Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

پریگننسی کے بعد بہت سی عورتوں کے  وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔ ماں بننے کے بعد ایک لڑکی کے جسم کی بناوٹ میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ جن خواتین میں وزن کا اضافہ ہوتا ہے وہ اس پر کنٹرول بھی کر سکتی ہیں۔ موٹاپے کے باعث بہت سی بیماریوں کے ہونے  کا خدشہ ہوتا ہے۔ اگر آپ بھی ان خواتین میں شامل ہیں جن کا حمل کے  بعد وزن میں اضافہ ہوتا ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بس آپ کو اپنی روز مرہ کی روٹین کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ اپنی غذا…

Read More

لال شربت  سے تو ہم سب لوگ واقف ہیں اور اس کا استعمال گرمیوں میں  بہت عام ہے۔ جیسے ہی گرمیاں شروع ہوتی ہیں ہم ٹی پر ہر چینل پر اس کے کمرشل دیکھتے ہیں۔ یہ گرمیوں کا بہت خاص مشروب ہے کیونکہ اس کو بنانے میں بھی دیر نہیں  لگتی۔ بہت سے لوگ اس میں لیموں کا  بھی استعمال  کرتے ہیں۔ لال شربت کا استعمال ہم بہت سالوں سے کرتے آرہے ہیں۔ یہ تازگی اور ذائقے میں بھی مشہور ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ ہماری صحت کے لئے بھی بے حد مفید ہے۔ اس کو نہ…

Read More

مینو پاز کا سادہ الفاظ میں مطلب ہے کہ حیض یا ماہواری کا ختم ہو جانا۔ ماہواری کا ہونا بھی قدرتی عمل ہے  اور اس کا ختم ہوجانا بھی زندگی کا حصہ اور معمول ہے۔ مینو پاز سے عورت اس وقت گزرتی ہے جب اس کی عمر بڑھنے لگتی ہے یا ایسٹروجن کی سطح گر جاتی ہے۔ بہت سے ایسے نظریات ہیں جو خواتین سوچتی ہیں کہ یہ مسئلہ اس وجہ سے ہوسکتا ہے ہم کبھی بھی کسی چیز کے بارے میں تکا نہیں لگا سکتے کہ اس وجہ سے ایسا ہورہاہے ۔ اگر آپ کے ذہن میں کچھ باتیں…

Read More

آئرن ایک ضروری وٹامن ہے جو ہماری بالوں کی صحت اور ہماری جسمانی صحت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ بالوں کا گرنا ایک عام بات ہے لیکن جب ان کا گرنا زیادہ ہوجائے تو جسم میں وٹامنز کی کمی کے باعث ایسا ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ تھکاوٹ اور زبان کی سوجن بھی آئرن کی کمی کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔ بہت سے وٹامنز کی کمی کو ہم متوازن غذا ، پھلوں اور سبزیوں کے استعمال سے پورا کرسکتے ہیں۔ قدرتی چیزیں وٹامنز سے بھرپور ہوتی ہیں  اور ہماری جسمانی اور دماغی صحت کی بہتری میں لازمی…

Read More

پلاسٹک کا استعمال آج کل بہت عام ہوگیا ہے۔اگر آپ صحت مند طرزِزندگی اپنانے پر غور کررہے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو پلاسٹک پر غور کرنےکی ضرورت ہے۔ اس میں بہت سے کیمیکلز پائے جاتے ہیں جو  ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں اور یہ ہمارے جسم میں داخل ہوسکتے ہیں۔ بازاروں میں بھی بہت سے پلاسٹک کے برتنوں یاشاپرز میں چیزیں فروخت ہوتی ہیں۔ بچے سکولوں اور کالجوں میں بھی پلاسٹک کی بوتل کا استعمال کرتے ہیں۔ کچن کی بہت سی مصنوعات میں اس کا استعمال ہوتا ہے اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس…

