Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»سینے کی جلن اور معدے کی تیزابیت کو کم کرنے والی غذائیں کون سی ہیں؟ جانیۓ
    Diet & Nutrition

    سینے کی جلن اور معدے کی تیزابیت کو کم کرنے والی غذائیں کون سی ہیں؟ جانیۓ

    Samra NasirBy Samra NasirApril 5, 2022Updated:April 4, 20225 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سینے کی جلن جسے ایسڈ ریفلوکس اس وقت ہوتی ہے جب غذائی نالی کے نچلے سرے پر موجود اسفنکٹر عضلات کام نہیں کرتا ہے، جومعدے کے تیزاب کو غذائی نالی میں واپس جانے دیتا ہے۔ یہ سینے کی جلن ، معدے کی تیزابیت اوردوسری علامات کا سبب بن سکتا ہے۔ کچھ غذائیں معدے کی تیزابیت میں کمی کا باعث بن سکتی ہیں۔

    سینے کی جلن

    Table of Content

    • سینے کی جلن کیا ہے؟
    • سینے کی جلن کو کم کرنے والی غذائیں
    • دلیے کا استعمال
    • کیلا کم تیزابیت والا پھل
    • سلاد اور سبزیاں بہترین ٹانک
    • دہی ایک عارضی علاج
    • ادرک کی چائے
    • دل کی جلن سے بچنے کے مزید طریقے
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    سینے کی جلن کیا ہے؟

    سینے کی جلن ایک غیر آرام دہ اورتکلیف دہ حالت ہے جو نظام انہضام کو متاثر کرتی ہے۔ دیر سے کھانا، زیادہ کھانا، حمل، اور غیر صحت بخش طرز زندگی سینے کی جلن کا سبب بن سکتا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف شدت کی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر سینے کی جلن ہفتے میں دو سے زیادہ بار ہوتی ہے، تو یہ سینے کی جلن کی مستقل علامت ہو سکتی ہے جسے گیسٹرو ایسوفیجل ریفلوکس بیماری کہا جاتا ہے۔

    سینے کی جلن کو کم کرنے والی غذائیں

    غذا میں تبدیلیاں معدے کی تیزابیت کو متاثر کر سکتی ہیں کچھ غذائیں سینے کی جلن کو بڑھا سکتی ہیں اور کچھ  غذائیں کمی میں معاون ثابت ہوتی ہیں اس طرح آپ کو دوسرے علاج سے بچنے میں مدد دیتی ہیں۔ ذیل میں سینے کی جلن میں کمی  کرنے والی غذاؤں کا ذکر کیا جارہا ہے ۔

    سینے کی جلن

    دلیے کا استعمال

    زیادہ فائبر والی غذائیں آپ کو پیٹ بھرنے کا احساس دلاتی ہیں ۔ دلیے سے آپ کا پیٹ جلد بھر جاتا ہے جو سینے میں جلن کا باعث نہیں بن سکتا ۔مزید یہ کہ دلیا خاص طور پر پیٹ کے تیزاب کو جذب کرتا ہے۔ سارے اناج کی روٹی، براؤن چاول اور کوئنو، جڑ والی سبزیاں جیسےگاجر، میٹھے آلو اور چقندر،اور سبز سبزیاں ۔ لیکن یاد رکھیں فائبر اس وقت تک کام نہیں کر سکتا جب تک کہ آپ کی خوراک میں لیکوئڈ کی مقدار کافی نہ ہو۔

    اس بیماری سے متعلق مزید معلومات کے حصول کے لیۓ یا ڈاکٹر سے اپائنٹمینٹ لینے کے لئے مرہم کی سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں یا آن لائن اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے اس نمبر 03111222398

    سینے کی جلن پر رابطہ کریں

    کیلا کم تیزابیت والا پھل

    یہ کم تیزابیت والا پھل ایک خارش زدہ غذائی نالی کی تہہ کو کوٹنگ کرکے معدے کے تیزاب کو بے اثر کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔ اور کیلے نہ صرف الکلائن ہوتے ہیں، بلکہ وہ پیکٹین سے بھی بھرپور ہوتے ہیں، ایک حل پذیر ریشہ جو کھانے کو ہاضمہ کے ذریعے اچھی طرح بہنے میں مدد کرتا ہے۔ اس سے آپ کو زیادہ دیر تک پیٹ بھرا ہوامحسوس کرنے میں مدد مل سکتی ہے، اس لیے آپ کے زیادہ کھانے کا امکان کم ہے۔ دیگر الکلائن کھانوں میں خربوزے ، گوبھی اور بادام شامل ہیں۔

