Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»بچے میں ہکلانے کے اسباب و علاج
    Healthy Lifestyle

    بچے میں ہکلانے کے اسباب و علاج

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadJanuary 7, 20226 Mins Read
    ہکلانے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ہکلانا کیا ہے؟
    • ہکلانے کی علامات
    • ہکلانے کی وجوہات
    •  خطرے کے عوامل
    • ہکلانے کے سبب پیش آنے والی پیچیدگیاں
    • ہکلانے کا علاج
    • ہکلانے والے بچے کے والدین کے لئے تجاویز

    ہکلانے کی شکایت اگر بچوں میں 5 سال سے کم عمرمیں ہو تو یہ کوئی پریشانی کی بات نہیں ہو سکتی کیونکہ یہ عمر کے ساتھ دور ہوجاتی ہے اور بچہ  عام طور پر روانی سے بات چیت کرنے لگتا ہے لیکن یہی ہکلانا اگربچوں میں  بڑھتی عمر  کے ساتھ بھی دور نہ ہو تو یہ قابل تشویش ہو سکتا ہے

    ہکلانا کیا ہے؟

    ہکلانا جسے لڑکھڑانا یا بچپن سے شروع ہونے والی روانی کی خرابی بھی کہا جاتا ہے، تقریر کی ایک خرابی ہے جس میں عام روانی اور تقریر کے بہاؤ کے ساتھ بار بار کچھ مسائل پیش
    آتے ہیں۔ہکلانے والے انسان کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ کیا کہنا چاہتا ہے لیکن اسے وہ بیان کرنا مشکل ہوتا ہے یا لفظ کی ادائگی میں مشکل درپیش آتی ہے۔

    ہکلانے والا کسی ایک لفظ کو، یا حرف کو بار بار دہرا سکتا ہے یا کسی آواز کو دہرا یا لمبا کر سکتا ہے یا بات کرتے وقت وہ درمیان میں رک سکتا ہے کیونکہ وہ کسی مشکل لفظ کو ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے۔

    ہکلانے

    ہکلانے کی علامات

    اس کی علامات مئں شامل ہو سکتے ہیں

    کوئی لفظ یا جملہ  ادا کرنے میں دشواری

    لفظ کے اندر کسی لفظ یا آواز کو طول دینا

    آواز، حرف یا لفظ کی تکرار

    بعض الفاظ کے درماین اٹکنا یا ٹوٹے الفاظ ادا کرنا

    لفظ کی یا جملے کی ادائگی میں چہرے یا جسم کے اوپری حصے میں تناؤ، جکڑن یا حرکت

    بات چیت کرنے میں پریشانی

    اس کے علاوہ اس کی علامات کے ساتھ دیگر مشکلات میں شامل ہیں

    تیزی سے آنکھیں جھپکنا، ہونٹوں یا جبڑے کا کانپنا، چہرے کے ٹکس، سر جٹکنا، مٹھی بند کرنا وغیرہ

    ہکلانے کی وجوہات

    ماہرین یقینی طور پر نہیں جانتے کہ بچے میں ہکلانے کی وجہ کیا ہوتی ہے یا کیا ہو سکتی ہے لیکن زیدہ تر کا خیال ہے کہ اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں

    جنیات: زیادہ تر ماہرین  اس بات پر متفق ہیں کہ ہکلانے کا ایک اہم جز جنیات  ہے کیونکہ ہکلانے والے لوگوں کی تاریخ کے مطالعے میں سے ساٹھ فیصد لوگوں میں ہکلانے کی شکایت  ان کے قریبی خاندانی افراد میں بھی پائی گئی ہے

    ترقیاتی ہکلانا:18 ماہ سے 2 سال کی عمر کے درمیان کے زیادہ تر بچے ہکلانے کے دور سے گزرتے ہیں کیونکہ اس عمر میں وہ اپنی زبان کی مہارت کو بہتر بناتے ہیں ۔ ہکلانے کی یہ شکل عام طور پر عارضی ہوتی ہے   

    اعصابی عوامل: کچھ شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ سپیچ موٹر کنٹرول میں خرابی جیسے ٹائمنگ، حسی اور موٹر کوآرڈینیشن میں کمی  وغیرہ،دماغ کے ذریعے زبان کی ترسیل کے طریقے میں مسئلہ شامل ہو سکتا ہے۔

    ہکلانے

    کسی بھی قسم کی بیماری سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویبسائٹ مرہم ڈاٹ کاپ پر وزٹ کریں یا پھر اپ ڈاکٹر سے بھی براہراست رابطہ کر سکتے ہین اس نمبر پر کال کر کے 03111222398

