معدہ کھانا توڑ دیتا ہے، تو یہ اسے آپ کی چھوٹی آنت میں منتقل کرتا ہے۔ کھانے یا پینے کے بعد کبھی کبھار ہر ایک کو پیٹ کی خرابی اور بدہضمی کا سامنا ہوتا ہے۔ عام طور پر تشویش کی کوئی وجہ نہیں ہوتی ہے، اور اکثر گھریلو علاج کے ذریعے معدے کی بیماری کا علاج ممکن ہو جاتا ہے۔

    معدے

    Table of Content

    • معدے کے مسائل کے لیۓ گھریلو علاج
    • قبض کے لیے گھریلو نسخہ
    • پیٹ پھولنے کا گھریلو نسخہ
    • اسہال کے لیے گھریلو نسخہ
    • بدہضمی کے لیے گھریلو نسخہ
    • کھانے کی اچھی عادات
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    معدے کے مسائل کے لیۓ گھریلو علاج

    کھانے پینے کی وجہ سے معدے میں بہت سارے مسائل جیسے گیس ، قبض ، درد وغیرہ ہوجاتے ہیں ان کے علاج کے لیۓ چند گھریلو ٹوٹکے درج ذیل ہیں۔

    قبض کے لیے گھریلو نسخہ

    قبض کے لیۓ گھی، نمک اور گرم پانی سے بنا مشروب استعمال کریں۔ گھی آنتوں کے اندر کو چکنا کرنے میں مدد کرتا ہے اور نمک بیکٹیریا کو ختم کرتا ہے، گھی میں بیوٹیریٹ ایسڈ ہوتا ہے، ایک فیٹی ایسڈ جس میں سوزش کے اثرات ہوتے ہیں جو معدے میں ہاضمے کے عمل میں مدد کر سکتے ہیں۔ پیٹ میں درد ، بد ہضمی، گیس اور معدے سے متعلق مسائل کی صورت میں معدے کے امراض کےماہر ڈاکٹر سے رجوع کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں۔

    اسے بنانے کے لیۓ ایک چمچ تازہ گھی اورآدھی چائے کا چمچ نمک آدھا کپ گرم پانی میں مکس کریں۔اچھی طرح ہلائیں. بیٹھ کر اس پانی کو آہستہ آہستہ پیئں۔ رات کے کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پی لینا چاہیے۔

    م‏عدے

    پیٹ پھولنے کا گھریلو نسخہ

    معدے کے مسائل میں میں سے ایک پیٹ کا پھولنا ہے اس میں گرم پانی اور سونف کے بیج یا ادرک آزمائیں۔ بنیادی طور پر گرم پانی کے ساتھ لی جانے والی کوئی بھی چیز اپھارہ یا  پیٹ پھولنےمیں مدد کر سکتی ہے۔ خاص طور پر ایک گلاس گرم پانی کے ساتھ سونف کے بیج لینے سے فائدہ ہوتا ہے۔ لیکن آپ شہد کے ایک قطرے کے ساتھ ادرک بھی ڈال سکتے ہیں۔

    اسے بنانے کے لیۓ ایک چمچ سونف کے بیجوں کو بھونیں اور ایک کپ ابلے ہوئے پانی میں مکس کریں۔ابلے ہوئے پانی میں تازہ ادرک کے چند ٹکڑے، ایک چٹکی ہینگ اور چٹان کا نمک ملا دیں۔کھانے کے بعد اسے آہستہ آہستہ پی لیں۔ اگر آپ گرم مشروب تیار نہیں کرنا چاہتے تو کھانے کے بعد سونف چبانے سے معدے میں ہاضمے کے عمل میں مدد ملتی ہے اور گیس اور اپھارہ کم ہوتا ہے۔ سونف کی چائے میں پودینے کے پتے ملا لیں اس سے بھی فائدہ ہوگا۔

    م‏عدے

    اسہال کے لیے گھریلو نسخہ

    لمبی لوکی اسہال کے لیے بہترین ہے۔ آپ اسے سوپ، ٹماٹروں سے بنا سالن، یا اسٹو میں تبدیل کر سکتے ہیں، اور اسے چاول کے ساتھ کھا سکتے ہیں، ماہر غذائیت کہتے ہیں، اس خاص قسم کی پیداوار میں بہت زیادہ فائبر اور پانی کا مواد ہوتا ہے، اور یہ معدے میں ہضم کرنے کے عمل میں آسان، کیلوریز میں کم اور پیٹ پر ہلکا ہوتا ہے۔
    اگر آپ کو اس بیماری کی علامات محسوس ہوتی ہیں تو فورا گھر بیٹھے ڈاکٹر سے مشورہ کریں مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں یا اس نمبر 03111222398 پرکا ل کریں۔

