Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»بون میرو سے کیا مرا د ہے اور اس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے
    Healthy Lifestyle

    بون میرو سے کیا مرا د ہے اور اس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabFebruary 22, 20226 Mins Read
    بون میرو سے کیا مرا د ہے اور اس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • سرخ بون میرو
    •     پیلا بون میرو
    • سرخ بون میرو
    •   خون کے سرخ خلیے
    •   پلیٹلیٹس
    •     سفید خون کے خلیات
    • پیلا بون میرو
    •  بون میرو کی بیماریاں
    •   بخار
    •    تھکاوٹ یا کمزوری
    •   انفیکشن میں اضافہ
    • سانس میں کمی
    •   آسانی سے خون بہنا اور چوٹ لگنا
    • بون میرو کے مسائل پر مشتمل بیماریاں
    •     خون کا سرطان ( بلڈ کینسر)
    • اےپلاسٹک انیمیا
    • مائلوپرولیفیریٹیو ڈس آرڈرز
    • بون میرو ٹرانسپلانٹس
    • بون میرو ٹرانسپلانٹس کی اقسام   آٹولوگس بون میرو ٹرانسپلانٹ
    •   اللوجینک بون میرو ٹرانسپلانٹ
    • امبیلیکل کارڈ بلڈ  ٹرانسپلانٹ
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
    Reading Time: 5 minutes

    اسکیلیٹل سسٹم جسم کو نہ صرف سہارا دیتا ہے اور حرکت میں مدد دیتا ہے بلکہ خون کے خلیوں کی پیداوار اور چربی ذخیرہ کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ بون میرو ایک چپچپا ٹشو ہے جو ہڈیوں کے اندر بھرا ہوتا ہے، اسکی دو قسمیں ہیں:

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    سرخ بون میرو

    یہ خون کے خلیات پیدا کرنے میں مدد کرتا ہے۔

        پیلا بون میرو

    یہ چربی کو ذخیرہ کرنے میں مدد کرتا ہے۔

    سرخ بون میرو

    سرخ بون میرو ہیماٹوپوائسز میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ دراصل خون کے سرخ خلیوں کو پیدا کرتا ہے۔ سرخ بون میرو میں پائے :جانے والے ہیماٹوپوئٹک سٹیم خلیات مختلف خون کے خلیات میں ترقی کر سکتے ہیں، بشمول

    اگر آپ خون کے مسائل سے دوچار ہیں یا بوں میرو ٹرانسپلانٹ کے خواہشمند ہیں تو ابھی اس لنک پر کلک کریں۔

      خون کے سرخ خلیے

    بون میرو سے کیا مرا د ہے اور اس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہےسرخ خلیے آکسیجن سے بھرپور خون کو جسم کے خلیوں تک پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔ جگر اور تلی میں موجود پرانے سرخ خون کے خلیے بھی سرخ بون میرو میں شامل ہو جاتے ہیں۔

      پلیٹلیٹس

    بون میرو سے کیا مرا د ہے اور اس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہےپلیٹلیٹس خون کے جمنے میں مدد کرتے اور خون کے بے قابو بہاو کو روکتے ہیں۔

        سفید خون کے خلیات

    بون میرو سے کیا مرا د ہے اور اس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہےخون کے سفید خلیات جسم کو انفیکشن سے لڑنے میں مدد کرنے کے لیے کام کرتے ہیں اور کئی اقسام کے ہوتے ہیں۔ نئے پیدا ہونے والے خون کے خلیے سائنوسائڈز نامی ویسلز (وریدوں) کے ذریعے خون میں شامل ہوتے ہیں۔

    عمر بڑھنے کے ساتھ سرخ بون میرو آہستہ آہستہ پیلے بون میرو سے بدل جاتا ہے۔ بلوغت تک، سرخ بون میرو صرف چند ہڈیوں میں پایا جاتا ہے، بشمول: کھوپڑی، ریڑھ کی ہڈی، سٹرنم، پسلیاں، ہمرس کے سرے (اوپری بازو کی ہڈی)، پیلویس، فیمر کے سرے (ران کی ہڈی)، ٹبیا کے سرے (پنڈلی کی ہڈی)۔

    پیلا بون میرو

       یہ چربی ذخیرہ کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس میں موجود چکنائی اڈیپوسائٹس نامی خلیوں میں جمع ہوتی ہے۔ ضرورت پڑنے پر اس چربی کو توانائی کے ذریعے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس میں میسنکمل اسٹیم سیل بھی ہوتے ہیں۔

    یہ وہ خلیات ہیں جو ہڈی، چربی، کارٹلیج یا پٹھوں کے خلیوں میں بدل سکتے ہیں۔ چونکہ یہ وقت کے ساتھ سرخ بون میرو کی جگہ لینا شروع کر دیتا ہے، اس لیے بالغ جسم میں زیادہ تر ہڈیوں میں پیلا بون میرو ہوتا ہے۔

     بون میرو کی بیماریاں

    یہ خون کے خلیات پیدا کرنے کیلئے اہم ہے۔ لہذا، خون کی بیماریاں اسٹیم سیل  کے مسائل کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ ان میں سے بیشتر بیماریاں خون کے خلیوں کی تعداد کو متاثر کرتی ہیں۔ اسلئے ان بیماریوں کی علامات مشترک ہوتی ہیں۔

      بخار

      یہ صحتمند سفید خون کے خلیات کی کمی کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔

       تھکاوٹ یا کمزوری

    یہ ہیموگلوبن جو سرخ خون کے خلیوں میں موجود ایک پروٹین ہے جو جسم میں آکسیجن پہنچاتا ہے، کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

