Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پھٹی ایڑھیاں گھر پر ٹھیک کرنے کے 6 طریقے جو تکلیف سے بچائیں
    Healthy Lifestyle

    پھٹی ایڑھیاں گھر پر ٹھیک کرنے کے 6 طریقے جو تکلیف سے بچائیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarNovember 1, 2021Updated:November 2, 20215 Mins Read
    پھٹی ایڑھیاں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پھٹی ایڑھیاں بہت سی خواتین کا عام مسئلہ ہے۔ہم لوگ اپنے چہرے کی خوبصورتی کے لئے بہت سے اقدامات کرتے ہیں لیکن ہم پیروں کی حفاطت کو نظرانداز کردیتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں نہ صرف ہمارے پیروں کی خوبصورتی مانند پڑتی ہے بلکہ پھٹی ایڑھیاں تکلیف کا بھی باعث بنتی ہیں۔

    جب سردیوں کے موسم کا آغاز ہوتا ہے تو یہ مسئلہ بہت عام ہوجاتا ہے۔ پیروں کی حفاظت نہ کرنے اور کسی لوشن کے استعمال نہ کرنے کی وجہ سے بھی ہمیں یہ تکلیف اٹھانی پڑتی ہے۔آج کے اس دور میں جلد کے بہت سے مسئلے آلودگی اور گردوغبار کی وجہ سے بی سامنے آتے ہیں۔

    جسم میں خشکی کی وجہ سے بی ہماری ایڑھیاں پھٹی ہیں کیونکہ نمی کی کمی ہماری جلد کو خشک اور کھردرا بنادیتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ موسم سرما میں لوشن کا استعمال بہت ہوتا ہے۔اگر آپ پھٹی ایڑھیاں رکھتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں؛

    Table of Content

    • پھٹی ایڑھیاں ٹھیک کرنے کے طریقے
    • چاول اور شہد
    • کیلے کا استعمال
    • شہد
    • بیکنگ سوڈا
    • ویسلین اور لیموں کا ر س
    • ایلو ویرا جیل

    پھٹی ایڑھیاں ٹھیک کرنے کے طریقے

    اگر آپ سردیوں کے موسم میں پھٹی ایڑھیاں رکھتے ہیں تو اس کو ٹھیک کرنے کے طریقے مندرجہ ذیل ہیں؛

    چاول اور شہد

    321048229

    ہم چاول شہد اورایپل سائڈر سرکہ کی وجہ سے اپنی پھٹی ایڑھیاں ٹھیک کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ آپ کو چاول،شہد اور ایپل سائڈر سرکہ ملاکر ایک اسکرب بنانے کی ضرورت ہوگی۔ اپنے پیروں کو آپ 10منٹ کے لئے نیم گرم پانی میں بھگو کر رکھیں۔ مردہ جلد کو ہٹانے کے لئے اپنی ایڑھیوں کو رگڑیں۔

    اس عمل کو ہفتے میں 2 سے 3 بار کریں۔ چاول کا آٹا ہماری جلد کو صاف کرتا ہے اس کے علاوہ شہد جراثیم کش کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ سرکہ ہلکا تیزاب ہے جو خشک اور مردہ جلد کو نرم کرتا ہے۔ اس لئے اس طریقے کی مدد سے آپ کو فائدہ ہو سکتا ہے۔

    کیلے کا استعمال

    آپ اپنی پیروں کی ایڑھیوں کے لئے پکے ہوئے کیلے کا استعمال کرسکتے ہیں لیکن اس بات کو یقینی بنائیں کہ کیلا پکا ہوا ہو۔ پکے ہوئے کیلے میں یلکا تیزاب ہوتا ہے جو ہماری جلد کے لئے اچھا ہے۔

    آپ کیلے کا پیسٹ بنائیں اس کو اپنے پیروں پر  رگڑیں  پیروں کے دونوں اطراف پر اسے 20 منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد آپ اپنے پیروں کو گرم پانی سے دھو لیں۔اس نسخے کو آپ ہر رات سونے سے پہلے اس نسخے کو آزمائیں اس کو تب تک کرتے رہیں جب تک آپ کو نتائج نہیں ملتے۔