    جب آپ کو اسہال ہو تو پانی کی کمی سے بچنا ضروری ہے، اس لیے بہت جو آپ عام طور پر پیتے ہیں اس سے زیادہ سیال پیئیں ۔ سادہ پانی بہترین ہے، لیکن آپ چھاچھ یا پھلوں کا رس  خاص طور پر سیب اور اناریا ادرک کی چائے بھی آزما سکتے ہیں۔ ادرک معدے میں ہاضمے کے عمل کو تیز کرتی ہے اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھری ہوئی ہے جو جسم کو ری ہائیڈریٹ کرتی ہے اور کھوئے ہوئے غذائی اجزاء کو بھرتی ہے۔ ادرک اسہال کو ٹھیک کرنے کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔

    ماہرین کے نزدیک اگر کسی کو اسہال ہو تو اسے فوری طور پر دوائیں دے کر روکنا اچھا نہیں ہے، اس کے بجائے، وہ زہریلے مادوں کو ختم کرنے کے لیے ادرک لینے کی تجویز دیتے ہیں، اور اسہال، جسم کو قدرتی طور پر چھوڑ دیتا ہے۔ اس کو بنانے کے لیۓ ادرک کا ایک انچ پیس لیں اور آدھا کپ پانی میں شامل کریں۔ تھوڑی سونف کے ساتھ ابال لیں۔ ابالنے کے بعد اس میں ایک چٹکی ہلدی پاؤڈر ڈال دیں۔ چھان کر پی لیں۔

    م‏عدے

    بدہضمی کے لیے گھریلو نسخہ

     بد ہضمی معدے کا ایک عام مسئلہ ہے اس میں پکی ہوئی سبزیاں اور سوپی غذائیں مدد کر سکتی ہیں۔ اگر آپ کے معدے میں خرابی ہے تو یہ دیکھنے کے لیے نوٹ کریں کہ آپ نے پچھلے دو دن کیا کھایا ہے ۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرکوئی بدہضمی کا شکار ہو تو وہ دودھ یا بڑے اناج جیسےچاول، کچی سبزیوں اور ایسی کوئی بھی چیز سے پرہیز کرنے کا مشورہ دیتے ہیں جو معدے کو ہضم کرنے میں سخت محنت کرنا پڑتی ہے۔

    سبزیاں پکائیں جو ابلی ہوئی ہوں یا نرم ہوئی ہوں، اور صرف ایسے مصالحے ڈالیں جو ہاضمے میں معاون ہوں جیسے ادرک، دار چینی، کالی مرچ۔ کھانے کے لیے، سوپی اور مائع نما پکوان مدد کرتے ہیں۔

    اگر آپ کو ایسڈ ریفلوکس، سینے میں جلن، یا نظام انہضام یا معدے میں سوزش ہے تو لہسن اور پیاز اسے مزید بڑھا سکتے ہیں۔ اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ کون سی غذائیں آپ کے مخصوص جسم اور ضروریات کے ساتھ ٹھیک رہیں گی۔

    اپنی خوراک میں کسی بھی نئےغذائی اجزاء کو شامل کرنے سے پہلےاپنی جسمانی صحت کے لحاظ سے اس اجزاء کے فوائد اور مضر اثرات جاننا بہت ضروری ہیں۔ اس سلسلے میں ماہر غذائیت سے مشاورت کے لیۓ یہاں سے رجوع فرمائیں

    کھانے کی اچھی عادات

    ماہرین کے مطابق، کھانے کی اچھی عادات پر عمل کرنے کے لیے چند تجاویزیہ ہیں۔ اپنی خوراک میں ہلدی، زیرہ، سونف، دھنیا اور ہینگ جیسے مصالحے شامل کریں۔ ادرک یا زیرہ والی چائے دن میں ایک بار ضرور پی لیں۔ آئس کولڈ ڈرنکس یا کھانے سے پرہیز کریں۔ برف کا پانی نہ پئیں کیونکہ یہ ہاضمے کو سست کرتا ہے۔ کھانے کے دوران گرم پانی کے چھوٹے گھونٹ لیں تاکہ کھانا ہضم اور جذب ہوسکے۔ متضاد کھانے سے پرہیز کریں، جیسے بہت گرم اور ٹھنڈا کھانا یا کچا اور پکا ہوا کھانا ایک ساتھ۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS
    home made tonics that help calm your stomach Home Remedies for Stomach Pain
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.