    سینے کی جلن

    سلاد اور سبزیاں بہترین ٹانک

    پانی سے بھرے کھانے جیسے کھیرا ، ککڑی اور تربوز پیٹ میں تیزابیت کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیںایک تیقیق کے مطابق جو لوگ پودوں پر مبنی خوراک استعمال کرتے ہیں ان میں زیادہ مقدار میں سینے کی جلن کی علامات کم ہوتی ہیں۔ بس زیادہ چکنائی اور پیاز سے پرہیز کریں جو معدے کی تیزابیت کو بڑھا سکتے ہیں۔ سینے کی جلن ، پیٹ میں درد ، بد ہضمی، گیس اور معدے سے متعلق مسائل کی صورت میں معدے کے امراض کےماہر ڈاکٹر سے رجوع کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    دہی ایک عارضی علاج

    دودھ کی طرح، دہی ایک عارضی علاج کے طور پر کام کرتا ہے، سینے کی جلن کی علامات کو سکون بخشتا ہے۔ سینے کی جلن کی علامت ہونے کی ایک وجہ یہ ہے کہ یہ غذائی نالی کی تہہ کو نقصان پہنچاتی ہے، دودھ اور دہی غذائی نالی کو کوٹ دیتے ہیں تاکہ آپ محسوس نہ کریں کہ تیزاب اس تہہ کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

    وہ کھانے جن میں چکنائی زیادہ ہوتی ہے وہ زیادہ معدے کی تیزابیت کا سبب بن سکتی ہے ، چربی والی غذائیں غذائی نالی اور معدہ کو الگ کرنے والے پٹھوں کو کھولنے کا باعث بنتی ہیں، جس سے معدے سے تیزاب اوپر کی طرف بڑھتا ہے۔ مزید یہ کہ دودھ جس میں چکنائی زیادہ ہوتی ہے وہ معدے میں زیادہ دیر تک رہتا ہے، جس سے جلد اور دیر پا تیزابیت پیدا ہوتی ہیں۔ اپنی خوراک میں کسی بھی نئےغذائی اجزاء کو شامل کرنے سے پہلےاپنی جسمانی صحت کے لحاظ سے اس اجزاء کے فوائد اور مضر اثرات جاننا بہت ضروری ہیں۔ اس سلسلے میں ماہر غذائیت سے مشاورت کے لیۓ یہاں سے رجوع فرمائیں۔

    ادرک کی چائے

    ادرک کی چاۓ دن میں ایک یا دو کپ تین گنا زیادہ فوائد پیش کر سکتی ہے۔ نہ صرف یہ سکون بخش مشروب الکلائن ہے، بلکہ یہ سوزش کش بھی ہے، جو معدے کی جلن کو دور کرنے اور معدے کو سکون پہنچانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ ادرک متلی کو کم کرنے میں بھی مدد کر سکتی ہے – ان لوگوں کے لیے فائدہ مند ہے جو سینے کی جلن کے دوران الٹی کردیتے ہیں۔

    سینے کی جلن

    دل کی جلن سے بچنے کے مزید طریقے

    کھاتے وقت لیٹ نہ جائیں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کھانے کے بعد پینتالیس سے ساٹھ منٹ تک سیدھا رہنا بھی ضروری ہے۔ اگر آپ لیٹ رہے ہیں تو یہ آسانی سے آپ کے سر کی طرف جا سکتا ہے۔

    زیادہ کھانا بہتر نہیں ہے۔ جب آپ کا معدہ پھیل جاتا ہے اور پھول جاتا ہے، تو تیزاب دوبارہ غذائی نالی میں بڑھ سکتا ہے، جو سینے کی جلن کی علامات کو تیز کر سکتا ہے۔ لیکن خالی پیٹ بھی مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ کھانے یا ناشتے کے بغیر تین سے چار گھنٹے سے زیادہ وقت گزارنا مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ کم کھانا کھائیں اور آہستہ کھائیں۔

    کمربند ڈھیلا پہنیں۔ ماہرین کہتے ہیں، جو کپڑے پیٹ کے حصے کے ارد گرد چپکے ہوئے ہیں وہ پیٹ کےاندرونی حصے کو تنگ کر سکتے ہیں، آپ کے معدے کو نچوڑ سکتے ہیں اور تیزاب کو غذائی نالی میں واپس دھکیل سکتے ہیں۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    Android IOS

     

    Foods that Fight Acid Reflux and Heartburn. urdu stomach acidity
    Samra Nasir

    میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

    Related Posts

    سونف سے بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے طریقے

    ایک چٹکی سونف بلڈ پریشر کنٹرول کرے

    June 9, 2023
    HIV Foods to Avoid

    HIV Foods to Avoid: Which Foods Reduce Viral Load?

    June 7, 2023
    best fresh fruit juices for health

    گرمیوں کے اہم مشروبات جو گرمی کی شدت کو کم کرے

    June 7, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.