Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»اخروٹ کے10 فوائد
    Healthy Lifestyle

    اخروٹ کے10 فوائد

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadOctober 23, 20217 Mins Read
    اخروٹ کے فوائد
    image credit medicalnews today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یہ کہنا کہ اخروٹ ایک صحت مند غذا ہے کچھ غلط نہ ہوگا۔ اخروٹ صحت مند چربی، معدنیات،فائبر ، وٹامن مہیا کرتے ہیں اور آپ کو صحت مند رکھتے ہیں۔   

    دراصل اخروٹ ایک ایسا نٹ ہے جس پر پچھلے 50 سالوں سے سائنسدان اور صنعت کار ہر سال یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں اکھٹے ھوتے اور اخروٹ پر کی گئی تحقیق پر نبادلہ خیال کرتے ہیں۔انگریزی اخروٹ پر سب سے زیادہ تحقیق کی جاتی ہے

    اخروٹ کے فوائد
    image credit
    Medical news today

    Table of Content

    • اخروٹ اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور  غذا
    • اومیگا-3   کا بہترین ذریعہ    
    • سوزش  میں کمی
    •   صحت مند گٹ کو فروغ دیتا ہے
    • کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے۔   
    • وزن کنٹرول کرنے میں مدد گار    
    •  ذیابیطس کنٹرول کرنے میں مدد گار   
    • بلڈ پریشر کنٹرول کرتا ہے
    •  صحت مند بڑھاپے کی حمایت کرتا ہے
    • اچھے دماغی فنکشن کی حمایت کرتا ہے
    • مردانہ تولیدی صحت کی حمایت کرتا ہے۔

    اخروٹ اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور  غذا

    اخروٹ میں اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات باقی نٹس کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہیں۔ یہ خصوصیت اسے وٹامن ای،میلانوں اور پودوں کے مرکبات سے حاصل ہوتی ہےجو اخروٹ کی کاغذی جلد میں موجود ہوتی ہے۔ مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ اخروٹ جسم میں موجود خراب کولیسٹرول  کے نقصان سے  بچاتا ہے اور ایتھروسکلروسیس کو فروغ دیتا ہے۔

    اومیگا-3   کا بہترین ذریعہ    

    اخروٹ  کسی بھی دوسرے نٹ کے مقابلے میں اومیگا 3 چربی میں بہت زیادہ ہےاخروٹ میں موجود اومیگا 3 چربی جسے الفا لینولینک ایسڈ کہا جاتا ہے یہ ایک ضروری چربی ہے جو آپ کو اپنی روزانہ کی خوراک سے حاصل ہوتی ہے۔انسٹیٹیوٹ آف میڈیسن کے مطابق الفا لینولینک کی مناسب مقدار مردوں کے لئے 6۔1 اور عورتوں کے لئے 1۔1  گرام ہے ۔جو آخروٹ کی ایک مناسب مقدار مہیا کر سکتی ہے

    سوزش  میں کمی

    سوزش اپنے آپ میں بہت سی بیماریوں کی وجہ ہےجیسے کہ   

    امراض دل، دیابیطس، کینسر،الزائمر کی بیماری،اور تناؤ وغیرہ          

    اخروٹ میں موجود پولیفینول آکسیڈیٹو تناؤ اور سوزش سے لڑنے میں مدد کرتے ہیں اس میں موجود پولیفینول کا ذیلی گروپ نمایاں طور پر شامل ہے۔  جو آپ کی  آنتوں میں موجود فائندہ مند بیکٹیریا ایلگیٹنینز کو یورولیتنز نامی مرکبات میں تبدیل  کرتے ہیں جو سوزش سے بچانے کے لئے جانے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ اخروٹ میں موجود اومیگا 3 چربی، میگنیشیم، اور امینو ایسڈ ا بھی سوزش کو کم کرسکتا ہے۔

    کسی بھی تکلیف کے متعلق جاننے کے لئے مرہم ڈاٹ کام کی ویبسائٹ پر  کلی کریں یا ڈاکٹر سے براہراست رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں03111222398

     

      صحت مند گٹ کو فروغ دیتا ہے

    مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ اگر  آپ کی آنت صحت مند بیکٹیریا اور  دیگرصحت مند جرثوموں ( آپ کا گٹ مائیکرو بائیوٹا)  سے مالا مال ہے تو ایک اچھی صحت کا امکان زیادہ ہے۔  ایک غیر صحتمند مائیکرو بائیوٹا کی بناوٹ آپ کے جسم میں سوزش اور دیگر بیماریوں کی وجہ بن سکتی ہے۔آپ جو بھی کھاتے ہیں یس کا اثر آپ کے مائیکر بائیوٹا پر پڑتا ہے ۔اخروٹ کا استعمال آپ کے مائیکرو بائیوٹا اور گٹ   کو صحتمند رکھنے میں مدد دیتا ہے

    اخرات کھانے والے چند افراد پر کی گئی ریسرچ کے مطابق ان کے اندر ایک  مفید بیکٹیریا پیدا ہو جاتا ہے جو ایک خاص چربی بٹیریٹ پیدا کرتا ہے جو آپ کے گٹ کی نشونما  کرتی ہے اور اسے صحتمند بناتی ہے۔

     اخروٹ کے فوائد
    image credit
    The conversation

     

    کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے۔   

    ٹیسٹ ٹیوب، جانوروں اور انسانی مشاہدات  پر مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ اخروٹ کھانے سے آپ کے کینسر کا خطرہ کم ہو سکتا ہے جن میں چھاتی کا کینسر، پروسٹیٹ کینسر اور کولوریکٹل کینسر شامل ہیں۔ جیسا کہ مطالعہ سے پاتا چلتا ہے کہ اخروٹ کھانے سے آپ کے گٹ میں  موجود مائیکروبس پولیفینول کی مدد سے خاص مرکبات میں تبدیل ہو جاتے ہیں جنہیں یورولیتھینس کہا جاتا ہے ۔ ان میں سوزش کے خلاف کام کرنے کی خصوصیات ہوتی ہیں جو آپ کو بہت سے کینسر سے بچانے میں مدد کرتے ہیں۔  لیکن ابھی بھی اس معملے پر مزید مطالعے کی ضرورت ہے کہ اس بات کی تصدیق کی جا سکے کہ اس کا استعمال کینسر کو روکنے میں مدد گار ہے۔  

     

    وزن کنٹرول کرنے میں مدد گار    

    اخروٹ   کیلوریز سے بھرپور ہوتے ہیں لیکن مطالعہ سے پتا چلتا ہے کہ ان سے حاصل  ہونے والی توانائی ان کے غذائی اجزاء کے مقابلے 21 فیصد کم ہے۔مزید یہ کہ اخروٹ کھانے سے آپ کی بھوک میں واضح کمی واقع ہو سکتی ہے۔           موٹے لوگوں پر کئے جانے والے مشاہدے کے مطابق اخروٹ سے بنی اسمودی (شیک)   پانچ دن تک پینے کے بعد ان کی بھوک میں خاطر خواہ کمی دیکھی گئی۔ اس کے علاوہ اس کے استعمال کے بعد ان کے دماغی اسکینوں سے پتہ چلتا ہے کہ ان کے دماغ کا ایک خآص حصہ ایکٹو ہوجاتا ہے جو پرکشش کھانوں کے خلاف مزاحمت کرتا ہے۔   اگرچہ طویل مدتی مشاہدوں کی ضرورت ہے پر ابتدائی طور پر کئے جانے والے مشاہدوں کے   مطابق اخروٹ کا استعمال بھوک اور وزن میں کمی کا باعث بنتا ہے۔    

     ذیابیطس کنٹرول کرنے میں مدد گار   

    مشاہداتی مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ اخروٹ کا استعمال ٹائپ 2 کی ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے کیونکہ نٹس کا استعمال وزن کنٹرول کرتا ہے جو ذیابیطس کی ایک وجہ ہو سکتی ہے اس کے علاوہ اخروٹ کھانے سے وزن کنٹرول کرنے کے علاوہ اس کے میکانزم کے ذریعے بھی ٹائپ 2 کی شوگر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔   

    بلڈ پریشر کنٹرول کرتا ہے

    ہائی  بلڈ پریشر سے دل کی بیماری اور فالج کا خطرہ ہے۔کچھ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ اخروٹ استعمال کرنے سے بلڈپریشر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔اس کے علاواہ یہ تناؤ کو بھی کم کرنے میں مدد گار ہے۔                                                                                       

    مطالعے یہ ثابت کرتے ہیں کہ گریدار میوے دل کی صحت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں کیونکہ یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں معاون ہوتے ہیں۔

     صحت مند بڑھاپے کی حمایت کرتا ہے

    بڑھتی عمر کے ساتھ آزادانہ نقل و حرکت کو جاری رکھنا بہت ضروری ہے، کیونکہ بڑھتی عمر کے ساتھ بہت سی جسمانی تکالیف مین اضافہ ہو سکتا ہے جسے کنٹرول کرنا کا ایک طریقہ صحت مند غذا کا استعمال ہے ۔

     اخروٹ کے فوائد
    image credit
    zee news

     

     سال50 سے بڑی عمر کے افراد پر کئے جانے والے مشاہدات کے مطابق صحتمند غذا کھانے والوں میں جسمانی کمزوری کا تناسب 13 فیصد کم رہا۔ان غذاؤں کی فہرست میں اخروٹ بھی شامل ہیں ۔ اخروٹ میں موجود وٹامن، منرل، فائبر، چربی اور مرکبات بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ آپ کے جسم کو صحیح طور پر کام کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔   

     

    اچھے دماغی فنکشن کی حمایت کرتا ہے

    یہ محض اتفاق ہو سکتا ہے کہ اس  کی بناوٹ ایک چھوٹے دماغ کے جیسی ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ یہ آپ کے دماغ کے لئے بہت مفید ہو  سکتا ہے۔

    جانوروں پر کئے جانے والے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ اخروٹ میں موجود غذائی اجزاء بشمول پولی سنچرڈچربی،پولی فینول،اور وٹامن ای آپ کے دماغ میں آکسیڈیٹونقصان اور سوزش کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں

    اخروٹ کے فوائد
    image credit
    dreamstimes.com

    ۔                                                                                  

    مردانہ تولیدی صحت کی حمایت کرتا ہے۔

     عام مغربی غذا ، پروسیسڈ فوڈ، چینی اور بہتر اناج منی کے کام کو کم کرنی کی وجہ بن رہا ہے۔ اخروٹ کھانے سے سپرم کی صحت اور مردانہ زرخیزی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

    جب 117 تندرست نوجوانوں نے تین ماہ تک اپنی مغربی غذا کے ساتھ ساتھ روزانہ  5۔2 اونس اخروٹ شامل کئے تو ان  کے نطفہ کی شکل، جوش اور نقل و حرکت میں بہتری دیکھی گئی۔  

    یہ کہنا بالکل غلط نہ ہو گا کہ اخروٹ   کا استعمال آپ کو صحتمند ، جست ،درست اور تندرست رکھنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے   

     

                 

    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.