مون سون میں بالوں کے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ برسات کے موسم میں بال بار بار گیلے ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے ان میں بو اور ایک دوسرے سے چپکے چپکے بالوں کے مسائل شروع ہو جاتے ہیں۔ مون سون کے دوران ان کی باقاعدگی سے دیکھ بھال بہت ضروری ہے۔
۔1مون سون کا بالوں پہ اثرات
۔2 مون سون میں بالوں کی دیکھ بھال کے لئے 10 مؤثر گھر یلو ہیئرماسک
مون سون کے دوران ان کی دیکھ بھال کے لئے گھریلو علاج کو اپنا کر، آپ برسات کے موسم میں بھی اپنے بالوں کو صحت مند اور خوبصورت رکھ سکتے ہیں، لہذا مون سون کے دوران گھر میں رہ کر ان کی دیکھ بھال کے 10 طریقے آزما سکتے ہیں۔
۔1 دودھ اور شہد کاماسک
۔2 انڈے ،لیموں اور شہد کا ماسک
۔3 کیلے اور مایونیز کا ماسک
۔4 انڈے شہد اور زیتون کے تیل کا ماسک
۔5 پیاز کے رس اور گلاب کے عرق کا ماسک
۔6 آملہ لیموں اور ناریل کے تیل کاماسک
۔7 ایلوویرا کا ماسک
ایلو ویرا کے گودے کو پھینٹ کر سر کی سکن کی مالش کریں، کیونکہ اس میں موجود فائدے مند اجزاء ان کو صحت مند رکھتے ہیں اور اس سے سر کی سکن کا پی ایچ توازن بھی برقرار رہتا ہے۔ یہ اضافی سیبم اور گندگی کو دور کرنے میں بھی مدد کرتا ہے، اس طرح سر کی سکن صاف ہوجاتی ہے اور خشکی کے بڑھنے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔
۔8 پودینہ کے پتوں کا پیسٹ کاماسک
۔9 دہی کا ماسک
دہی کے ساتھ سر کی مالش کریں ،کیونکہ یہ مون سون کے دوران بہت زیادہ فائدہ مند ہوگا .دہی میں ضروری غذائی اجزاء اور معدنیات ہوتی ہیں، جو سر کی سکن کو تیزابی بارش کے پانی اور نمی سے بچاتی ہے۔ دہی ایک قدرتی بالوں کے کنڈیشنر کے طور پر کام کرتا ہے اور بالوں کو ہموار، چمکدار اور سلجھانے میں آسان بناتا ہے۔
دہی میں پروٹین کے ساتھ ساتھ بہت سے وٹامنز اور معدنیات بھی بھرپور موجود ہوتےہیں ۔یہ وٹامن بی، ڈی وغیرہ سے بھرپور ہوتا ہے۔ دہی میں مختلف معدنیات جیسے کیلشیم، زنک وغیرہ بھی موجود ہوتے ہیں۔
۔10 دہی اور زیتون کے تیل کا ماسک
یہ روکھے بالوں کی مرمت کرتے، صحت مند دکھنے اور دوبارہ ان کو نرم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
موئسچرائزیشن کے ساتھ ساتھ اومیگا 6 اور اومیگا 9 فیٹی ایسڈ بھی ہمارے بالوں کو بیرونی نقصان دہ عوامل جیسے سخت موسم، اضافی نمی، نمی کی کمی وغیرہ سے بچانے میں مدد کرتے ہیں۔ بالوں کی تاروں پر کوٹنگ بنا کر اس کی حفاظت کرتے ہیں۔