      انفیکشن میں اضافہ

    یہ صحت مند سفید خون کے خلیات جو انفیکشن سے لڑنے میں مدد کرتے ہیں، کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

    انفیکشئیس بیماریوں کیلئے ہمارے ماہر ڈاکٹروں سے مشورے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    سانس میں کمی

     یہ خون کے سرخ خلیات کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے جسم کے ٹشوز تک آکسیجن کم پہنچنے کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔

      آسانی سے خون بہنا اور چوٹ لگنا

    یہ صحت مند پلیٹ لیٹس جو خون کے جمنے میں مدد کرتے ہیں، کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

    بون میرو کے مسائل پر مشتمل بیماریاں

    بون میرو سے کیا مرا د ہے اور اس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے

        خون کا سرطان ( بلڈ کینسر)

      لیوکیمیا، کینسر کی ایک قسم ہے جو بون میرو اور لمفیٹک نظام دونوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ یہ خون کے خلیات کے ڈی این اے میں تبدیلی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ لہذا یہ خلیات صحتمند خون کے خلیوں سے زیادہ تیزی سے بڑھتے اور تقسیم ہوتے ہیں۔ وقت گزرنے کیساتھ یہ خلیے صحتمند خلیوں کو بون میرو سے باہر نکال دیتے ہیں۔ لیوکیمیا ایک مہلک بیماری ہے، یہ اس میں شامل خون کے سفید خلیوں کی وجہ سے مزید ابتر ہو سکتا ہے۔

    کینسر کے ماہر معالج سے مشورے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    اےپلاسٹک انیمیا

     اپلاسٹک انیمیا بون میرو کے نئے خون کے خلیات پیدا نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ بون میرو کے اسٹیم سیلز کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے ہوتا ہے، جس کی وجہ سے ان کا بڑھنا اور خون کے نئے خلیات بننا مشکل ہو جاتا ہے۔

    مائلوپرولیفیریٹیو ڈس آرڈرز

    یہ ڈس آرڈرز بون میرو میں اسٹیم سیل کے بے تحاشہ بڑھنے کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔ یہ مخصوص قسم کے خون کے خلیوں میں اضافے کا باعث بن سکتے ہیں۔

    بون میرو ٹرانسپلانٹس

    بون میرو سے کیا مرا د ہے اور اس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہےجسے اسٹیم سیل ٹرانسپلانٹ بھی کہا جاتا ہے، یہ آٹو ایمیون بیماریوں یا کینسر ہونے کی صورت میں کیا جاتا ہے۔ ٹرانسپلانٹ کے دوران، اسٹیم سیلز کاٹے جاتے ہیں (کبھی کبھی عطیہ دہندہ سے) اور آخر کار مخصوص کینسر یا امیونو ڈیفیشینسی  کے مریض  شخص میں منتقل ہوتے ہیں۔ نئے اسٹیم سیل کینسر کے خلیات یا دوسرے غیر صحت بخش خلیات کو ختم کرتے ہیں۔

    وہ بیماریاں جن میں بون میرو ٹرانسپلانٹ سے عام طور پر فائدہ اٹھایا جاتا ہے میں شامل ہیں: لیمفوماس، لیوکیمیا، ایمیون ڈیفیشنسی ڈس آ رڈر ، ملٹیپپل مایالوما، شدید اپلاسٹک انیمیا۔ ضروری نہیں کے یہ ٹرانسپلانٹ سب کیلئے کارآمد ہو، اس حوالے سے معالج ہی بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں۔

    بون میرو ٹرانسپلانٹس کی اقسام   بون میرو سے کیا مرا د ہے اور اس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہےآٹولوگس بون میرو ٹرانسپلانٹ

    یہ اس وقت ہوتا ہے جب اسٹیم سیلز خود کسی مریض سے حاصل کیے جاتے ہیں اور ان کامکمل  علاج کروانے کے بعد انہیں واپس دیا جاتا ہے۔

      اللوجینک بون میرو ٹرانسپلانٹ

       ایک عطیہ دہندہ جس کی جینیاتی قسم مریض جیسی ہوتی ہے۔ عام طور پر بہن بھائی، والدین، یا غیر متعلقہ عطیہ دہندہ، اپنے اسٹیم سیلز عطیہ کرتا ہے۔

    امبیلیکل کارڈ بلڈ  ٹرانسپلانٹ

      اسٹیم سیل بچے کی پیدائش کے فوراً بعد نال یا امبیلیکل کارڈ سے لیے جاتے ہیں۔ پھر ان کا تجربہ کیا جاتا ہے اور جب تک ان کی ضرورت نہ ہو اسے منجمد کر دیا جاتا ہے۔

    اس ٹرانسپلانٹ کے ضمنی اثرات اور پیچیدگیاں ہو سکتی  ہیں، خاص طور پر جب کوئی پہلے سے ہی کسی بیماری سے لڑ رہا ہو۔ علاج کی کامیابی کی شرح بھی بہت سے عوامل پر منحصر ہے، بشمول: شخص کی مجموعی صحت، ٹرانسپلانٹ کی قسم، بیماری کی قسم۔

    ان مسائل کے باوجود، اسٹیم سیل ٹرانسپلانٹ صحیح حالات میں زندگی بچانے والا ہو سکتا ہے۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Related

    Learn about bone marrow and its procedure urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      گردن کو لمبا اور خوبصورت بنانے کے آسان طریقے

      May 17, 2022

      Amazing Benefits Of Cupping For Weight Loss!

      May 17, 2022

      گرمی میں پیریڈز کے دوران جلد کے مسائل اور خارش کا حل جانیں

      May 16, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.