Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»تخم بلنگا خوبصورتی بڑھانے کے ساتھ صحت کے لیۓ کیسے مفید جانیں ‎
    Diet & Nutrition

    تخم بلنگا خوبصورتی بڑھانے کے ساتھ صحت کے لیۓ کیسے مفید جانیں ‎

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarFebruary 15, 20225 Mins Read
    تخم بلنگا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • تخم بلنگا کے فوائد
    • جلد کے لئے
    • وزن میں کمی
    • بالوں کی صحت
    • کولیسٹرول کی سطح میں کمی
    • بلڈ پریشر کو کنٹرول
    • ہڈیوں کی صحت
    • پروفیسر ڈاکٹر ایم اے واجد
    Reading Time: 4 minutes

    تخم بلنگا صحت کے لحاظ سے ہمارے لئے مفید ہے۔ اس میں حیرت انگیز منرلز اور وٹامنز پائے جاتے ہیں لہذا اس کے صحت پر متاثرکن فوائد ہیں۔ کئی علاقوں میں اس کا استعمال ابھی بھی کیا جاتا ہے۔ رمضان کے موسم میں بہت سے لوگ اس کا استعمال کرتے ہیں۔

    ہندوستانوں کے گھرانوں میں اس کا استعمال عام ہے کیونکہ یہ ہندوستان کا پودا ہے۔ یہ قوت مدافعت بڑھانے والا بیج ہے۔ ا سکے بیج بہت صحت مند معلوم ہوتے ہیں۔ اس میں پروٹین اور فائبر بھی موجود ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان میں فائبر کی بھی اچھی خاصی مقدار پائی جاتی ہے۔

    کیا آپ مزید تخم بلنگا کے فوائد جاننا چاہتے ہیں تو میرے ساتھ اس آرٹیکل پر موجود رہیں؛

    تخم بلنگا کے فوائد

    369815543

    وٹامنز اور منرلز سے  بھرپور بیج کے فوائد مندرجہ ذیل ہیں؛

    جلد کے لئے

    کیا آپ اپنی جلد کی حفاظت کرتے ہیں یا اس کا خیال رکھتے ہیں؟ اگر نہیں تو آپ جلد کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے جلد کی چمک کھو سکتے ہیں۔ تخم بلنگا میں اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو نہ صرف ہمیں کسی قسم کے انفیکشن سے محفوظ رکھتے ہیں بلکہ صحت کو بھی بہتر بناتے ہیں۔

    اینٹی آکسیڈنٹس فری ریڈیکلز کے اثرات کا مقابلہ کرتے ہیں جو آکسیڈٹیو تناؤ کا سبب بنتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں چہرے پر جھریاں اور داغ دھبے رونما ہوتے ہیں جو ہمارے چہرے پر بدنما لگتے ہیں۔ ان بیجوں کا باقاعدگی سے استعمال آپ کو بڑھاپے کو کم کر سکتا ہے۔

    وزن میں کمی

    ہم سب جانتے ہیں کہ موٹاپا بہت سی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔  بہت سے افراد جن کا وزن زیادہ ہے وہ وزن کم کرنے کے لئے ان غذاؤں کا استعمال کر سکتے ہیں جس کی مدد سے وہ اپنے وزن میں کمی لا سکیں۔  تخم بلنگا میں فائبر کی مقدار بہت زیادہ پائی جاتی ہے جو آنتوں کے مسائل کے حل کے لئے اہم ہے۔

    اس کے بیج جلد ہضم ہوجاتے ہیں اور ہمارے جسم سے چربی ہٹانے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی موٹاپا کم کرنا چاہتے ہیں تو اس کے بیجوں کے استعمال کو یقینی بنائیں۔

