Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»کسی بھی سرجری کے بعد جلد صحت یابی کے لیۓ کیۓ جانے والے اقدامات
    Healthy Lifestyle

    کسی بھی سرجری کے بعد جلد صحت یابی کے لیۓ کیۓ جانے والے اقدامات

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabJanuary 28, 20226 Mins Read
    کسی بھی سرجری کے بعد جلد صحت یابی کے لیۓ کیۓ جانے والے اقدامات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    •  معالج کی ہدایات پر عمل کریں
    •  فالو اپ معائنہ کروائیں
    • انفیکشن نہ ہونے دیں
    • اپنے زخم کا معائنہ کریں
    •   اپنے چیرے کی دیکھ بھال کریں
    • چہل قدمی کریں
    • صحت مند غذا کھائیں
    • وافر مقدار میں پانی پیئیں
    • درد پر قابو پائیں
    • تناؤ کو کم کریں
    • کھانسی اور چھینک میں احتیاط کریں
    Reading Time: 5 minutes

    سرجری کے بعد ہم سب تیزی سے ٹھیک ہونا اور اپنے کاموں  پر واپس جانا چاہتے ہیں۔ تیزی سے صحت یابی آپکی اشد ضرورت ہو سکتی ہے مگر  یہ یاد رکھیں کہ مکمل جسمانی بحالی بھی بہت اہم ہے۔ بحالی کا سفر شروع کرنے کا ایک بہترین طریقہ ڈسچارج سلپ پردی گئی ہدایات پرعمل کرنا ہو سکتا ہے۔ انہیں غور سے پڑھیں، یقینی بنائیں کہ آپ ہر ہدایت کو بخوبی سمجھ لیں، اور اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو اپنے معالج کو کال کریں۔

    ماہر آرتھوپیڈک سرجن سے مشورے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    اس دوران، سرجری کے بعد کے 10 نکات پر آپ کو اچھی طرح عمل کرنا چاہئے تاکہ آپ جلد مکمل طور پر ٹھیک ہو جائیں ۔

     معالج کی ہدایات پر عمل کریں

    کسی بھی سرجری کے بعد جلد صحت یابی کے لیۓ کیۓ جانے والے اقداماتسرجری کے بعد اکثر مریض اپنی پسند کی ہدایات پر عمل کرلیتے ہیں اور باقی کو نظرانداز کردیتے ہیں جو کہ ایک غلط طرز عمل  ہے کیونکہ ہدایات کبھی بلاوجہ نہیں دی جاتی۔ کچھ اصولوں سے آپ تنگی محسوس کر سکتے ہیں، جیسے کہ سرجری کے بعد پہلے چند ہفتوں تک نہ نہانا، یا 10 پاؤنڈ سے زیادہ وزن والی کوئی چیز نہ اٹھانا۔ مگر ان ہدایات پر عمل کر کے ہی آپ جلد مکمل طور پر صحتیاب ہو سکتے ہیں ۔

     فالو اپ معائنہ کروائیں

    کسی بھی سرجری کے بعد جلد صحت یابی کے لیۓ کیۓ جانے والے اقداماتبہت سے مریض سرجری کے بعد اپنے تمام فالو اپ معائنے نہیں کرواتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ اچھا محسوس کریں اور آپ کا زخم بھی ٹھیک ہو رہا ہو تو آپکو ڈاکٹر سے ملاقات ایک غیر ضروری خرچ اور وقت کا ضیاع محسوس ہو۔ مگر حقیقت اس کے برعکس بھی ہو سکتی ہے۔ یہ ضروری ہے کہ آپ کا معالج آپکا معائنہ کرے، آپکے زخم کا جائزہ لے اور دیکھے کہ آیا یہ ٹھیک ہو رہا ہے۔ بعض اوقات انفیکشن کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔ دوائیوں کو بھی ایڈجسٹ کرنے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔

    انفیکشن نہ ہونے دیں

    کسی بھی سرجری کے بعد جلد صحت یابی کے لیۓ کیۓ جانے والے اقداماتسرجری سے بہترین نتیجہ حاصل کرنے کے لیے انفیکشن کو روکنا بہت ضروری ہے۔ سرجری کے مقام کے انفیکشن نایاب ہوتے ہیں اور عام طور پر یہ سرجری کے 30 دنوں کے اندر ہوتے ہیں۔ پھر بھی،  اپنے ڈاکٹر سے ضرور پوچھیں کہ انفیکشن سے کیسے بچا جائے اور اگر انفیکشن ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے۔

    اپنے زخم کا معائنہ کریں

    کسی بھی سرجری کے بعد جلد صحت یابی کے لیۓ کیۓ جانے والے اقداماتیہ ضروری ہے کہ آپ دن میں کئی بار اپنے زخم کو اچھی طرح دیکھیں کہ یہ گلابی ہے یا سرخ؟ کیا زخم رس  رہا ہے اور اگر ہے تو اس کا رنگ کیا ہے؟ کیا ٹانکے یا سٹیپل برقرار ہیں؟ اپنے چیرے کا معائنہ کرنے سے آپ کو یہ تعین کرنے میں مدد ملے گی کہ آیا آپ کی سرجری کی جگہ ٹھیک ہو رہی ہے یا انفیکشن ہو گئی ہے۔