Read More

مسکراہٹ اگر ہمارے ہونٹوں کے گرد لکیریں چھوڑتی ہیں لیکن یہ ہمارے دلوں میں خوشی بھی بکھیرتی ہے۔ مسکراہٹ کی وجہ سے نہ ہم اپنے موڈ میں بہتری لاتے ہیں بلکہ ہم صحت مند بھی رہتے ہیں۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنے چہرے پر پڑنے والی لکیروں کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں۔ جو ہمارے چہروں پر جیسے ہونٹوں کے اردگرد یا ماتھے پر لکیریں پڑتی ہیں تو ان کو ختم کرنے کے بہت سے جدید طریقے بھی آگئے ہیں جس کی بدولت وہ ان لکیروں سے چھٹکارا حاصل کرتے ہیں۔ جدید طریقوں کی وجہ سے اور سرجری…

Read More

گردے کی پتھری کو انگلش میں کڈنی سٹون کا کہا جاتا ہے۔ یہ ہمارے خون میں سے فضلہ اور اضافی پانی پیشاب کی صورت میں نکالتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ جسم میں موجود کیمیکلز جیسے سوڈیم، پوٹاشیم اور کیلشیم کو متوازن کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ یہ ایسے ہارمونز بھی بناتے ہیں جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتے ہیں۔ یہ سرخ خون کے خلیات کی پیداوار میں اضافہ کرتے ہیں یہ صحت مند ہڈیوں کو برقرار رکھنے  میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ جسم کے باقی اعضاء کی طرح گردوں کی صحت بھی بہت ضروری ہے۔ بہت سے لوگ…

Read More

ناک اور کان چھدوانا بہت سی لڑکیوں کے شوق کے علاوہ ایک دلہن کے لئے ضروری ہے۔ شاید ہی ہم نے کوئی دلہن دیکھی ہوگی جو کانوں میں جھمکوں اور ناک میں نتھلی کے بغیر ہوگی۔ روایتی طور پر بھی ناک اور کان کو چھدوایا جاتا ہے۔  کان میں ایک سوراخ کے علاوہ اور بھی سوراخ کروائے جاتے ہیں۔ کان اور ناک چھدوانے کے بعد انفیکشن کا  ہو جانا عام ہے زیادہ تر ایسا برسات کے موسم میں ہوتا ہے۔ ناک اور کان کو چھدوانا محفوظ اور آسان طریقہ کار ہے لیکن سوراخ ہونے کے بعد اس کی دیکھ بھال…

Read More

کمر درد خواتین میں بہت عام ہے۔ یہ درد سنگین ہو سکتیں ہیں لیکن جان لیوا نہیں۔ اگرچہ شاذوناذر  کمر درد سنگین صورتیں اختیار کرتا ہے جس کی وجہ سے فوری طبی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔ عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں میں بھی درد شروع ہوجاتا ہے۔ اگر ہمارے جسم میں وٹامنز اور منرلز کی کمی ہو تو ہماری قوت مدافعت بھی کم ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہم کسی بھی بیماری کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ ا س لئے کسی بھی انفیکشن کا مقابلہ کرنے کے لئے جسم میں قوت مدافعت کا ہونا ضروری ہے۔آپ…

Read More

پیٹ کے کسی نہ کسی حصے میں درد سے ہرکوئی گزرتا ہے۔ چھوٹے ہوں یا بڑے زندگی میں اسے پیٹ کے درد کا سامنا لازمی ہوتا ہے۔ اس  درد کی وجہ کوئی بھی ہوسکتی ہے اس کی سب سے عام وجہ بدہضمی ہے۔ وہ افراد جن کا ہاضمہ سست یا کمزور ہوتا ہے وہ اس مسائل سے گزرتے ہیں۔ ہمارے پیٹ کے مختلیف حصوں میں  درد ہوتا ہے لیکن ہم اس بات کا اندازہ نہیں لگا پاتے کہ یہ درد کیوں اور کس وجہ سے  ہے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں ہلکی پھلکی غذا ہماری مجموعی صحت کے لئے…

Read More