    کیلا قدرتی موئسچرائزر کے طور پر کام کرتا ہے اس میں وٹامن اے،وٹامن بی 6 اور سی شامل ہے۔ کیلا جلد کو ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ جلد کو لچک دیتا ہے۔

    شہد

    ہماری پھٹی ایڑھیاں شہد کی مدد سے بھی ٹھیک ہوسکتی ہیں۔ آپ ایک ٹب میں نیم گرم پانی لیں اس میں  شہد کو شامل کریں اور 20 منٹ کے لئے اپنے پیر اس پانی میں رکھیں۔ اپنے پیروں کی ایڑھیوں کو آہستہ آہستہ رگڑیں اور مردہ خلیوں کو نکالیں۔ اس کے بعد آپ اپنے پاؤں پر کوئی موئسچرائزر لگائیں۔

    یہ کام سونے سے پہلے باقاعدگی سے کیا جاسکتا ہے۔ شہد جراثیم کش خصوصیات رکھتا ہے یہ پھٹی ایڑھیاں جلد ٹھیک ہونے میں مدد کرتا ہے۔

    بیکنگ سوڈا

    288650597

    ایک ٹب میں نیم گرم پانی لیں اس میں تین چمچ بیکنگ سوڈا کے ڈالیں اس میں اپنے پیروں کو 15 منٹ تک بھگو دیں۔ اس کے بعد آپ اپنے پیروں کو رگڑیں اور مردہ خلیوں کو نکالیں۔ اس کے بعد آپ اپنے پیروں کو تولیہ کی مدد سے خشک کریں۔

    بیکنگ سوڈا اینٹی سوزش خصوصیات رکھتا ہے۔ یہ مردہ خلیات کو دور کرتا ہے۔ یہ بدبو کو بھی  بے اثر کرسکتا ہے۔ اگر آپ کو کوئی بھی جلد کا مسئلہ ہے اور ٹھیک نہیں ہورہا تو آپ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

    ویسلین اور لیموں کا ر س

    ہم اس طریقے کی مدد سے بھی اپنے پیروں کی پھٹی ایڑھیاں ٹھیک کرسکتے ہیں۔ آپ اپنے پیروں کو نیم گرم پانی میں بھگویں اس کے بعد اپنے پیروں کو تولیہ کی مدد س خشک کریں۔ اس کے بعد ویسلین میں لیموں کا رس شامل کریں۔ اس مکسچر کو اپنی پھٹی ایڑھیوں پر لگائیں۔

    اس طریقے کو باقاعدگی سے روزانہ کریں۔اس کے بعد اونی جرابوں کا جوڑا پہنیں اور اگلی صبح اپنے پیر دھولیں۔ویسلین موئسچررائزر کے طور پر کام کرتی ہے۔ لیموں میں سائٹرک ایسڈ موجود ہوتا ہے جو ہمارے خلیات کو دوبارہ نشوونما کرتا ہے۔

    ایلو ویرا جیل

    پھٹی ایڑھیاں

    اپنے پیروں کو سب سے پہلے نیم گرم پانی میں بھگویں اس کے بعد اپنے پیروں کو رگڑیں ۔ ان پر ایلو ویرا جیل کی ایک موٹی تہہ لگائیں۔اس کے سوتی جرابیں پہنیں۔ اور بستر پر چلے جائیں۔ اگلی صبح آپ اپنے پیروں کو پانی سے دھو لیں۔

    ایلو ویرا میں وٹامن اے جو بیٹا کیروٹین ،اور وٹامن سی اور ای موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں اینٹی آکیسنڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو ہمیں کسی بھی قسم کے انفیکشن سے محفوظ رکھتے ہیں۔اس میں جراثیم کش خصوصیات بھی موجودد ہوتی ہیں۔ جو جراثیم کو ختم کرنے میں مفید ہے۔،

    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    روزے کے فائدے

    روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

    March 29, 2023
    قوت مدافعت

    قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

    March 28, 2023
    allergies

    موسمی الرجی کی اقسام، وجوہات اور علاج

    March 24, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.