      اپنے چیرے کی دیکھ بھال کریں

     بہت سے مریض اپنے چیرے کو صاف رکھنے کی کوشش میں بہت آگے چلے جاتے ہیں۔ وہ اسے صاف کرنا اور اس کے ارد گرد ہونے والی خارش کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ یا سرجری کے مقام کو جراثیم سے پاک رکھنے کے لیے الکحل یا پرو آکسائیڈ استعمال کر لیتے ہیں۔ جب تک کہ آپ کا سرجن خاص طور پر آپ کو ان چیزوں میں سے کوئی ایک کرنے کی ہدایت نہیں کرتا ہے، صابن اور پانی سے ہلکا سا دھونا کافی ہے۔

    ہمارے نیورو سرجن سے مشورہ کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں

    سرجری کے ٹانکوں کے مقام پر خارش ہونا معمول کی بات ہے۔ ان کو ہٹانے سے صحت یابی کا عمل سست ہو سکتا ہے۔ اسی طرح، زخم کو نقصان ہو سکتا ہے کیونکہ یہ چیرا لکیر کو کمزور کر سکتا ہے۔ اس وجہ سے، بہت سے سرجن سرجری کے بعد نہانے کے بجائے شاور کا مشورہ دیتے ہیں۔

    چہل قدمی کریں

    اپنے ڈاکٹر سے پوچھیں کہ آپ کتنا چل سکتے ہیں یا چلنا چاہیے۔ گھومنے پھرنے سے آپ کا خون آپ کے جسم کے تمام حصوں  اور سرجری کے مقام تک پہنچتا ہے۔  ٹشو کو آپ کے دل سمیت خلیات کو دوبارہ تخلیق کرنے اور پٹھوں کو مضبوط کرنے کے لیے غذائی اجزاء اور آکسیجن (خون کے ذریعے لے جائی جانیوالی) کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ چلنے پھرنے سے قاصر ہیں تو اپنے بستر پر اکثر پوزیشنیں تبدیل کریں۔

    ماہر پلاسٹک سرجن کی خدمات کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    صحت مند غذا کھائیں

    خواتین میں کولیسٹرول کے اضافے کے اثراتتمام صحت بخش غذائیں آپ کی صحت یابی میں معاون ثابت ہوتی ہیں، بعض غذائیں (خاص طور پر پروٹین والی) صحتیابی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے ماہرین سے ثابت ہیں۔ ان میں انڈے کی سفیدی، اخروٹ، بادام، مچھلی اور چکن شامل ہیں۔

    وافر مقدار میں پانی پیئیں

    کسی بھی سرجری کے بعد جلد صحت یابی کے لیۓ کیۓ جانے والے اقداماتجب آپ اپنے سسٹم سے دوائی کو پانی سے دھوتے ہیں تو اینستھیزیا کے وہ مضر اثرات دور ہونے لگتے ہیں۔ اس کے علاوہ، اگر آپ سرجری کے بعد پہلے چند دنوں میں زیادہ کھانے کو محسوس نہیں کرتے ہیں تو آپ پانی کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اپنی نرس یا ڈاکٹر سے پوچھیں کہ آپ کو روزانہ کتنا پانی پینا چاہیے۔

    درد پر قابو پائیں

       درد میں مدد کے لیے آپکو دوائیوں کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔دوائیوں کے متبادل کے طور پر گرم، ٹھنڈی کمپریس اور گہرے سانس لینے کی تکنیکوں کا استعمال کرکے بھی درد کم کیا جا سکتا ہے۔ جتنی جلدی آپ کا درد کم ہوتا ہے، اتنی ہی جلدی آپ گھومنا پھرنا اور چلنا شروع کر سکتے ہیں۔

    تناؤ کو کم کریں

    سرجری کے دوران اور بعد میں آپ کے جسم میں تناو کے ہارمونز زیادہ بنتے ہیں یہ آپکے صحت یابی کے عمل کو روک سکتے ہیں۔ اپنی جسمانی تکالیف سے توجہ ہٹانے کیلئے آپ اپنی پسندیدہ فلم دیکھ سکتے ہیں یا کتاب پڑھ سکتے ہیں۔

    کھانسی اور چھینک میں احتیاط کریں کسی بھی سرجری کے بعد جلد صحت یابی کے لیۓ کیۓ جانے والے اقدامات

    زور سے کھانسنا اور چھینکنا آپ کا چیرا پھاڑ سکتا ہے۔ لہٰذا، جب آپ محسوس کریں کہ آپ کو کھانسی یا چھینک آ رہی تو ایک تکیہ ہاتھ میں رکھیں۔  یاد رکھیں، سرجری کے بعد بہتر ہونے میں وقت لگتا ہے۔ تحمل سے کام لیں اور اپنے ڈاکٹر کی ہدایات پر کر عمل کریں۔ ان پر اور صحت کے دیگر رہنما اصولوں پر عمل کرنے سے آپ کی صحت یابی میں تیزی آ سکتی ہے۔

    Related

    Steps to be taken for quick recovery after any surgery urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      خربوزہ کے بیج کے صحت کے حوالے سے 7 اہم فوائد جانیں

      May 17, 2022

      لیموں کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے جو صحت اور خوبصورتی بڑھائیں

      May 17, 2022

      Rice Water for Hair Growth – What does Rice Water do for your Hair?

      May 17, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.