     خطرے کے عوامل

    خواتین کے مقابلے میں مردوں میں ہکلانے  کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے ہکلانے کے خطرے کو بڑھانے والے عوامل میں شامل  ہیں۔

    بچپن کی نشونما میں تاخیر: جن بچوں کی نشونما میں تاخیر  یا تقریر کے دیگر مسائل  ہوں ان کے ہکلانے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

    ہکلانے والے رشتہ دار: ہکلانے والے خاندانوں میں، بچوں میں ہکلانے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

    تناؤ: خاندان میں تناؤ، والدین کی زیادہ توقعات یا مختلف قسم کا بچے پر دباؤ بھی بچے میں ہکلانے کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔

    اگر آپ یا آپ کے خاندان کا کوئی  بھی فرد تناؤ کا شکار ہے  تو اسے فوری علاج کے لئے ماہر نفسیات سے رابطہ کی ضرورت ہے ۔ گھر بیٹھے آپ تناؤ سے نجات پانے کے لئے ہمارے ماہر نفسیات سے رابطہ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    ہکلانے کے سبب پیش آنے والی پیچیدگیاں

    ہکلانے کے سبب بچوں کو معاشرے میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جیسے کہ

    دوسروں کے ساتھ بات چیت کرنے میں دشواری

    بولتے وقت بے چینی

    بولنے سے گریز کرنا یا ضرورت کے وقت بھی نہ بولنا

    سماجی ، اسکول یا دیگر معاملات میں حصہ لینے میں ہچکچاہٹ

    مزاق کا نشانہ بننا

    احساس کمتری

    ہکلانے

    اگر آپ کا بچہ بھی ہکلاتا ہے اور آپ اس کے لئے پریشان ہیں تو فوری طور پر بہترین اسپیچ تھراپیسٹ سے رابطہ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    ہکلانے کا علاج

    بہت سے والدین اپنے ہکلانے والے بچے کے لیے اسپیچ تھراپی کرانے سے گریزاں  ہیں کیونکہ وہ اسپیچ ڈس آرڈر کے بارے میں اپنے بچے کے شعور کو خود ہی نہیں بڑھانا چاہتے۔ بہت سے ماہرین اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ اگر اپ کا بچہ تین سال کا ہونے کے باوجود بھی مستقل بنیادوں پر ہکلاتا ہے تو اپ اس کی تقریر کی جانچ فوری طور پر کروائیں۔ ممکن ہے کہ آپ کے بچے کا یہ مسئل عارضی ہو اور تھوڑے سے ہی علاج سے حل ہا جائے۔

    طویل عرصے تک ہکلانے والے بچوں کا علاج  اسپیچ تھراپی کے ذریعے کیا جاتا ہے  جس سے زیادہ تر ان کا یہ مسئلہ مستقل طور پر ہی ختم ہو جاتا ہےاور چند معاملات میں یہ کافی بہتر ہو جاتا ہے ۔اسپیچ تھراپی کروانے کے بعد نتیجہ کچھ  بھی ہو یہ اپ کے بچے کے اعتماد میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے بولنے کی مہارت میں  بہتری لاتی ہے۔

    ہکلانے

    ہکلانے والے بچے کے والدین کے لئے تجاویز

    بچے کی کسی بھی کمزوری پر قابو پانے میں اس کے والدین کا بہت اہم کردار ہوتا ہے والدین کا ساتھ اور اعتماد بچے میں بھرپور خوداعتمادی پیدا کرتا ہے۔

    اپنے ہکلانے والے بچے کے ساتھ آرام اور سکون سے بات کریں اور بھرپور توجہ سے اس کی بات سننے کی عادت اپنائیں

    گھر کا ماحول پر سکون بنائیں

    بچے سے بات چیت کے دوران سوال کم پوچھیں

    اپنے بچے سے زیادہ سے زیادہ گفتگو کریں

    الفاظ کی ادائیگی میں اس کی مدد کریں

    اسے اس بات کے لئے مجبور نہ کریں کہ وہ اپنی بات جلدی بہلے یا جلد ختم کرے

    آپ کا ساتھ اور توجہ ہی آپ کے بچے کا سب سے پہلا علاج ہے۔

    stuttering child urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

      January 27, 2023

      بچوں میں ہونے والا سینے کا درد کن حوالوں سے خطرناک بھی ہو سکتا ہے

      January 26, 2023

      Did You Know About The Smallest Bone In The Human Body?

      January 26, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.