    بالوں کی صحت

    تخم بلنگا

    تخم بلنگا بالوں کی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے۔ ہماری جلد کی طرح ہمارے بالوں کو بھی وٹامنز کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے تخم بلنگا کے بیجوں میں وہ تمام مرکبات پائے جاتے ہیں جو ہمارے بالوں کے لئے اہم ہیں۔ تخم بلنگا میں موجود آئرن اور اینٹی آکسیڈنٹس ہمارے بالوں کو جھڑنے سے روکتے ہیں۔

    آئرن کی مدد سے ہم کھوپڑی میں خون کی گردش کو اچھا کر سکتے ہیں۔ جن خواتین میں آئرن کی کمی ہوتی ہے ان میں بال جھڑنے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس ہمیں آکسیڈیٹو تناؤ سے بھی بچاتے ہیں۔

    کولیسٹرول کی سطح میں کمی

    بہت سے لوگ دل کی بیماری کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ اور دل کی بیماری کی وجہ  کولیسٹرول بھی ہے ۔ ہمارے جسم میں اضافی کولیسٹرول بہت بہت سی بیماریوں  کا بھی باعث بن سکتا ہے۔ اگر ہم تخم بلنگا کے بیجوں کا استعمال کرتے ہیں تو اس کے مثبت اثرات ہماری صحت پر ہوتے ہیں۔

    ہم اس کے استعمال کی وجہ سے شریانوں اور خون کی نالیوں کی صحت کو اچھا بنا سکتے ہیں۔ اس سے دل پر دباؤ بھی کم ہوگا اس کے علاوہ فالج اور دل کے دورے کے امکانات بھی کم ہوتے ہیں۔ ہم ان میں موجود فائبر کی وجہ سے کولیسٹرول کے اثر کو کم کر سکتے ہیں۔

    بلڈ پریشر کو کنٹرول

    یہ ایک خاموش بیماری ہے جو ہمارے جسم کے کسی بھی حصے کو خراب کر سکتی ہے ۔ ہائی بلڈ پریشر نہ صرف آنکھوں پر اثر کر سکتا ہے بلکہ دل کے دورے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ ہم تخم بلنگا کی مدد سے اپنے میٹابولزم کو بہتر بنا کر بلڈ پریشر کو کم کرسکتے ہیں۔

    ہڈیوں کی صحت

    عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریاں انسان کو لگنے  لگتی ہے جس میں سے عام بیماری ہڈیوں کی بیماری بھی ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں میں درد عام ہے۔ ہماری ہڈیوں کی اچھی صحت کے لئے وٹامنز بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ تخم بلنگا میں آئرن، پوٹاشیم اور میگنیشیم اچھی مقدار میں پایا جاتا ہے۔

    ان وٹامنز کی مدد سے ہم آسٹیو پروسس کی بیماری کے خطرے کو کم کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی ہڈیوں کا مسئلہ درپیش ہے تو آپ مرہم ڈآٹ پی کے کی ویب سائٹ سے ہڈیوں کے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

    پروفیسر ڈاکٹر ایم اے واجد

    پروفیسر ڈاکٹر ایم اے واجد آرتھوپیڈک سرجن لاہور

    ڈاکٹر ایم اے واجد آرتھوپیڈک سرجن ہیں۔ اس شعبے میں ان کا تجربہ 20 سال کا ہے۔  ان کے مریض ان سے 90 فیصد مطمین اور خوش ہیں۔ یہ اپنے مریضوں سے وڈیو کال کی مدد سے بھی بات کرتے ہیں اس کے علاوہ یہ کلینک پر بھی چیک اپ کرتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی ہڈیوں کا مسئلہ ہے تو آپ مرہم ڈاٹ پی کے کی مدد سے ان کی اپائنمنٹ حاصل کریں۔

    AndroidIOS

     

    Related

    benefits of basil seeds
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    Amazing Benefits Of Cupping For Weight Loss!

    May 17, 2022

    کیا حمل کے دوران چھوٹے بچے کو اپنا ماں دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں جانیں

    May 16, 2022

    10 Paragis Benefits for Fertility: A Magic Solution?

    May 16, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.